محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
صفوں سے شروع کیوں نا کیا؟ کیونکہ آپکی صفوں میں فاصلے ہیں ؟ فرد کا فرد سے انتشار هے ؟ حیرانی ظاہر کی پانچ وقت کی نماز میں بین المسلمین اختلاف کی ، کیوں حیراں نہیں صفوں کی بے ترتیبی پر ؟ جو آج تک اپنی صفیں درست نا کر سکے وہ چلے ہیں نماز کا طریقہ سکهانے اس دعوی سے کہ یہی صحیح سنت هے ؟؟
جنہوں نے رفع الیدین کی سنت کا آجتک انکار کیا ، جو سورہ الفاتحہ کے بعد آجتک آمین بلند کرنے سے هچکچاتے ہیں ، احتراز کرتے ہیں ، یہ وہی آمین هے کہ مسجد نبوی صحابہ الکرام کی آواز بلند سے گونجا کرتی تهی وہ همیں نماز کا طریقہ سکهلائینگے!؟
خود آجتک "اپنوں" کو دعاء مانگنا نا سکها سکے ، آج بهی اجتماعی دعاء ہی مانگتے ہیں ہر نماز کے بعد وہ ہمیں نماز سکهائینگے؟ عوام جاہل هے !! اتنی صدیوں بعد بهی؟
برصغیر تو صرف انکے آنگن، گلیوں اور چوباروں تک محدود هے ورنہ اتنا بڑا جهوٹ کس طرح کہتے کہ انگریزوں کے بنائے گئے ایک فرقہ نے انتشار پهیلایا هے ، کوئی ان سے موجودہ کیرالا کی تاریخ پوچهے یہاں اسلام آیا کب اور ان کا مصلی اور نمازوں کی توقیت کیا هے؟
جو خود اپنی تاریخ و جغرافیہ سے نابلد هو وہ عالم اسلام کے تناظر میں کیا بات کریگا!؟ اور اگر کرے تو کہے گا کیا؟
انهیں ایک تهریڈ میں سمجها دیا گیا تها کہ غیر منقسم هندوستان میں کون کون سے مسالک اول سے موجود ہیں ، جی ہاں ، میں جس تهریڈ کی بات کر رہا هوں اسمیں یہ انٹرنٹ سے نقشہ اٹها کر لے آئے تهے ، تب وہ بهٹی هوا کرتے تهے . اتنے دنوں بعد پهر جهوٹ در جهوٹ کہنا شروع . میں کہتا هوں اسی هندوستان میں کئی قتل هوئے رفع یدین پر اور باآواز بلند آمین کہنے پر شافعیوں کے وہ بهی مساجد میں . میں پوچهتا هوں کس کی عظمت کی سربلندی میں ؟ یہ صاحب کہدیں کہ عظمت سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں؟ نہیں یہ قتل عظمت مسلک میں هوئے اور عظیم تر خود بهی هوئے قتل کرنے اور کروانے کے بعد .
جس امام (اللہ ارحمہ) کی عظمت اتنی عزیز هو اس سے عقیدہ نا لے سکے ؟ یہ اصل انتشار هے اہل حدیث سے اور یہ کہنا حق گوئی هے . ورنہ صرف نماز نہیں بیشمار دینی معاملات میں شافعیہ اور حنابلہ ان سے مختلف ہیں . زیادہ دور نا جائیں نماز کی توقیت میں بهی بڑا فرق هے . صحیح و غلط اپنی جگہ لیکن یہ اختلاف قدیم سے ہی هے .
اگر اس مسلک کی نماز ہی سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سب زیادہ صحیح هے تو کیا باقی مسالک کی نمازیں سنت کے خلاف ہیں؟
یہ مانیں گے نہیں اهل حدیث انمیں بهی ہیں ، بالکل ہیں . حنفی المسلک ہیں لیکن صحیح العقیدہ ہیں . اب یہ خود تلاش کریں کہاں ہیں .
ڈهائی سو سالہ فارمولہ برصغیر کا ... الزام انتشار کا اہل حدیث پر ... اپنی تاریخ کا ہی کم از کم اعادہ کرلے اور جهوٹ فساد سے بچے .
همارا تمهارا اصل معاملہ عقیدہ پر هے . یہاں صرف انتشار و اختلاف نہیں بلکہ راست ٹکراو هے .
موجودہ هندوستان کے شافعیہ بهی منقسم ہیں بعض ماتریدیہ عقائد رکهتے ہیں بعض صحیح العقیدہ ہیں . یعنی یہاں کے بعض شافعیہ عقیدہ مشترک رکهتے ہیں یہاں کے احناف سے اور بعض جو صحیح العقیدہ ہیں وہ یہاں کے اهل حدیث سے مشترک ہیں اور یہ تضاد واضح هے ، آسانی سے نظر آتا هے اور کوئی مانے نا مانے یہ ہی اصل اختلاف هے هندوستان کا . مجهے پاکستان کا علم نہیں . همارے یہاں احناف کم از کم دو گروہ ہیں ، اکثریت بریلویوں کی هے ، دیوبندی اقلیت میں ہیں . شافعیہ کا بهی حال قدرے الگ هے وہ بریلویوں کیطرح ہیں یا اہل حدیث کیطرح.
اب کوئی بتائے کہ انگریزوں نے جو بقول ان صاحب کے فرقہ بنایا اس کی تاریخ کیا هے . جغرافیائی نقشہ میں هماری الگ شناخت ملے گی کیونکر جب ہم حصہ ہی ہیں اہل سنت کا . ہاں هم وہی ہیں قدیم سے ، هر جگہ . اب کسی کی تنگ نظری کا علاج هم کیوں کریں . جسے چاہیئے وہ اپنی گلی کوچہ سے نکلے اور عالم اسلام (سنی) کی سیر کرے هم کو هر جگہ پا لیگا اگر آنکهوں والا هوا ۔

Last edited: