• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میری تحقیق کے مطابق اس ماڈل کے ساتھ کمپنی کی طرف سے هی کیبل مہیا نہیں کی گئی.
discussions.nokia.com/t5/Asha-and-other-Nokia-Series-30/Does-Nokia-Asha-501-comes-with-USB-cable/m-p/1980618#M98176
بھائی یہ کیبل پر تحقیق کوئی مسئلہ نہیں اور نہ ہی یہ کوئی بڑآ اشو ھے۔

تصویر دینے کا شکریہ کنعان بھائی.
اور دوسری بات کہ اس سیٹنگ سے آپ کی کیا مراد ہے اگر آپ کو سیٹنگ کی معلومات ہے تو پلیز بتائیں.
بھائی میں ابھی ایک لمبے سفر سے گھر آیا ہوں اور ابھی کچھ پوسٹ چیک کرنی ھے کل صبح اٹھ کے آپکو موبائل سے لیپ ٹاپ میں انٹرنٹ کنکشن پر سیٹنگ کروانے کی کوشش کروں گا وہاں اس وقت رات کو چکی ہو گی۔

والسلام
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
یہ کیا ہے پلیز اردو میں بتائیں؟
یہ نوکیا کمپنی کا اوپن فورم ہے جس میں بتا گیا ہے کہ اس موبائل کے ساتھ کیبل مہیا نہیں کی جاتی۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
کنعان بھائی نے کیبل کی تصویر آپ کو دکھا دی ہے۔ اب یہ کیبل خرید لیں اور یہاں پر دئیے گئے طریقہ سے کمپیوٹر کے ساتھ منسلک کرکے نیٹ چلائیں۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہاں یوٹیوب لنک ھے وہاں سے آپ پورا طریقہ آسانی سے دیکھ کر اسے اکٹو کر سکتے ہیں۔ یوٹیوب دیکھنے کے لئے بھی فارم سے کوئی طریقہ مل جائے گا اگر نہ ملے تو پھر بتانا طریقہ لمبا ھے لکھنے میں وقت لگے گا کیونکہ ساتھ تصاویر بھی دینی پڑیں گی۔

والسلام
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اب یہ کیبل خرید لیں اور یہاں پر دئیے گئے طریقہ سے کمپیوٹر کے ساتھ منسلک کرکے نیٹ چلائیں۔

ہمارے علاقے میں اوریجنل کیبل نہیں مل رہی.
اس لنک میں بتائے گئے طریقہ اور ونڈو ایکس پی کے آپشن میں فرق ہے
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم

یہاں یوٹیوب لنک ھے وہاں سے آپ پورا طریقہ آسانی سے دیکھ کر اسے اکٹو کر سکتے ہیں۔ یوٹیوب دیکھنے کے لئے بھی فارم سے کوئی طریقہ مل جائے گا اگر نہ ملے تو پھر بتانا طریقہ لمبا ھے لکھنے میں وقت لگے گا کیونکہ ساتھ تصاویر بھی دینی پڑیں گی۔

والسلام
پاکستان میں یوٹیوب بند ہے اوپن نہیں ہورہی اگر آپ اس ویڈیو کو 3 جی پی یا ایم پی فور میں کنورٹ کرکے یہاں لگا دیں یا پھر طریقہ بتا دیں جیسے آپ مناسب سمجھیں.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
یہاں یوٹیوب لنک ھے وہاں سے آپ پورا طریقہ آسانی سے دیکھ کر اسے اکٹو کر سکتے ہیں۔ یوٹیوب دیکھنے کے لئے بھی فارم سے کوئی طریقہ مل جائے گا اگر نہ ملے تو پھر بتانا طریقہ لمبا ھے لکھنے میں وقت لگے گا کیونکہ ساتھ تصاویر بھی دینی پڑیں گی۔

پاکستان میں یوٹیوب بند ہے اوپن نہیں ہورہی اگر آپ اس ویڈیو کو 3 جی پی یا ایم پی فور میں کنورٹ کرکے یہاں لگا دیں یا پھر طریقہ بتا دیں جیسے آپ مناسب سمجھیں.
یوٹیوب ویڈیوز کے لنک اگر محدث فورم پر لگائے جائیں تو پاکستانی بھی یہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ جیسے عام طریقہ سے ویڈیو شیئر کرتے ہیں یعنی ایڈیٹر میں موجود ویڈیو کا بٹن دبائیں اور یو ٹیوب کا لنک شامل کر دیں۔ بس!

محدث فورم پر یو ٹیوب ویڈیوز (پاکستانیوں کے لئے بھی)

کنعان بھائی نے جس ویڈیو کا لنک دیا ہے، اسے یہاں شامل کر رہا ہوں۔

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

شاکر بھائی جزاک اللہ خیر!

ہمارے علاقے میں اوریجنل کیبل نہیں مل رہی.

او بھائی میرے آپ کہاں اوریجنل کیبل کے چکر میں پڑ گئے ہیں، اس جو آپکو تصویر میں دکھائی گئی ھے ایسی کوئی بھی کیبل بازار سے خرید لیں وہ کام کرے گی۔

والسلام
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ہمارے علاقے میں اوریجنل کیبل نہیں مل رہی.
اس لنک میں بتائے گئے طریقہ اور ونڈو ایکس پی کے آپشن میں فرق ہے
جب تک آپ کیبل کا انتظام نہیں کر لیتے تب تک آپ کا کام بننے والا نہیں. کیونکہ طریقہ کار کے مطابق آپ نے پہلے متعلقہ ڈرائیورز انسٹال کرنے هیں پھر کیبل کو موبائل اور کمپیوٹر کے ساتھ منسلک کر کے ڈائل آپ کنکشن بنانا هے.
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
یوٹیوب ویڈیوز کے لنک اگر محدث فورم پر لگائے جائیں تو پاکستانی بھی یہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ جیسے عام طریقہ سے ویڈیو شیئر کرتے ہیں یعنی ایڈیٹر میں موجود ویڈیو کا بٹن دبائیں اور یو ٹیوب کا لنک شامل کر دیں۔ بس!

محدث فورم پر یو ٹیوب ویڈیوز (پاکستانیوں کے لئے بھی)

کنعان بھائی نے جس ویڈیو کا لنک دیا ہے، اسے یہاں شامل کر رہا ہوں۔

جزاک اللہ خیرا
 
Top