• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صرف سوال کرنا اور جواب نہ دینا۔۔
یہ اس فورم کا اصول ہے یا یہ آپ لوگوں کا مذہبی اصول ہے۔۔
آپ کے کس سوال کا جواب نہیں دیا گیا؟
آپ نے کسی کو مخاطب کرنے اور کسی کے بارے میں مؤقف کے بیان کو ایک ہی معالہ سمجھ کر اعتراض کر دیا تھا، تو آپ کو یہ بتلادیا گیا کہ ان دونوں معاملات میں فرق ہوتا ہے!
 

bhatti

مبتدی
شمولیت
جنوری 03، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
11
یہ جھوٹ ہے میں کوئی لا جواب نہیں ہوا صرف مصروفیت کی وجہ سے بات نہیں کرسکا اور دوسرا آپ لوگوں کا انداز گفتگو پریشان کرتا ہے کہ کیسے اخلاق والے مسلمان ہے آپ۔
 

bhatti

مبتدی
شمولیت
جنوری 03، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
11
ابن داود صاحب آپ کا اپنا بھٹی کب سے دلائل کا جواب پوچھ رہاہے اس کا ابھی تک جواب تک نہیں دیا اس نے میرے دلائل اوپر پیسٹ بھی کیے لیکن اس سے تو لا جواب ہو اور دعویٰ نیا بحث کرنے کا ہے حیرت ہے؟؟
بھٹی نے کب کا لنک دیا ہوا ہے ہماری بحث کا اب تک آئے نہیں۔
میں نے بھی لنک دیا پھر بھی نہیں آئے؟؟
ابن داود صاحب ہماری تو ایک ہفتہ کی بحث ہو رہی ہے اور جناب کو پھر وہاں ہونا چاہیے تھا لنک دینے کے باوجود پھر بھی نہیں آئے؟؟
یہ جھوٹ ہے میں کوئی لا جواب نہیں ہوا صرف مصروفیت کی وجہ سے بات نہیں کرسکا اور دوسرا آپ لوگوں کا انداز گفتگو پریشان کرتا ہے کہ کیسے اخلاق والے مسلمان ہے آپ۔
 

bhatti

مبتدی
شمولیت
جنوری 03، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
11
السلام علیکم
اخلاق بہت بڑی چیز ہے کسی جگہ پڑھا تھا پیارے نبی ﷺ کا فرمان ہے کہ جو فرائض بجا لاتا ہے اور اسکا اخلاق اچھا ہے تو وہ جنتی ہے۔ پورا حوالہ اہل علم بتا سکتے ہیں ۔ اور ہم نے اخلاق کوبہت سستا کردیا۔اچھا اخلاق تو بنیاد ہے ایک اچھے مسلمان کی۔ بریلوی حضرات جن عقائد کو ثابت کرنا چاہتے ہیں کیا ان کو بنیادی عقائد میں سے سمجھتے ہیں ؟ اگر نہیں تو ان کو ثابت کرنے کے لیے بنیادی اخلاق کو کیوں قرباں کررہے ہیں۔اور جب انکے فورم پر میں نے کہا کہ اخلاق سے بات کریں تو اس پہ بھی مجھے برابھلا کہا گیا۔ اچھا اخلاق سب کے لیے ضروری ہے بے شک بریلوی ہو یا اہلحدیث ۔ اور میں آپکو نبی ﷺ کے اخلاق کی طرف بلارہاہو اسلئے میرے جواب میں علما کی کتابیں نا پیش کرنا کہ اس نے یہ کہا اور وہ کہا۔
والسلام
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھٹی بھائی! ہم تو اب تک @Raza Asqalani صاحب کے منتظر ہیں کہ وہ تیار تو ہوں!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
یہ رہا فرق:

