• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والد صاحب کی آنکھوں کا آپریشن

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظوامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں بدل دے آمین۔
چار سے پانچ سال پہلے میرے والد صاحب کی آنکھوں میں موتیاں کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے تھے تو ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ ابھی پانچ سال تک آپریشن کی ضرورت نہیں پڑے گی ، اب چار سے پانچ سال گزر چُکے ہیں اب ڈاکٹروں نے آپریشن کا کہہ دیا ہے اور کہا ہے جلدی کروا لیں۔ کل ٹیسٹ کروا کے آئیں ہیں اب شوگر وغیرہ چیک کر کے آپریشن کریں گے۔
آپریشن جمعے کے دن ہونا ہے ، آپ سب سے دُعا ہے کہ پلیز میرے والد صاحب کے لیے دُعا کیجیئے گا کہ اللہ تعالی اُن کے اس آپریشن میں آسانی کرے آمین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ

اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کے والد کے آپریشن کو کامیاب فرمائیں اور انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں - آمین ثم آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ

اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کے والد کے آپریشن کو کامیاب فرمائیں اور انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں - آمین ثم آمین
آمین
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
ساجد تاج بھائی آج جمعہ ہے کیا آپ کےوالد صاحب کاآپریشن ہوگیاہے حالات سےآگاہ فرمائیں۔
جی میں نے پتا کیا تھا مگر وہ آپریشن کسی وجہ سے اگلے جمعہ تک ملتوی ہو گیا ہے آپ دعا کریں اللہ انکو مکمل صحت عطا فرمائے امین
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ

امید ہے اب تک آپ کے والد گرامی کا آنکھ کا آپریشن ہوچکا ہوگا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس آپریشن کو کامیاب فرمائے اور آپ کے والد صاحب کو نور بصارت کے ساتھ ساتھ نور بصیرت بھی عطاء فرمائے آمین
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کے والد کو مکمل صحت عطا فرمائیں - اور ان کے آپریشن کو کامیاب فرمائیں - آمین یا رب العالمین
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
آپریشن کے لیے انہوں نے دوبارہ مزید ایک ہفتہ آگے بڑھا وقت دے دیا ہے یعنی الگے جمعے کو صبح آٹھ آپریشن ہونا ہے ۔ لیکن ایک دن پہلے یعنی جمعرات والے دن صبح سات بجے جانا ہوگا اور رات وہیں رُکنی ہو گی۔ اللہ تعالی سب خیر کرے آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
آپریشن کے لیے انہوں نے دوبارہ مزید ایک ہفتہ آگے بڑھا وقت دے دیا ہے یعنی الگے جمعے کو صبح آٹھ آپریشن ہونا ہے ۔ لیکن ایک دن پہلے یعنی جمعرات والے دن صبح سات بجے جانا ہوگا اور رات وہیں رُکنی ہو گی۔ اللہ تعالی سب خیر کرے آمین
اللہ تعالی آپ کے والد محترم اور آپ سب گھر والوں کے لیے آسانی کرے۔ اور آپ کے والد محترم کو جلد ازجلد صحت وتندرستی عطا کرے۔ آمین۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کے والد کو مکمل صحت عطا فرمائیں - اور ان کے آپریشن کو کامیاب فرمائیں - آمین یا رب العالمین
 
Top