• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
کیا آپ نے اس موبائل کو پہلے کبھی بذریعہ کمپیوٹر نیٹ سے کنکٹ کیا هے؟
یه اس لیے پوچھ رہا هوں کیونکہ اب یه موبائل کا کوئی مسلۂ لگ رہا ھے.
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ہمارے یہاں ایک لائکا موبائل سم کمپنی ھے جس پر 10£ موبائل سم بنڈل جو 500 منٹ کے ساتھ ان لمیٹڈ ڈاؤنلوڈ ھے۔

1- موبائل سے سم ڈالتے ہی چلنا شروع ہو جاتی ھے مگر انٹرنٹ کے کنکشن کے لئے کسٹمر سروس سے موبائل فون میں VPN سیٹ اپ کروانا پڑتا ھے یعنی دوسری کمپنی کی سم کی طرح انٹرنٹ آٹو کنکٹڈ نہیں ہوتا۔

2- موبائل فون میں اس سیٹنگ کے بعد آپکا لیپ ٹاپ موبائل سے وائی فائی آسانی سے کنکٹڈ ہو جاتا ھے مگر لیپ ٹاپ میں انٹرنٹ نہیں چلتا۔

جس پر کسٹمر سروس کو فون کرنے پر انہوں نے بتایا کہ ہمارا انٹرنٹ سسٹم موبائل سے موبائل یا لیپ ٹاپ سے کنکٹڈ ہوتا ھے مگر سپورٹ نہیں کرتا۔ یوں سمجھیں کہ جس موبائل فون میں سم ھے اسی میں انٹرنٹ آئے گا آگے وائی فائی ٹرانسفر نہیں ہو گا۔

اس لئے آپ اپنے نوکیا موبائل پر پہلے سم پروایڈر سے معلومات لیں کہ جو سم آپ استعمال میں لا رہے ہیں وہ آگے لیپ ٹاپ میں انٹرنٹ سپورٹ کرتی ھے یا نہیں اگر کرتی ھے تو انہی سے فون پر اپنے موبائل پر VPN سیٹنگ کروائیں پھر آگے معلوم ہو گا کہ کیا وجہ ھے۔

والسلام
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
کیا آپ نے اس موبائل کو پہلے کبھی بذریعہ کمپیوٹر نیٹ سے کنکٹ کیا هے؟
یه اس لیے پوچھ رہا هوں کیونکہ اب یه موبائل کا کوئی مسلۂ لگ رہا ھے.
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭﺭﺣﻤۃﺍﻟﻠﮧ
ﻧﻌﯿﻢ ﺑﮭﺎﺋﯽ!
ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﻮﮐﯿﺎ "x2-05"ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ
ﺳﮯ
ﮐﻨﮑﭧ ﮐﺮﮐﮯﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ
ﺁﭨﻮ ﮐﻨﮑﭧ ﮨﻮﺗﺎﺗﮭﺎﺍﻭﺭﻧﯿﭧ ﺁﺳﺎﻧﯽ
ﺳﮯ ﭼﻠﺘﺎ ﺗﮭﺎ.
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
[quote="کنعان, post: 152354, member: 368"‏ آپ اپنے نوکیا موبائل پر پہلے سم پروایڈر سے معلومات لیں کہ جو سم آپ استعمال میں لا رہے ہیں وہ آگے لیپ ٹاپ میں انٹرنٹ سپورٹ کرتی ھے یا نہیں اگر کرتی ھے تو انہی سے فون پر اپنے موبائل پر VPN سیٹنگ کروائیں پھر آگے معلوم ہو گا کہ کیا وجہ ھے۔


والسلام[/quote]