شيخ البانی اور شيخ حبيب الرحمن أعظمى رحمهما الله.
شيخ البانی كے خلاف ايک كتاب لكھى گئى جس كا عنوان تھا " الألباني شذوذه وأخطاؤه " اور اس كو نشر غير معروف نام ارشد السلفى سے كيا گيا. بعض اهل علم كو يہ خبر پہنچى كہ اس كے مولف شيخ حبيب الرحمن اعظمى حنفى ہيں. اگرچہ بعد ميں يہ كتاب " مكتبة دار العروبة للنشر والتوزيع " سے شيخ حبيب الرحمن أعظمى كے نام سے ہى نشر ہوئى اور اس كتاب پر شيخ البانی كے دو شاگردوں شيخ سليم الهلالي اور شيخ علي الحلبي كا رد بھى ہے جو " الرد العلمي على حبيب الرحمن الأعظمى المدعي بأنه أرشد السلفى " كے نام سے نشر ہوا. اصل اس واقعے كى طرف اشاره مقصود ہے جو اس وقت پيش آيا جب اس كتاب كى نسبت غير معروف شخص " ارشد السلفى " كى طرف تھى. شيخ البانى رحمہ الله اپنى دكان ميں گھڑيوں كى مرمت كررہے تھے كہ ايک آدمى آيا اور اس نے بتايا كہ آپ كے گھر ہند سے كوئى مہمان آيا ہے. شيخ البانى رحمہ الله گھر پہنچے تو معلوم ہوا كہ مہمان شيخ حبيب الرحمن أعظمى ہيں. شيخ حبيب الرحمن أعظمى نے کچھ دن شيخ البانى كے پاس قيام كيا.اس كے بعد انہيں حلب اپنے كسى شاگرد كے پاس جانا تھا. شيخ البانى نے شيخ اعظمى سے کہا كہ وه انہيں حلب چھوڑ ديں گے اور سفر ميں شيخ البانى كے دو ساتھى بهى تھے. سفر كے دوران شيخ البانى كے ساتھى بار بار كتاب ميں موجود بعض امور كا ذكر كرتے اور شيخ اعظمى كہتے كہ شيخ البانى سے پوچھيں حتى كہ شيخ اعظمى نے آخر ميں كہا كہ ميں يہاں بحث كے ليے نہيں آيا. شيخ البانى نے ساتھيوں كو اشاره كيا كہ وه خاموش ہوجائيں. سفر كے دوران شيخ البانى نے شيخ اعظمى كا بھرپور خيال ركھا ان كے ليے چادر بچھاتے اور ان كے سونے اور آرام كا خيال ركهتے. شيخ البانى نے وه اسباب ذكر كيے جن كى وجہ سے انہوں نے كتاب كے متعلق بحث نہيں كى :
مہمان كے حقوق
شيخ اعظمى كى صحت اور ضعيف عمرى.
اس وقت شيخ كو قطعى علم نہ تھا كہ شيخ اعظمى اس كے مولف ہيں.
مسلمان كے متعلق حسن ظن خاص كر وه مہمان ہو.
(حياة الألباني وآثاره وثناء العلماء عليه - محمد الشيباني[/QUOT


محترم رضا میاں صاحب کے اس مراسلے کا مشاہدہ کیا نا گیا هوگا ، شاید اسی لئیے اس مراسلے کا جواب دیا نہیں گیا . یہ بهی هوسکتا هے کہ کوئی جواب ہی نا بن پڑا هو .
 

bhatti

مبتدی
شمولیت
جنوری 03، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
11
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابن داود بھائی دیکھ رہاہو ۔
 

Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57
یہ جھوٹ ہے میں کوئی لا جواب نہیں ہوا صرف مصروفیت کی وجہ سے بات نہیں کرسکا اور دوسرا آپ لوگوں کا انداز گفتگو پریشان کرتا ہے کہ کیسے اخلاق والے مسلمان ہے آپ۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا تو ابھی تک جواب کیوں نہیں دیا ہے ان دلائل کا؟؟
سب کچھ سامنے ہے بھٹی صاحب
 

Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابن داود بھائی دیکھ رہاہو ۔
بھٹی صاحب ہم تو آپ کے استاد کو لنک دے چکے ہیں ابھی تک نہیں آئے وہاں۔
 
Top