• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
جزاک اللہ خیرا - بہت اچھی معلومات دیں

اللہ تعالیٰ سب بھائی کو قرآن و سنت سمجھنے کی توفیق دیں - آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شاکر بھائی اس پر بھی غور کریں

ان کا جواب بھی ہو جانا چاہیے تاکہ اشکال ختم ہو جائے اور معاملہ واضح ہو جائے
بھائی، اس موضوع میں شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب مِن و عن پیش کی گئی ہے۔
آپ خود صاحب علم ہیں، اگر علیحدہ دھاگے میں ان پر روشنی ڈال کر اس دھاگے میں لنک دے دیں گے تو سب کو فائدہ پہنچے گا ان شاء اللہ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ ۔ مجموعی طور پر بہت خوب ۔ رحم اللہ الشیخ رحمۃ واسعۃ وغفرلہ ۔
شاکر بھائی ! اس لڑی کی شراکت نمبر 9 میں آپ نے ایک ’’ دھاگہ ‘‘ ملاحظہ کرنے کو کہا ہے لیکن درحقیقت صرف عبارت ہے اس میں ربط ( لنک ) کوئی نہیں ہے ۔
کلیم حیدر بھائی جیساکہ شاکر بھائی نے توجہ دلائی ہے کہ کچھ تصاویر دوبارہ لگانے کی ضرورت ہے ۔ کیونکہ آپ کی شراکتوں میں کئی تصویریں موجود نہیں ہیں ۔
برائے مہربانی ذرا نظر ثانی فرمائیں ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ماشاء اللہ ۔ مجموعی طور پر بہت خوب ۔ رحم اللہ الشیخ رحمۃ واسعۃ وغفرلہ ۔
شاکر بھائی ! اس لڑی کی شراکت نمبر 9 میں آپ نے ایک ’’ دھاگہ ‘‘ ملاحظہ کرنے کو کہا ہے لیکن درحقیقت صرف عبارت ہے اس میں ربط ( لنک ) کوئی نہیں ہے ۔
کلیم حیدر بھائی جیساکہ شاکر بھائی نے توجہ دلائی ہے کہ کچھ تصاویر دوبارہ لگانے کی ضرورت ہے ۔ کیونکہ آپ کی شراکتوں میں کئی تصویریں موجود نہیں ہیں ۔
برائے مہربانی ذرا نظر ثانی فرمائیں ۔
بھائی جان، اُس وقت تو پتہ نہیں کس دھاگے کی جانب اشارہ تھا۔ اب ڈھونڈنے پر بھی نہیں مل رہا ہے۔ البتہ سماک بن حرب کی توثیق پر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے ایک مضمون لکھا تھا۔ اس کو یہاں فورم پر کہیں نقل کر دیتا ہوں پھر لنک بھی لگا دوں گا ان شاء اللہ۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
بعض الساعد" کی تخصیص کسی حدیث میں نہیں ہے، لہٰذا ساری "الساعد" پر ہاتھ رکھنا لازم ہے، تجربہ شاہد ہے کہ اس طرح ہاتھ رکھے جائیں تو خودبخود سینے پر ہی ہاتھ رکھے جاسکتے ہیں۔
تقریباً سینے پر لیکن تھوڑا سا نیچے۔
 
Top