• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وٹس ایپ کے متعلق

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

بھائ جان. میں اس بارے میں نہیں بتا سکتا ہوں. میں تو ھندوستان میں ھوتا ھوں.
بہرحال بعض موبائل کمپنیاں اپنے موبائل کو روٹ کرنے کی اجازت دیتی ہیں اور بعض نہیں۔۔ البتہ اگر کسی ملک میں موبائل کو روٹ کرنا غیر قانونی ہے تو کمپنیوں کی اجازت بھی بے سود ہے۔۔ابتسامہ!
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
ھم تو کرتے ھیں. اور اگر کمپنیاں اجازت نہیں دیتی ھیں تو ھم زبردستی اجازت لے لیتے ھیں.
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ھم تو کرتے ھیں. اور اگر کمپنیاں اجازت نہیں دیتی ھیں تو ھم زبردستی اجازت لے لیتے ھیں.
سید شاد صاحب اگر آپ یہ کرتے رہتے ہیں تو افادہ عام کیلیے اردو زبان میں آسان فہم انداز میں "موبائل روٹ کرنے کی وجوہات، طریقہ کار اور.فوائد و نقصانات" بیان فرمادیں. جزاک اللہ خیر

میرا رب اللہ ہے.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
اب تک میرا خود کا ذاتی تجربہ نہیں ھے. اس لۓ اپنے رسک پر کیجۓ گا.
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
اچھا تو آپ غلط سمجھ گۓ بھائ جان.
یہ آدھا اقتباس کیسے لیتے ھیں.مجھے بتائۓ تب آپ کی غلط فہمی ان شاء اللہ دور کر دوں گا.
 
Top