محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
ان تمام سوالات کے جوابات درکار ہیں اور نئے پیکٹوں میں پرانا سامان بیچنے کی کوشش نا کریں ۔
شروع سے شروع کریں ۔
شروع سے شروع کریں ۔
یہ بات قال ابو حنیفہ هے یا قال عبدالرحمن حنفی هے!؟اجتہادی مسائل میں کسی کے بھی صحیح یا غلط ہونے کا امکان ہوتا ہے۔
فقہ حنفی ماہرین کی مشاورت سے مدون ہوئی اور بقیہ فقہاء کی انفرادی کوشش ہے۔ خطا کا امکان گو دونوں طرف ہے مگر شوریٰ میں اس کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔
قتل و غارت کسی بھی فقہ میں جائز نہیں اور نہ ہی کوئی اس کی ترغیب دیتا ہے۔ یہ عوام ہیں جو مشتعل ہو جاتے ہیں اور قانون کو ہاتھ میں لے لیتے ہیں۔
کسی بڑے سے بڑے جرم میں بھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا جاسکتا۔ اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا۔ رفع الیدین تو ایک معمولی اختلاف ہے اس پر قتل و غارت !!!!!