• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
اس پوسٹ پر سارے احناف کے دلائل مردود ثابت کئے ہیں لیکن یہ کس خوش فہمی میں ہے معلوم نہیں
یہ خوش فہمی کے سوا کچھ نہیں۔ جواب دے دیا ہے کہنے سے جواب نہیں ہوجاتا ہاں البتہ عاجز ہو جانا ضرور ثابت ہوتا ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
شکر ہے میری کسی بات پر جناب کی باچھیں کھلیں۔ ابتسامہ
مجھے آپ کے جملے پر یقینا ہنسی آئی. کیونکہ یہ کیسی بیوقوفی کی بات آپ نے کہی. اور اسکو بانچھیں کھلنا نہیں کہتے
میں آج تک شیخ @کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ سے ملاقات نہیں کر سکا.
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
دوسروں کی تحاریر سے اپنے مطلب کی چیزیں اخذ کرنا عام مقلدین کی عادت ہے.
یہاں جناب نے اپنے ’’غیر مقلدیت‘‘ کو جھوٹا ثابت کر دیا کہ اس مذکورہ کام میںتم لوگوں سے زیادہ کوئی ماہر نہیں۔
یہی دیکھ لیں کہ ایک حدیث میں ’’ذراع‘‘ کا لفظ دیکھ کر ’’رگ پھڑکی‘‘ اور دئیں ہاتھ کو بھی ’’ذراع‘‘ کے معنیٰ پہنا دیئے اور اس پر کمال یہ دکھلایا کہ حدیث میں ’’پوری ذراع‘‘ کا لفظ کہیں نہیں مگر مقامِ نبوت پر فائز ہو کر ’’پوری ذراع کو پوری ذراع‘‘ پر رکھنے کا حکم صادر فرما دیا۔ اے اللہ ہماری حفاظت فرما۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
مجھے آپ کے جملے پر یقینا ہنسی آئی. کیونکہ یہ کیسی بیوقوفی کی بات آپ نے کہی. اور اسکو بانچھیں کھلنا نہیں کہتے
میں آج تک شیخ @کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ سے ملاقات نہیں کر سکا.
لگے رہو شرف ملاقات بھی میسر ہو جائے گا۔ ممکن ہے تمہاری بے وقوفیاں ہی اس کا سبب بن جائیں۔
 
Top