• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57
یہ جھوٹ ہے میں کوئی لا جواب نہیں ہوا صرف مصروفیت کی وجہ سے بات نہیں کرسکا اور دوسرا آپ لوگوں کا انداز گفتگو پریشان کرتا ہے کہ کیسے اخلاق والے مسلمان ہے آپ۔
تو کہاں ہیں جناب ذرا ہم کو تو دیکھو نا وہ جوابات بھٹی صاحب؟؟؟
 

Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57
خوش فہمی ہے آپ کی جناب!!! اور میرے مراسلات اور کتاب سے کون فرار ہےآپ کے اپنے فورم سے ؟
سلفی صاحب میں نے پوری کتاب پڑھ لی ہے ہم سب دلائل جناب کی سلفی لوگوں کی کتب سے ثابت کریں گے پھر پتہ چل جائے گا اس کتاب کی اصلیت کا۔
اسی کتاب میں خود اپنے سلفیوں کتب کا خون کیا ہوا ہے۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
ہاہاہاہاہاہاہاہا تو ابھی تک جواب کیوں نہیں دیا ہے ان دلائل کا؟؟
سب کچھ سامنے ہے بھٹی صاحب
بھٹی صاحب ہم تو آپ کے استاد کو لنک دے چکے ہیں ابھی تک نہیں آئے وہاں۔
ابن داود صاحب ہم تو لنک دے چکے ہیں لیکن جناب ابھی تک غیر حاضر ہیں۔
تو کہاں ہیں جناب ذرا ہم کو تو دیکھو نا وہ جوابات بھٹی صاحب؟؟؟
سلفی صاحب میں نے پوری کتاب پڑھ لی ہے ہم سب دلائل جناب کی سلفی لوگوں کی کتب سے ثابت کریں گے پھر پتہ چل جائے گا اس کتاب کی اصلیت کا۔
اسی کتاب میں خود اپنے سلفیوں کتب کا خون کیا ہوا ہے۔

خوش فہمی ہے یا غلط فہمی؟ کافی دنوں سے آپ فرار ہو محترم ابن داؤد بھائی کے چیلنج سے آخر کیوں؟ آپ کو صاف الفاظوں میں کہا ہے نیا تھریڈ بنے گا اور کوئی نہیں آئیگا آپ دونوں کے علاوہ اس تھریڈ میں پھر بھی خوف ہے آپکو؟ یا لکھ دو آپ کے آپ اہل نہیں ہو یا پھر یہ ڈینگے نہ مارو کہ رد کرونگا
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
یہ تو حالت ہے انکی اپنے فورم پر اور یہاں ڈینگے دیکھو

Screenshot_2017-01-17-17-04-07-1.png
 

bhatti

مبتدی
شمولیت
جنوری 03، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
11
بڑی باتیں کررہے تھے رضاصاحب اب جواب کیوں نہیں دے رہے جو ابن داود بھائی نے کہا۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السللام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@Raza Asqalani صاحب! اس طرح کی ترم خانی سے گریز کیا کیجئے!
تم لوگوں میں اگر دم ہوتا تو ضرور آتے وہاں لیکن تم لوگ چوروں کی طرح منہ چھپائے یہاں آپس میں باتیں کر رہے ہو حیرت ہے؟؟؟
کیونکہ آپ میں دم خم ہوتا تو یہاں گفتگو کرتے، آپ کی منطق کے مطابق!
چلیں ! ہم آپ کے فورم پر گفتگو کریں گے! گفتگو کے شرائط یہاں طے کریں!
اب فرمائیے آپ کیا فرماتے ہیں!
 
Last edited:

Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57
خوش فہمی ہے یا غلط فہمی؟ کافی دنوں سے آپ فرار ہو محترم ابن داؤد بھائی کے چیلنج سے آخر کیوں؟ آپ کو صاف الفاظوں میں کہا ہے نیا تھریڈ بنے گا اور کوئی نہیں آئیگا آپ دونوں کے علاوہ اس تھریڈ میں پھر بھی خوف ہے آپکو؟ یا لکھ دو آپ کے آپ اہل نہیں ہو یا پھر یہ ڈینگے نہ مارو کہ رد کرونگا
سلفی صاحب ہم تو کب سے کہہ رہے ہیں آ جاو ہمارے فورم پر لیکن ابھی تک جناب کے شیخ غیرحاضر ہیں۔
 

Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57
السللام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@Raza Asqalani صاحب! اس طرح کی ترم خانی سے گریز کیا کیجئے!

کیونکہ آپ میں دم خم ہوتا تو یہاں گفتگو کرتے، آپ کی منطق کے مطابق!
چلیں ! ہم آپ کے فورم پر گفتگو کریں گے! گفتگو کے شرائط یہاں طے کریں!
اب فرمائیے آپ کیا فرماتے ہیں!
ابن داود صاحب نہ تم سند پر اعتراض سنڈ کرتے ہو نہ ہی ہمارے فورم پر آتے ہو جب فورم پر آو گے تو شرائط طے ہونگے نا؟؟
شرائط اور بحث ایک جگہ طے ہو وہ چیز ٹھیک ہوتی ہے۔
 

Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57
بڑی باتیں کررہے تھے رضاصاحب اب جواب کیوں نہیں دے رہے جو ابن داود بھائی نے کہا۔
بھٹی صاحب جو ہمارے دلائل تم نے اس فورم پر کاپی پیسٹ کیے ہیں ابھی تک ان کا جواب آپ کے اس شیخ سے نہیں بن پایا اور جواب ہم سے مانگ رہے ہو حیرت ہے؟؟؟
 
Top