- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خیر تقی الدین سبکی کے دعوی کا بطلان تو ثابت ہوا!
قادری صاحب! آپ کی اٹیچمنٹ کا آپریشن کروں؟
آپ کیا اٹیچمنٹ میں آپ امام صاحب کو معتزلہ قرار دے رہے ہیں یا خود کو! فتدبر
قادری رانا بھائی! جواب یہاں تحریر فرمائیں، اور وہ جو بات آپ نے اسکین کی ہے، اس کو جواب کہنا تو ممکن نہیں، ہاں امام ابو حنیفہ کہ فتویٰ کے انکار کی تاویل کہا جاسکتا ہے، بہر حال امام صاحب کا فتوی آپ کے مؤقف کے خلاف ہے!ان جیسے تمام حوالہ جات کا تفصیلی جواب میں دے چکا ہوں۔ااسی فارم پہ
جناب آپ کے سبکی صاحب تو فرماتے تھے کہ ابن تیمیہ سے قبل کسی نے اس توسل کا انکار نہیں کیا، اب ایسے مسئلہ پر فتوی لگاتے بھی۔۔۔اور ہم منکر وسیلہ پر فتویٰ نہیں لگاتے
خیر تقی الدین سبکی کے دعوی کا بطلان تو ثابت ہوا!
یہ کیابات ہوئی؟ جناب جب انہوں نے ترجمہ کرنے کی خدمت کی ہے تو کی ہے، اس کا نکار کیوں کیا جائے! ان کا اہل الحدیث نہ ہونا ہم نے ثابت کر دیا ہے، اور یہی ان کے بارے میں ہمارا مؤقف ہے!اور جب باری خدمات کی آتی ہے اولیات کی آتی ہے تو آپ کو وحید الزماں کی یاد آ جاتی ہے
قادری صاحب! آپ بس اس خوش فہمی میں مبتلا رہیئے گا،جب اس کی طرف سے رگڑا لگے تو متروک۔۔
قادری صاحب! آپ کو کب ہم نے معین کرکے مشرک کہا ہے؟یہ چھوڑیں کون کیا کرتا ہے صرف اتنا بتا دیں کہ جو عقیدہ ہم رکھ کر مشرک ہیں وہی عقیدہ وحید الزماں رکھے تو اس پہ کیا حکم ہے واضح کریں۔مہربانی
قادری صاحب! آپ کی اٹیچمنٹ کا آپریشن کروں؟
آپ کیا اٹیچمنٹ میں آپ امام صاحب کو معتزلہ قرار دے رہے ہیں یا خود کو! فتدبر
Last edited: