عبدالرحمن حنفی
مبتدی
- شمولیت
- اپریل 15، 2017
- پیغامات
- 194
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 23
میں جو کچھ لکھتا ہوں یا تو وہ نصوص ہوتی ہیں یا میرا ذاتی فہم۔ میں فہم کو مستعار لینے کا عادی نہیں آپ لوگوں کی طرح۔ آپ لوگ دوسروں کو ’’تقلید‘‘ کا طعنہ دیتے ہو اور خود جس قسم کی ’’سفیہ تقلید‘‘ کا مظاہرہ کرتے ہو اللہ تعالیٰ اس سے محفوظ رکھے۔ آپ لوگوں کو آپ کا ہم مسلک عالم خواہ کتنی ہی غلط بات کہ دے اسے سر آنکھوں پر بٹھاتے ہو اور دوسرے کی ہر بات قرآن و حدیث کے خلاف ہی یقین رکھتے ہو۔ کچھ تو اللہ کا خوف کھاؤ۔ان تمام سوالات کے جوابات دیں ۔ یا تو خاموش هو جائیں ۔
ایک بات سضاحت سے اور برہان کے ساتھ ثابت ہو چکی کہ زبیر علی زئی نے جو ہاتھ باندھنے کا طریقہ علاً ایک وڈیو میں دکھایا وہ کسی ایک حدیث کے مطابق نہیں سوائے حدیث نفس کے۔ اور اس سے نتیجہ جو اخذ کیا وہ بھی جھوٹ نکلا۔