Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
اور اگر بجلی چلی گئی تو؟ پھر آپ کس طرح ہوا کریں گے؟صحیح کہا انکل جی، ویسے شادی کے بعد پنکھے کا رخ کم از کم اپنی بیوی کے سامنے سے تو نہیں ہٹاؤں گا۔ ان شاءاللہ
اور اگر بجلی چلی گئی تو؟ پھر آپ کس طرح ہوا کریں گے؟صحیح کہا انکل جی، ویسے شادی کے بعد پنکھے کا رخ کم از کم اپنی بیوی کے سامنے سے تو نہیں ہٹاؤں گا۔ ان شاءاللہ
اچھا، واہ بھئی۔۔۔۔ویسے ارسلان بھائی میرے نام کا مطلب ہی کچھ ایسا ہے :
Prince
ruler
commander
اس طرح میں لیڈر ہی ہوں، اب بھلے ہی میرے پاس سلطنت نہ ہو (ابتسامہ)
پھر ہم کوئی نہ کوئی بندوبست کر ہی لیں گے، نہیں تو ہاتھ والے پنکھے سے ہی اپنی زوجہ کو ہوا دیں گے۔ان شاءاللہاور اگر بجلی چلی گئی تو؟ پھر آپ کس طرح ہوا کریں گے؟
انکل نے صحیح کہا، بس زوجہ کو تکلیف نہ ہو۔پنکھڑی نکال کر گھمانا شروع کردیں گے
ہاتھ والے پنکھے سے ہوا کرنا مگر خبر مت لینا کیوں کہ ہاتھ والے پنکھے کا استعمال کبھی اخلاقیات کا منہ چڑانے لگتا ہےپھر ہم کوئی نہ کوئی بندوبست کر ہی لیں گے، نہیں تو ہاتھ والے پنکھے سے ہی اپنی زوجہ کو ہوا دیں گے۔ان شاءاللہ
آپ تجربے والے آدمی ہیں؟ہاتھ والے پنکھے سے ہوا کرنا مگر خبر مت لینا کیوں کہ ہاتھ والے پنکھے کو استعمال کبھی اخلاقیات کا منہ چڑانے لگتا ہے
آپ کو معلوم ہے کہ میں مفتی ہوں میرے پاس اس طرح کے قضیے آتے ہیں اس لیے آگاہ کررہاہوںآپ تجربے والے آدمی ہیں؟
اللہ تعالیٰ آپ کو قرآن و سنت کے مطابق لوگوں کی رہنمائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمینآپ کو معلوم ہے کہ میں مفتی ہوں میرے پاس اس طرح کے قضیے آتے ہیں اس لیے آگاہ کررہاہوں
اور آپ کو بیوی کے صحیح حقوق ادا کرنے توفیق عطا فرمائےاللہ تعالیٰ آپ کو قرآن و سنت کے مطابق لوگوں کی رہنمائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین