• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی!
میں نے کچھ دن پهلے کیو موبائل کسٹمر کئیر سنٹر والوں کی سائٹ پر یه میسج کیا تھا

میرا موبائل پی سی کے ساتھ کنکٹ نھیں ھورھا نیٹ چلانے کے لئے
ان کی یه رپلائی آئی هے جیسے سمجھنے کے لئےمجھے آپ کی مدد چاهیئے.

Dear User,

You can connect your hand set via enabling mobile hotspot password is given inside the hotspot setting, if the problem is still remain please contact our nearest customer care center.
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپ کی طرف سے دو نمبر ہیں یہاں بتائیں کونسا موبائل پی سی سے کنکٹ نہیں ہو رہا میں آپکو آساں طریقہ بتا دیتا ہوں ہر موبائل اسی طرح پی سی سے کنکٹ ہو گا۔

والسلام
 
کنعان بھائی Qmobile x11 کو پی سی سے کنکٹ کرنا هے.
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی!
میں نے کچھ دن پهلے کیو موبائل کسٹمر کئیر سنٹر والوں کی سائٹ پر یه میسج کیا تھا

میرا موبائل پی سی کے ساتھ کنکٹ نھیں ھورھا نیٹ چلانے کے لئے
ان کی یه رپلائی آئی هے جیسے سمجھنے کے لئےمجھے آپ کی مدد چاهیئے.

Dear User,

You can connect your hand set via enabling mobile hotspot password is given inside the hotspot setting, if the problem is still remain please contact our nearest customer care center.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاہد بھائی!
اس پیغام کی مطلب ہے کہ
آپ کے موبائل میں ایک فنکشن ’ہاٹ سپاٹ’کا ہے ۔ جب آپ اپنے موبائل سےاس فنکشن کو آن کریں گے تو آپ کے کنکشن پر موجود انٹر نیٹ بذریعہ ’ہاٹ سپاٹ’ دوسری موبائل ڈیوائسز، لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر وغیرہ ، بھی منسلک ہوسکیں گے اور یہ اُس صورت ممکن ہوگا جبکہ دوسرے یوزر کے پاس ’پاس ورڈ’ ہوگا۔
اور پاس ورڈ آپ کے موبائل کی ہاٹ سپاٹ کی سیٹنگ میں موجود ہے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
مزید یہ کہ اگر آپ اپنے کمپیوٹر کو اپنے موبائل کے نیٹ کے ساتھ منسلک کرنا چاھتے ہیں تو آپ کے کمپیوٹر میں وائی فائی کارڈ ہونا ضروری ہے۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

شاھد بھائی میرے خیال سے پہلے نعیم بھائی کو کوشش کر لینے دیتے ہیں اگر کچھ کمی ہوئی تو میں پوری کر دوں گا۔

والسلام
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاہد بھائی!
اس پیغام کی مطلب ہے کہ
آپ کے موبائل میں ایک فنکشن ’ہاٹ سپاٹ’کا ہے ۔ جب آپ اپنے موبائل سےاس فنکشن کو آن کریں گے تو آپ کے کنکشن پر موجود انٹر نیٹ بذریعہ ’ہاٹ سپاٹ’ دوسری موبائل ڈیوائسز، لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر وغیرہ ، بھی منسلک ہوسکیں گے اور یہ اُس صورت ممکن ہوگا جبکہ دوسرے یوزر کے پاس ’پاس ورڈ’ ہوگا۔
اور پاس ورڈ آپ کے موبائل کی ہاٹ سپاٹ کی سیٹنگ میں موجود ہے۔
نعیم بھائی!
دوسرے یوزر کے پاس ’پاس ورڈ’ ہونےسےکیامرادهے۔

اور پاس ورڈ میرے موبائل کی ہاٹ سپاٹ کی سیٹنگ میں موجود ہے لیکن پاس ورڈلکھناکهاں هے۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
مزید یہ کہ اگر آپ اپنے کمپیوٹر کو اپنے موبائل کے نیٹ کے ساتھ منسلک کرنا چاھتے ہیں تو آپ کے کمپیوٹر میں وائی فائی کارڈ ہونا ضروری ہے۔
یعنی مجھے اپنے کمپیوٹر کو اپنے موبائل کے نیٹ کے ساتھ منسلک کرنے کےلئے کمپیوٹر میں وائی فائی کارڈ ہونا ضروری ہےاس کےبغیربلوٹوتھ یاکیبل سےکنکٹ نهیں ھوگا۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
Top