• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
تیسرے راوی محمد بن المنکدر کی توثیق امام زہبی نے سیر اعلام النبلا ج 5 ص 353 تا 361 پر کی ہے وہاں ملاحظہ کریں۔
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
لو جی اب تو ثیق ہو گئی پوری عدیل بھائی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
ابھی تک مستند جواب نہیں دیا

یہ بتادو کہ یہ حدیث کس رتبے کی ہے؟؟؟؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
اور توثیق کے لئے اصل عبارت دو عربی متن کے ساتھ
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
تم اس کا رد کرو جو آپ قیامت تک نہیں کر سکتے بحث ختم یا تو میرے دلائل کا رد کرو یا چپ کر جاو دوسری صورت میں میں جواب کی مجاز نہ ہو گی
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
انشاءاللہ بروز پیر اس کا دندان شکن جواب آیئگا
 
شمولیت
جون 29، 2014
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
6
اچھا یہ بتائیں کہ میری دوسری آئی دی اوپن نہیں ہورہی اسکی وجہ؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top