محمد شاہد
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 18، 2011
- پیغامات
- 2,510
- ری ایکشن اسکور
- 6,023
- پوائنٹ
- 447
آمینمیرے بیٹے کا نام بھی دنیا کا خوب صورت ترین نام ہے " محمد عبداللہ"۔
اللہ تعالیٰ اسے اپنے نام کی نسبت سیرت و اخلاق میں بھی بلند درجہ عطا فرمائے ۔
آمینمیرے بیٹے کا نام بھی دنیا کا خوب صورت ترین نام ہے " محمد عبداللہ"۔
اللہ تعالیٰ اسے اپنے نام کی نسبت سیرت و اخلاق میں بھی بلند درجہ عطا فرمائے ۔
میری امی کی ایک سہیلی ہوا کرتی تھی انکا نام تھا "بسم اللہ خالہ"
انکا نام تو بسم اللہ تھا -خالہ ہم لگا تے تھے -
مگر آپ کی بیٹی کا نام بہت پیارا ہے بھائی۔ماشاء اللہاس لفظ کے دو معنی ہیں :
رابعہ : چوتھی ( صرف ’’ چار ‘‘ کے عدد کے لیے ’’ اربعۃ ‘‘ کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے ۔ )
رابعہ : ، آسودہ حال ، مہربان ۔
یہ دوسرا معنی اس کتاب میں ( صفحہ نمبر 425) لکھا ہوا ہے :
http://kitabosunnat.com/kutub-library/نومولود-کے-احکام-ومسائل-اور-اسلامی-نام.html
المنجد میں ( مادہ ربع ) کے تحت درج مشتقات کے معانی سے اس معنی کی تائید ہوتی ہے ۔
ناموں کے حوالے سے یہ کتاب بھی بہت اچھی ہے :
http://kitabosunnat.com/kutub-library/قرآنی-واسلامی-ناموں-کی-ڈکشنری-اور-نومولود-کے-احکام-ومسائل.html
انوکھے نام اختیار کرنے پر تنقید ہورہی ہے ۔ اتفاق سے مجھے بھی جب نام رکھنے کا موقعہ ملے تو انوکھے ہی تلاش کرتا ہوں ۔ مطلب جو عموما معاشرے میں نہ رکھے جاتے ہوں ۔
لیکن میری ساتھ دو شرطیں یہ بھی ہوتی ہیں کہ :
کسی بڑی (اسلامی ) شخصیت کا نام ہو ۔
اور نام کا معنی اچھا ہو ۔
بہت خوب۔۔۔۔۔بہناالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
:) ۔۔۔:)۔۔۔:)
بہت دلچسپ انکشافات ہیں۔۔۔!!قرآن میں جہنم بھی آیا ہے:)
ہماری ایک عزیزہ نے اپنے پہلے بیٹے کا نام ْاذانٗ رکھا۔۔دوسرے بیٹے کی پیدائش پر بے ساختہ کہا گیا۔ْاذان ہو چکی ہے۔۔نماز کا وقت ہےٗ
دوسری مصیبت ہمارےجدید ناولز نے ڈال رکھی ہے۔۔مصنف چن چن کر ْاول بلولٗ نام رکھتا ہے اور لوگ اسی سے ایسے متاثر ہو جاتے ہیں کہ اولاد پر وہی نام مسلط کر دیتے ہیں۔۔محسوس ہوتا ہے کہ عبرانی،یونانی ناموں کے بعد اب ترک تلفظ کے نام معاشرے کو جکڑیں گےْہالے،بہارے،عائشے،گلےٗ کے فوارے یہ سوچے بنا پھوٹیں گے کہ امالہ لگانے سے نام ماڈرن اور نیا نہیں ہو جاتا۔۔لوگ وفا،حیا کا انتخاب حیا اور وفا کے حصول کے نہیں انفرادیت کے لیے رکھتے ہیں،جو انہیں مل جاتی ہے۔
ایک اورنام پڑھا تھا ۔۔ْفَبِہَاٗ۔۔(پس اس کے ساتھ)۔۔کس کے ساتھ۔۔اور کیا؟؟کچھ علم نہیں!!
ایک اور افسوس ناک واقعہ بھی ہے کہ ہماری عزیزات کی ملاقات ایک خاتون سے ہوئی،ساتھ نو دس سالہ بیٹی تھا۔۔نام پوچھا تو ان کے بتانے پر دماغ بھک سے اڑ گیا
بچی کے نام کا مفہوم پڑھ لیںْ۔۔گناہ کرنے والیٗ۔۔لفظ ہماری اردو میں بھی مستعمل ہے۔۔پھر بھی یہ صورت حال!
عزیزہ نے پوچھا آپ کو علم بھی ہے کہ اس نام کے کیا معنی ہیں؟
فخرا بتانے لگیںْ سورۃ النورٗ میں سے رکھا ہے!!انا للہ وانا الیہ راجعون
امت اللہ نام بہت اچھا ہے اس کا معنی ہے اللہ کی بندی ۔گویا لڑکے کےلئے عبداللہ اور لڑکی کے لئے امت اللہبہت خوب۔۔۔۔۔بہنا
تو گویا "جنت کے پتے" آپ کی نظروں سے بھی گزرا ہے۔۔۔۔:)
میری جاننے والی ایک لڑکی کا نام "امۃ اللہ " یعنی اللہ کی بندی۔۔۔۔
یہ نام مجھے بہت پسند ہے ، پتا نہیں یہ درست ہو گا یا نہیں۔۔۔۔
بہن اگر ان احادیث مبارکہ کااردومیں بھی ترجمہ لکھ دیں توبہترہےاحادیث ملاحظہ کیجیئے
عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ أُتِيَ بِالْمُنْذِرِ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ وُلِدَ فَوَضعه على فَخذه فَقَالَ: «وَمَا اسْمه؟» قَالَ: فلَان: «لاولكن اسْمه الْمُنْذر» . مُتَّفق عَلَيْهِ
لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ عَبدِي وَأمتِي كلكُمْ عباد اللَّهِ وَكُلُّ نِسَائِكُمْ إِمَاءُ اللَّهِ. وَلَكِنْ لِيَقُلْ: غُلَامِي وَجَارِيَتِي وَفَتَايَ وَفَتَاتِي. وَلَا يَقُلِ الْعَبْدُ: رَبِّي ولكنْ ليقلْ: سَيِّدِي " وَفِي رِوَايَةٍ: " لِيَقُلْ: سَيِّدِي وَمَوْلَايَ ". وَفِي رِوَايَةٍ: " لَا يَقُلِ الْعَبْدُ لِسَيِّدِهِ: مَوْلَايَ فَإِنَّ مولاكم اللَّهُ ". رَوَاهُ مُسلم
" لَا تُسَمُّوا الْعِنَبَ الْكَرْمَ وَلَا تَقُولُوا: يَا خَيْبَةَ الدَّهْرِ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ الدهرُ ". رَوَاهُ البُخَارِيّ
«إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَكَمُ فَلِمَ تُكَنَّى أَبَا الْحَكَمِ؟» قَالَ: إِنَّ قَوْمِي إِذَا اخْتَلَفُوا فِي شَيْءٍ [ص:1347] أَتَوْنِي فَحَكَمْتُ بَيْنَهُمْ فَرَضِيَ كِلَا الْفَرِيقَيْنِ بِحُكْمِي. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَحْسَنَ هَذَا فَمَا لَكَ مِنَ الْوَلَدِ؟» قَالَ: لِي شُرَيْحٌ وَمُسْلِمٌ وَعَبْدُ اللَّهِ
قَالَ: «فَمَنْ أَكْبَرُهُمْ؟» قَالَ قُلْتُ: شُرَيْحٌ. قَالَ فَأَنْتَ أَبُو شُرَيْحٍ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
«تُدْعَوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِأَسْمَائِكُمْ وَأَسْمَاءِ آبَائِكُمْ فَأَحْسِنُوا أسمائكم» رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد
أَنَّ رَجُلًا يُقَالُ لَهُ أصْرمُ كانَ فِي النَّفرِ الَّذِينَ أَتَوْا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا اسْمك؟» قَالَ: «بَلْ أَنْتَ زُرْعَةُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
جَلَسْتُ إِلَى سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ فَحَدَّثَنِي أَنَّ جَدَّهُ حَزْنًا قَدِمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «مَا اسْمُكَ؟» قَالَ: اسْمِي حَزْنٌ قَالَ: «بَلْ أَنْتَ سَهْلٌ» قَالَ: مَا أَنَا بِمُغَيِّرٍ اسْمًا سَمَّانِيهِ أَبِي. قَالَ ابْنُ الْمُسَيَّبِ: فَمَا زَالَتْ فِينَا الْحُزُونَةُ بَعْدُ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
آپﷺ نے ایسے نام رکھنے سے بھی منع فرمایا ہے جو شخصیت کے تزکیے پر دلالت کناں ہوں
سُمِّيتُ بَرَّةَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «لَا تُزَكُّوا أَنْفُسَكُمْ اللَّهُ أَعْلَمُ بِأَهْلِ الْبِرِّ مِنْكُمْ سَمُّوهَا زَيْنَبَ» . رَوَاهُ مُسلم
نہیں تا حال مجھے اس کا سرورق دیکھنے کا بھی اتفاق نہیں ہوا۔۔بس سن سن کر ْمنہ زبانیٗ یاد ہو گیا ہے:)بہت خوب۔۔۔۔۔بہنا
تو گویا "جنت کے پتے" آپ کی نظروں سے بھی گزرا ہے۔۔۔۔:)
میری جاننے والی ایک لڑکی کا نام "امۃ اللہ " یعنی اللہ کی بندی۔۔۔۔
یہ نام مجھے بہت پسند ہے ، پتا نہیں یہ درست ہو گا یا نہیں۔۔۔۔
بہت اچھی رائے ہے آپ کی۔۔۔نہیں تا حال مجھے اس کا سرورق دیکھنے کا بھی اتفاق نہیں ہوا۔۔بس سن سن کر ْمنہ زبانیٗ یاد ہو گیا ہے:)
خیال ذاتی ہے کہ عرصہ دراز سے نظریاتی اور پردے کی اسلامی و اخلاقی اہمیت کو جان کر پردے کرنے والی اور اس پر بڑے مسائل کا سامنا نہ کرنے والی بہنوں پر اس کی ْپڑھائیٗ بہت ضروری نہیں ہے:)