• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والد صاحب کی آنکھوں کا آپریشن

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظوامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں بدل دے آمین۔

چار سے پانچ سال پہلے میرے والد صاحب کی آنکھوں میں موتیاں کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے تھے تو ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ ابھی پانچ سال تک آپریشن کی ضرورت نہیں پڑے گی ، اب چار سے پانچ سال گزر چُکے ہیں اب ڈاکٹروں نے آپریشن کا کہہ دیا ہے اور کہا ہے جلدی کروا لیں۔ کل ٹیسٹ کروا کے آئیں ہیں اب شوگر وغیرہ چیک کر کے آپریشن کریں گے۔

آپریشن جمعے کے دن ہونا ہے ، آپ سب سے دُعا ہے کہ پلیز میرے والد صاحب کے لیے دُعا کیجیئے گا کہ اللہ تعالی اُن کے اس آپریشن میں آسانی کرے آمین۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کے والد کو مکمل صحت عطا فرمائیں - اور ان کے آپریشن کو کامیاب فرمائیں - آمین یا رب العالمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کے والد کو مکمل صحت عطا فرمائیں - اور ان کے آپریشن کو کامیاب فرمائیں - آمین یا رب العالمین
آمین یا رب العالمین۔
اللہ تعالی صحت کاملہ عطا کرے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظوامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں بدل دے آمین۔
چار سے پانچ سال پہلے میرے والد صاحب کی آنکھوں میں موتیاں کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے تھے تو ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ ابھی پانچ سال تک آپریشن کی ضرورت نہیں پڑے گی ، اب چار سے پانچ سال گزر چُکے ہیں اب ڈاکٹروں نے آپریشن کا کہہ دیا ہے اور کہا ہے جلدی کروا لیں۔ کل ٹیسٹ کروا کے آئیں ہیں اب شوگر وغیرہ چیک کر کے آپریشن کریں گے۔
آپریشن جمعے کے دن ہونا ہے ، آپ سب سے دُعا ہے کہ پلیز میرے والد صاحب کے لیے دُعا کیجیئے گا کہ اللہ تعالی اُن کے اس آپریشن میں آسانی کرے آمین۔
آمین یا رب العالمین
بھائی پہلی پوسٹ پر سلام کا جواب نہیں دے سکا
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام!
اللہ تعالی انھیں صحت کاملہ عطا کرے۔آمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کے والد کے آپریشن کو کامیاب فرمائیں اور انہیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں - آمین ثم آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکۃ

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظوامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں بدل دے آمین۔
چار سے پانچ سال پہلے میرے والد صاحب کی آنکھوں میں موتیاں کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے تھے تو ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ ابھی پانچ سال تک آپریشن کی ضرورت نہیں پڑے گی ، اب چار سے پانچ سال گزر چُکے ہیں اب ڈاکٹروں نے آپریشن کا کہہ دیا ہے اور کہا ہے جلدی کروا لیں۔ کل ٹیسٹ کروا کے آئیں ہیں اب شوگر وغیرہ چیک کر کے آپریشن کریں گے۔
آپریشن جمعے کے دن ہونا ہے ، آپ سب سے دُعا ہے کہ پلیز میرے والد صاحب کے لیے دُعا کیجیئے گا کہ اللہ تعالی اُن کے اس آپریشن میں آسانی کرے آمین۔

جی بھائی جان، اللہ سبحان تعالی آپ کے والد محترم کی آنکھوں کو شفاء فرمائیں آمین!

گھبرائیں نہیں شوگر میں بھی کامیاب آپریشن ہوتے ہیں۔ آپریشن کہاں سے کروانے کا ارادہ ھے جہاں بھی ہو آپ بہتر سمجھتے ہیں اب جمعہ المبارک کو بھی ایک دن رہ گیا ھے۔ مگر میں آپکو مستقبل میں کسی اور کے لئے ایک ہسپتال رکمنڈ کرتا ہوں، ایم اے او کالج کے ساتھ دو ہسپتال ہیں۔ اس پر کالج سے دوسرے نمبر والا۔ ہماری خاندان میں جن کے بھی آپریشن ہوئے ہیں وہیں سے کروائے ہوئے اور سب کامیاب۔ کہیں گے تو ڈاکٹر کا نام معلوم کروا دوں گا، 12 سال پہلے میں بھی اسے کسی کے آپریشن پر مل چکا ہوں، 45 سال سے وہ کنسلٹنٹ بھی ہیں اور بہت سے ڈاکٹرز اس سے کے شاگرد رہ چکے ہیں۔ اکثر ڈاکٹرز آنکھ کے قریب ایک انجکشن لگاتے ہیں جس سے مریض کو بہت تکلیف ہوتی ھے مگر یہ اپنا ہی فارمولہ استعمال کرتا ھے، 45 سے 60 منٹ میں آپریشن اور مریض کو اسی دوران پتہ بھی نہیں چلتا، پھر آپریشن کے دو گھنٹہ وہاں رہنے کے بعد گھر بھیج دیتا ھے۔

والسلام
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللھم رب الناس اذھب الباس واشفہ ،انت الشافی لا شفاء الا شفاؤک ،شفاء لا یغادر سقما۔۔۔اللھم آمین
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکۃ




جی بھائی جان، اللہ سبحان تعالی آپ کے والد محترم کی آنکھوں کو شفاء فرمائیں آمین!

گھبرائیں نہیں شوگر میں بھی کامیاب آپریشن ہوتے ہیں۔ آپریشن کہاں سے کروانے کا ارادہ ھے جہاں بھی ہو آپ بہتر سمجھتے ہیں اب جمعہ المبارک کو بھی ایک دن رہ گیا ھے۔ مگر میں آپکو مستقبل میں کسی اور کے لئے ایک ہسپتال رکمنڈ کرتا ہوں، ایم اے او کالج کے ساتھ دو ہسپتال ہیں۔ اس پر کالج سے دوسرے نمبر والا۔ ہماری خاندان میں جن کے بھی آپریشن ہوئے ہیں وہیں سے کروائے ہوئے اور سب کامیاب۔ کہیں گے تو ڈاکٹر کا نام معلوم کروا دوں گا، 12 سال پہلے میں بھی اسے کسی کے آپریشن پر مل چکا ہوں، 45 سال سے وہ کنسلٹنٹ بھی ہیں اور بہت سے ڈاکٹرز اس سے کے شاگرد رہ چکے ہیں۔ اکثر ڈاکٹرز آنکھ کے قریب ایک انجکشن لگاتے ہیں جس سے مریض کو بہت تکلیف ہوتی ھے مگر یہ اپنا ہی فارمولہ استعمال کرتا ھے، 45 سے 60 منٹ میں آپریشن اور مریض کو اسی دوران پتہ بھی نہیں چلتا، پھر آپریشن کے دو گھنٹہ وہاں رہنے کے بعد گھر بھیج دیتا ھے۔

والسلام

بہت بہت شکریہ بھائی جان ہمیشہ کی طرح مدد اور مُفید مشورے کا،

والد صاحب کا آپریشن رحمت آئی ہسپتال میں ہونا ہے سُنا ہے کہ جتنی جدید مشینری ان کے پاس موجود ہے کسی اور آئی کے ہسپتال میں موجود نہیں ہے۔ بس دُعا کیجیئے کہ سب اچھا ہو آمین

آپ نے ہسپتال کا نام نہیں بتایا؟

ایم اے او کالج کے پاس ہی ہمارا مین آفس ہے ۔ متروکہ وقف املاک بورڈ گورنمنٹ آف پاکستان
 
Top