• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم

اگر ان کو کوئی ٹکر دینے والہ مل جائے تو اول تو یہ دم دبا کر بھاگ جاتے ہیں یا پھر بد زبانی پر اتر آتے ہیں
 

بےباک

مبتدی
شمولیت
جنوری 13، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
0
مرزا کے اپنے الفاظ دیکھیں ، اور بعد میں اس کے نبوت کے دعوے دیکھیں
 

بےباک

مبتدی
شمولیت
جنوری 13، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
0
اس کے بعد مرزا قادیانی کیسے پینترا بدلتا ہے اور خود کو نبی کہنا شروع کرتا ہے ، توجہ سے پڑھیں۔
اوپر وہ اس سے انکار کر رہا ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین کہہ رہا ہے ،
 

بےباک

مبتدی
شمولیت
جنوری 13، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
0
مرزا قادیانی کس چالاکی سے پیارے نبی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خصائص اپنے نام منسوب کر رہا ہے ،
لاحول و لا قوۃ الا باللہ العظیم ۔۔۔۔
بقول مرزا کے یہ اس پر وحی اتری ہے پڑھے لکھے آدمی جلد سمجھ جاتے ہیں اس صفحہ کو مکمل پڑھیں، اور مرزائیوں کی عقل کا ماتم کیجئے
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علی من اتبع الھدی!
احسان احمد صاب گالیاں لکھ کر مرزا قادیانی کے امتی ہونے کا خوب حق ادا کر رہے ہیں، کہ مرزا قادیانی بھی اسی طرح گالیاں دیا کرتا تھا!
مرزا ملعون بھی گالیاں دیتا تھا
ہر مسلمان نے مجھے قبول کیا اور میری دعوت کی تصدیق کی مگر کنجروں کی اولاد مجھے قبول نہیں کیا ( آئینہ کمالات ص 547 ،548 خزائن ج 5 ص ایصنا)
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
تیری ماں کو ہوا تھا گدھے سے حمل ، جس سے تیرے جیسا گدھا باہر نکل آیا ۔
مرزا نے کہا کہ مکھے حمل ہوگیا (کشتی نوح 48 خزائن ج 19 ص 50)
دس ماہ کے بعد دردزہ ہوا اور پھر کہا کہ بابو الہی بخش چاہتا ہے کی تیرا حیض دیکھے ۔۔۔تجھ میں حیض نہیں بلکہ وہ بچہ ہوگیا(تمتہ حقیقتہ الوحی ص 143 خزائن ج 22 ص 581
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
مرزا کے اپنے الفاظ دیکھیں ، اور بعد میں اس کے نبوت کے دعوے دیکھیں
جس نے مطالعہ خود نہیں کیا ہوتا پورا ، اسی کو یہ غلطی لگتی ہے ، مخالف لوگ جھوٹا الزام لگاتے تھے کہ ایسی نبوت کا دعویٰ کیا ہے جو حضرت محمد ﷺ سے الگ ہو کر کوئی شریعت والی نبوت ہو ، اسی کا انکار کرتے تھے یہ بات بہت جگہ واضح فرمائی ہے ، ایک جگہ فرمایا کہ :
جس جس جگہ میں نے نبوت یا رسالت سے انکار کیا ہے صرف ان معنوں سے کیا ہے کہ میں مستقل طور پر کوئی شریعت لانے والا نہیں ہوں اور نہ میں مستقل طور پر نبی ہوں مگر ان معنوں سے کہ میں نے اپنے رسول مقتدا سے باطنی فیوض حاصل کر کے اور اپنے لئے اس کا نام پا کر اس کے واسطہ سے خدا کی طرف سے علم غیب پایا ہے رسول اور نبی ہوں مگر بغیر کسی جدید شریعت کے۔ اس طور کا نبی کہلانے سے میں نے کبھی انکار نہیں کیا بلکہ انہی معنوں سے خدا نے مجھے نبی اور رسول کر کے پکارا ہے سو اب بھی میں ان معنوں سے نبی اور رسول ہونے سے انکار نہیں کرتا۔ ( روحانی خزائن جلد 18 ص 211 )

Ruhani-Khazain-Vol-18_Page_241.png

Ruhani-Khazain-Vol-18_Page_242.png
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
مرزا قادیانی کس چالاکی سے پیارے نبی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خصائص اپنے نام منسوب کر رہا ہے ،
لاحول و لا قوۃ الا باللہ العظیم ۔۔۔۔
بقول مرزا کے یہ اس پر وحی اتری ہے پڑھے لکھے آدمی جلد سمجھ جاتے ہیں اس صفحہ کو مکمل پڑھیں، اور مرزائیوں کی عقل کا ماتم کیجئے
اس میں کہاں غلطی ہے قرآن کی آیت پیش کرو کوئی ؟ تم لوگ اپنے بیٹوں کے نام محمد اور احمد ، ابراہیم اور ہارون رکھتے ، اور خود تم لوگ حدیث بھی جانتے ہو کہ حدیث میں یہ لکھا ہے کہ اس کا نام میرے نام جیسا ہوگا ۔
 
Top