• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وٹس ایپ کے متعلق

شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
اسمیں سیٹنگ میں جا کر access piont name میں جا کر کئ چیزوں کی سیٹنگ کرنی پڑتی ھے. صرف apn نہیں.
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اسمیں سیٹنگ میں جا کر access piont name میں جا کر کئ چیزوں کی سیٹنگ کرنی پڑتی ھے. صرف apn نہیں.
جی محترم بھائی APN stands for Access point name
اور اس میں چار یا پانچ فیلڈز کو اپڈیٹ کرنا ہوتا ہے اور باقی کو ڈیفالٹ چھوڑنا ہوتا ہے.

میرا رب اللہ ہے.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
جی محترم بھائی APN stands for Access point name
اور اس میں چار یا پانچ فیلڈز کو اپڈیٹ کرنا ہوتا ہے اور باقی کو ڈیفالٹ چھوڑنا ہوتا ہے.

میرا رب اللہ ہے.
اوہ. ایسے تو کام بن جانا چاہئے تھا. ایک بار costumer care پر بات کر لیں. شاید اس سے مسئلہ حل ھو جاۓ.
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اوہ. ایسے تو کام بن جانا چاہئے تھا. ایک بار costumer care پر بات کر لیں. شاید اس سے مسئلہ حل ھو جاۓ.
مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ یہ کیا ہو رہا ہے APN اپڈیٹ کرنے کے علاوہ force stop بھی کرکے دیکھ لیا یہاں تک کہ واٹس ایپ کو uninstall کرکے دوبارہ install بھی کرکے دیکھ لیا لیکن نتیجہ وہی "ڈھاک کے تین پات"

میرا رب اللہ ہے.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ یہ کیا ہو رہا ہے APN اپڈیٹ کرنے کے علاوہ force stop بھی کرکے دیکھ لیا یہاں تک کہ واٹس ایپ کو uninstall کرکے دوبارہ install بھی کرکے دیکھ لیا لیکن نتیجہ وہی "ڈھاک کے تین پات"

میرا رب اللہ ہے.
Install یا uninstall کرکے وقت اور mb نہ برباد کریں.
اسکا علاج وھی ھے جو میں نے سب سے پہلے بتایا.
آپ costumer care پر بات کریں.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے. اب آپ اپنے گروپ میں لنک کے ذریعہ بھی انوائٹ کر سکتے ہیں. میں ہچھ دنوں سے اسکو دیکھ رہا ہوں. اب تک اسکا مجھے صرف نقصان نظر آرہا تھا. آج جا کر ایک فائدہ نظر آیا تو سوچا کہ دیکھتے ہیں اگر کسی کو معلوم ہو تو اس فیچر کے بارے میں سوال کیا جاۓ.
براہ کرم اگر کسی کو معلوم ہو تو آگاہ کریں
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
آج جا کر ایک فائدہ نظر آیا تو سوچا کہ دیکھتے ہیں اگر کسی کو معلوم ہو تو اس فیچر کے بارے میں سوال کیا جاۓ.
براہ کرم اگر کسی کو معلوم ہو تو آگاہ کریں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم عمر بھائی!
مجھے تو ابھی تک وہ فیچر نظر نہیں آیا..کیا اصل وٹس ایپ کی بات کر رہے ہیں؟..ابتسامہ!
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم عمر بھائی!
مجھے تو ابھی تک وہ فیچر نظر نہیں آیا..کیا اصل وٹس ایپ کی بات کر رہے ہیں؟..ابتسامہ!
یہ دیکھیں جناب عالی:
Screenshot_20161004-213414.png

ویسے بتا دوں کہ میں بیٹا (beta) ورژن استعمال کر رہا ہوں. جو کہ گوگل پلے اسٹور خود فراہم کرتا ہے. اسکی خاصیت یہ ہیکہ اسمیں اپڈیٹس وغیرہ پہلے آجاتی ہیں. تصویر دیکھیں:
Screenshot_20161004-213424.png

اسکو جوائن کرنے کے بعد اگر پسند وغیرہ نہ آۓ تو لیو (leave) بھی کر سکتے ہیں:
Screenshot_20161004-213429.png
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ویسے بتا دوں کہ میں بیٹا (beta) ورژن استعمال کر رہا ہوں. جو کہ گوگل پلے اسٹور خود فراہم کرتا ہے. اسکی خاصیت یہ ہیکہ اسمیں اپڈیٹس وغیرہ پہلے آجاتی ہیں.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلومات مہیا کرنے کے لیے شکریہ قبول فرمائیں۔۔جزاک اللہ خیرا یا اخی
 
Top