• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹخنوں سے نیچے شلوار سے وضو کا ٹوٹنا

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
ٹخنوں سے نیچے ازار لٹکا کر نماز پڑھنے سے نماز قبول نہیں ہوتی کا ذکر حدیث میں موجود۔
وضوء ٹوٹنے کی صراحت موجود نہیں۔
بار بار وضوء کرانا تعلیم و تعزیر کے لئے ہوسکتا ہے۔
یہی سبب ہے کہ کسی فقیہ نے اس کو وضوء ٹوٹنے کے عوامل میں نا لکھا۔
واللہ اعلم بالصواب

@اشماریہ
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
یہ آپ کا قیاس ہے یا متاخرین میں سے بھی کسی اور نے اس رائے کو اپنایا ہے۔
اس کو قیاس نہیں بلکہ فہم حدیث کہا جاتا ہے۔
میں بھی متاخرین میں سے ہی ہوں۔
کیا آپ مقلد ہیں یا محقق؟
 
Top