جھوٹ بول کر بھاگنے کی کوشش مت کرو ، چلو پھر مثنوی پر اور اس کے مصنف پر اللہ کی لعنت کرو ، ویسے بھی آپ کو ہر وقت لعنت کا لفظ کہنے کا شوق ہے ۔
ا فوت شدگان کو لعن طعن کرنے سے نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے :
پہلے تم مزا پر لعنت کرو ۔ مین نے حوالہ بھی دے دیا ہے
میں کسی مرئے ہو مسلمان ہر لعنت نہیں کرؤں گا
لَا تَسُبُّوا الْأَمْوَاتَ فَإِنَّهُمْ قَدْ أَفْضَوْا إِلَى مَا قَدَّمُوا
صحیح البخاری، الجنائز، باب ما ینہی من سب الأموات، ح:۱۳۹۳
"مردوں کو گالی مت دو کیونکہ وہ اپنے کیے کو پہنچ گئے۔"
۔