عبد الرحمن بھٹی بین ہے اور عبد الرحمن حنفی (نئی آئی ڈی کے ساتھ) میدان میں آیا ہے۔
یعنی عبد الرحمن صاحب نے اپنی بات منوا لینے کا مکمل ارادہ کر لیا هے۔
خوشی کی بات هے ، کوشش کریں۔ کوشش یہ بهی کریں کہ اپنے فہم کو فہم حدیث نا کہیں ۔
ایک سوال :
" ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺗﻮ ﺑﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎﺭ ﮐﯽ- ﺍﺏ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﮐﯽ-ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﮐﯽ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﺍﻭﺭ ﺁﺛﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﺤﻮﺭ ﻧﺎﻑ ﮨﮯ- ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﻑ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﻑ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﻑ ﭘﺮ- ﮨﺎﮞ ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺭﺍﺷﺪ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻨﮧ ﻧﺎﻑ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﻨﮯ ﮐﻮ ﺳﻨﺖ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ- ﻟﮩٰﺬﺍ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺭﺍﺷﺪ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﺐ ﭘﺮ ﻣﻘﺪﻡ ﮨﮯ-
"
یہ کلام آپ کا هے یا کسی عالم کا کلام هے ؟
اگرچہ کسی عالم کا هے تو ان عالم کا نام اور حوالہ دیں ۔
تحمل کرنا سیکہیں ، علماء علم اور طلباء علم سے بحث ضرور کریں لیکن ان سے بد کلامی سے بچیں ۔اساتذہ کی عزت کرنا تو عصری تعلیم میں بهی سکهایا جاتا هے ۔
آپ بڑے بخیل بهی ہیں ، آپ مے شکریہ تک ادا نا کیا "قارئین" کا جنہوں نے آپکو خوب پہچانا تها ۔