عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
تھک ہار کر شکایت کر ہی ڈالتے..... ابتسامہ
میرے پاس تو صرف ایک ہی tick شو ہوتا ہے.
جزاک اللہ خیرا
والسلام
وہ فہرست آپ کے لۓ سر درد ہوتی. کیونکہ اسمیں اردو رومن میں اسلامی پوسٹس شیئر کرتا ہوں. اور مجھے یاد آرہا ہے شاید آپ نے ہی کہیں اسی فورم پر ذکر کیا تھا کہ آپکو اردو رومن کو پڑھنے میں دقت ہوتی ہے. میں قطعیت کے ساتھ تو نہیں کہ سکتا لیکن ایسا یاد آ رہا ہے کہ وہ آپ ہی تھے...... اگر آپ نہ ہوۓ تو بندہ پیشگی معافی چاہتا ہے...... امید ہے معافی مل جاۓ گی..... ابتسامہکاش!!!! آپ نے اس فقیر کو بھی اپنی نشریاتی فہرست میں شامل کر رکھا ہوتا۔۔ابتسامہ!
اگر شکایت نہ کرتے تو رومن اردو کی مستند اسلامی پوسٹس سے محروم ہو جاتے..... ابتسامہاور ہمیں آپ کا پیغام نہ بھی پہنچتا تو نوک زباں پر حرف شکایت کبھی بھی لانے کی جرات نہ کرتے۔۔ابتسامہ!
تھک ہار کر شکایت کر ہی ڈالتے..... ابتسامہ
خیر یہ تو رہی دل لگی۔۔اب آتے ہیں مسئلے کی طرف۔۔
شاید آپ Blue Tick کی بات کر رہے ہیں؟؟؟میں نے کوئی نشریاتی فہرست مرتب نہیں کر رکھی۔۔ البتہ مختلف مجموعہ جات میں یا انفرادی طور پر جب کوئی پیغام بھیجا جاتا ہے تو اُس کی تقسیم ہونے کی رسید اور اُسے پڑھے جانے کی رسید بھی آپ دیکھ سکتے ہیں۔۔ تو کیا اس طرح کا آپشن نشریاتی فہرست میں نہیں ہوتا؟
میرے پاس تو صرف ایک ہی tick شو ہوتا ہے.
متفق... اور لوگوں میں آپ بھی شامل ہیں....... ابتسامہرہی لوگوں کی شکایت کرنے کی بات۔۔تو لوگ تو شکایت کرتے ہی رہتے ہیں۔۔ابتسامہ!
بالکل حقیقی ہی ہے جناب عالی. اگر آپ کے علم میں کوئ بندہ ہو تو ضرور دریافت کریں. اور عند اللہ ماجور ہوں.اگر یہ لوگوں کی طرف سے حقیقی شکایت ہے تو پھر اس کا کوئی حل بھی موجود ہوگا۔۔جس سے ہم فی الحال لاعلم و غافل ہیں۔۔ابتسامہ!
جزاک اللہ خیرا
والسلام