اسرار حسین الوھابی
بین یوزر
- شمولیت
- اگست 16، 2017
- پیغامات
- 112
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 55
جھوٹ اور کذب بیانی میں تو حنفیوں کا کوئی ثانی نہیں ہو سکتا۔ آپ کی جس سے بات ہوئی تھی اس نے قسم کھائی یا نہیں اس سے مجھے کوئی مطلب نہیں میں نے تو آپ کی یہ والی پوسٹ دیکھ کر کہا ہے جس میں آپ یہاں موجود لوگوں کو قسم اٹھانے کا کہہ رہے ہو۔ اور آپ خود ہی بیان کر رہے ہو کہ
اور آگے ہی کہہ رہے ہو کہاس کو قسم کھانے کا نہیں کہا گیا
اور یہاں پر تو سبھی کو آپ کہہ رہے ہو کہانہی الفاظ کے ساتھ قسم کھاؤ جو لکھے ہیں
اس سے آپ کے دوگلے پن کا پتہ چل رہا ہے۔یہاں کوئی نام نہاد اہلحدیث درج ذیل مذکور الفاظ کے ساتھ قسم اٹھا سکتا ہے