کنعان بھائی میں نے ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻮﮐﯿﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮ
ﺳﻢ ﭘﺮﻭﺍﯾﮉﺭ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ
ﻟﯿﮟ تھیں انہوں نے ﻓﻮﻥ ﭘﺮ
ﺳﯿﭩﻨﮓ سینڈ
کی تھیں ان کی سیٹنگ کے آپشن موبائل اور کمپیوٹر دونوں میں نہیں مل رہے۔
اور دوسری بات کنعان بھائی یہ ہے کہ یہ پاکستان ہے جس کا نام ہی کافی ہے فرنچائز پر جاو تو کہتے ہیں ہلپ لائن پر بات کرو اور اگر ہلپ لائن پر بات کرو تو کہتے ہیں فرنچائز پر جاو.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
انہوں نے ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﺳﯿﭩﻨﮓ سینڈ کی تھیں ان کی سیٹنگ کے آپشن موبائل اور کمپیوٹر دونوں میں نہیں مل رہے۔
جس کمپنی کی سم میں استعمال کررہا ہوں اس کے طریقہ کار کے مطابق ۔۔آپ اپنی سم جب بھی کسی نئے موبائل میں ڈالیں گے تو "جی پی آر ایس" وغیرہ کی مکمل سیٹنگ خود بخود بذریعہ میسیج آپ کو موصول ہوجاتی ہے۔ اور اس کو محفوظ کرنے کا کہا جاتا ہے۔اگر آپ اس کو محفوظ نہیں کرتے تو یہ سیٹنگ آپ کو موبائل میں نظر نہیں آئے گی۔سیٹنگ محفوظ کرنے کے لیے پن یا پاس ورڈ لکھنے کا بھی کہا جاتا ہے جو کہ علیحدہ میسیج میں ہوتا ہے۔
آپ دوبارہ سیٹنگ کو منگوا کر محفوظ کریں۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻧﻌﯿﻢ ﺑﮭﺎﺋﯽ!
میرے ساتھ بھی بالکل ایسا ہی ہوتا ہے.لیکن جو سیٹنگ انہوں نے بھیجی ہے وہ پی سی کے لئے ہے.
موبائل میں تو نیٹ بہترین چل رہا ہے.
اصل مسئلہ موبائل سے پی سی میں نیٹ چلانے کا ہے.
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻧﻮﮐﯿﺎ ﭘﯽ ﺳﯽ ﺳﻮﭦ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﮰ‎ ‎‏ کیا پھر ڈائل اپ کنکشن بنا کر
ﻧﻮﮐﯿﺎ ﮐﯿﺒﻞ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺳﮯ ﻧﯿﭧ
ﭼلانا ہوﮔﺎ؟ اور ﺍﻭﭘﺮ ﻭﺍﻟا ﻟﻨﮏ صرف کیبل کا ڈرائیور ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ہے اس میں کیبل کی معلومات نہیں ہیں تھوڑی سی رہنمائی اور فرما دیں کہ کیبل کیسی ہونی چاہئیے اس کا کوئی نمبر وغیرہ بھی ہے ؟ بلکہ ہوسکے تو کیبل کی تصویر دے دیں.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ﻧﻮﮐﯿﺎ ﭘﯽ ﺳﯽ ﺳﻮﭦ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﮰ‎ ‎‏ کیا پھر ڈائل اپ کنکشن بنا کر
ﻧﻮﮐﯿﺎ ﮐﯿﺒﻞ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺳﮯ ﻧﯿﭧ
ﭼلانا ہوﮔﺎ؟
جی۔ڈائل اپ کنکشن بنانے کا طریقہ کار اس لنک میں ہے۔
ﺍﻭﭘﺮ ﻭﺍﻟا ﻟﻨﮏ صرف کیبل کا ڈرائیور ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ہے اس میں کیبل کی معلومات نہیں ہیں تھوڑی سی رہنمائی اور فرما دیں کہ کیبل کیسی ہونی چاہئیے اس کا کوئی نمبر وغیرہ بھی ہے ؟ بلکہ ہوسکے تو کیبل کی تصویر دے دیں.
موبائل کے ساتھ جو "یو ایس بی" کیبل آئی تھی وہی استعمال ہوگی۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
مجھے ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ "ﯾﻮ ﺍﯾﺲ
ﺑﯽ" ﮐﯿﺒﻞ نہیں ملی۔کیا اب علیحدہ سے مل سکتی ہے ؟
 
Top