الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فیچرزنئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عاطف بھائی!
اھلا وسھلا مرحبا
آپ چونکہ یہاں پر ماشاء اللہ نئے ہیں..اس لیے آپ نے انجانے میں اوپر والی دو پوسٹس اس لڑی میں کر دی ہیں جو کہ غیر متعلق ہے..
خیر...اس لڑی کو شروع سے پڑھ لیں..ان شاء اللہ پوسٹنگ کا طریقہ کار سمجھ آجائے گا..
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم پر موجود اپنے آئی ڈی کو کلک کریں، ایک مینو کھل جائے گا، ایسے:
اس میں موجود آپشن "بیرونی اکاونٹس" پر کلک کریں۔
نیچے والا آپشن آجائے گا، اس میں موجود بٹن "فیس بک کے ساتھ منسلک کریں" کو کلک کریں۔
تو مزید یہ آپشن آتی ہے۔
کلمہ شناخت کے خانے میں محدث فورم والا پاس ورڈ جب میں نے دیا اور "اکاونٹ منسلک کریں" والا بٹن کلک کیا تو فیس بک سے خودکار طریقے سے منسلک ہوگیا ہوں، واللہ اعلم
یہ دیکھیں!