محمد عاصم
مشہور رکن
- شمولیت
- مئی 10، 2011
- پیغامات
- 236
- ری ایکشن اسکور
- 1,027
- پوائنٹ
- 104
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آپ کا کہنا کہ
ایک بات یاد رکھیں میں جس طرح میں جمہوریت کا دشمن ہوں اسی طرح عرب کی بادشاہتوں کا دشمن ہوں بلکہ جمہوریت سے زیادہ ان طاغوتی بادشاہوں کو اسلام کا دشمن سمجھتا ہوں، سعودیہ میں ہمارے کیئے ساتھی پھانسی دیئے گے اور کئی ایک قید و بند کی صحبتیں برداشت کر رہے ہیں جبکہ ان کا قصور صرف اسلامی نظام حیات کی دعوت و تبلیغ ہی تھا وہ کسی بھی تحریبی سرگرمی میں ملوث نہیں تھے، یہی حال باقی عرب ریاستوں میں بھی ہے، اسلام اور مسلمانوں کو اتنا نقصان یہود و نصاریٰ نے نہیں پہنچایا جتنا ان غدار اور کافروں کے ایجنٹ حکمرانوں نے پہنچایا ہے۔
راجا بھائی آپ نظام جمہوریت کو کفر کا نظام مانتے ہیں ماشاءاللہ بہت خوب، مگر اسی کفر کے نظام میں شمولیت اختیار کرنے کو جائز بھی جانتے ہیں مجھے اس بات کی وضاحت فرمادیں کہ ایسا کیسے ممکن ہے؟؟؟ کیا کفر کو اپنا ناگو کہ اکراہ کی صورت میں ہی کیوں نہ ہو جائز ہوتا ہے؟؟؟ اس کی وضاحت فرمائیں دلائل کے ساتھ شکریہہم نے مانا کہ جمہوریت کفریہ نظام حکومت ہے۔ لیکن آخر ووٹ ڈالنے اور اس نظام کے تحت رہنے اور پھولنے پھلنے میں کیا جوہری فرق ہے کہ ووٹ ڈالیں تو مشرک۔ اور اس نظام کے تحت پوری زندگی گزار دیں تو پکے مؤحد (جبکہ دونوں صورتوں میں اس نظام کو ہم کفریہ ہی سمجھتے رہیں)۔ پھر یہ بھی بتا دیں کہ پاکستان میں کون سا نظام مکمل سو فیصد اسلامی ہے؟ کیا جمہوریت کی طرح دیگر کسی کفریہ نظام کا بائیکاٹ بھی کیا آپ نے ؟
آپ کا کہنا کہ
میرے پیارے بھائی کسی باطل نظام کے نیچے زندگی بسر کرنا اس باطل نظام کا کفر کرتے ہوئے یہ سنت ہے سبھی انبیاء علیہم السلام کی، ہم ایسا ہی کر رہے ہیں، جتنے بھی نبی و رسل آئے سبھی حالتِ مغلوبیت میں آئے بہت کم ایسے نبی ہیں جو غلبہ اور سلطہ حاصل کرسکے، ہمارے پیارے نبی ﷺ بھی مکہ میں مغلوبیت میں رہے مگر انہوں نے حق کی دعوت بھی جاری رکھی ان کے کفریہ نظاموں کا حصہ نہیں بنے، آج بھی ہم ان کفریہ نظاموں میں زندگی گزار سکتے ہیں مگر ان کے کفریہ نظاموں میں شمولیت اختیار نہیں کرسکتے، اور ووٹنگ میں حصہ لینا کفریہ نظاموں کو مضبوط کرنا ہے اس لیئے ووٹنگ میں حصہ نہ لینا ہی ایک مسلم کے لیئے اللہ کی رضا کا سبب بنے گا ان شاءاللہ۔ووٹ ڈالیں تو مشرک۔ اور اس نظام کے تحت پوری زندگی گزار دیں تو پکے مؤحد
پاکستان کیا پوری دنیا میں کہیں بھی اسلامی نظام قائم نہیں ہے بشمول سعودیہ،پھر یہ بھی بتا دیں کہ پاکستان میں کون سا نظام مکمل سو فیصد اسلامی ہے؟ کیا جمہوریت کی طرح دیگر کسی کفریہ نظام کا بائیکاٹ بھی کیا آپ نے ؟