محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
آمیناور آپ کو بیوی کے صحیح حقوق ادا کرنے توفیق عطا فرمائے
ابھی آئی نہیں ہے۔
آمیناور آپ کو بیوی کے صحیح حقوق ادا کرنے توفیق عطا فرمائے
یہ بھی صحیح ہے۔اس سے اس کا اخلاق معلوم ہونا ہو آپ کا اخلاق ضرور واضح ہوجائے گا۔
ارسلان بھائی عامر بھائی پہلے ہی بڑی مشکل سے واپس آئے ہیں پھر انھیں ؟؟؟تو پھر کیا خیال ہے عامر بھائی، بنائیں آپ کو لیڈر؟
عامر بھائی کہیں نہیں جاتے۔ ان شاءاللہارسلان بھائی عامر بھائی پہلے ہی بڑی مشکل سے واپس آئے ہیں پھر انھیں ؟؟؟
آپ لوگوں کی اتنی محبت جو ہے تو میں کیسے جا سکتا ہوں، میں جتنا پریشان تھا اتنا ہی اب خوش ہوں صرف اس لئے کہ مجھے معلوم ہے کہ میری خیر خبر رکھنے والوں کی کمی نہیں ہے. الله آپ سب لوگوں کو جس نے میرے لئے دعا کی ہے سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین،عامر بھائی کہیں نہیں جاتے۔ ان شاءاللہ
سچی بات ہے عامر بھائی یہ محبت بڑی چیز ہے۔ ہمارا جو یہ دینی رشتہ ہے نہ یہ سب سے زیادہ مضبوط ہے۔الحمدللہآپ لوگوں کی اتنی محبت جو ہے تو میں کیسے جا سکتا ہوں، میں جتنا پریشان تھا اتنا ہی اب خوش ہوں صرف اس لئے کہ مجھے معلوم ہے کہ میری خیر خبر رکھنے والوں کی کمی نہیں ہے. الله آپ سب لوگوں کو جس نے میرے لئے دعا کی ہے سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین،
اور یا الله ارسلان بھائی کی شادی کرا دے تو وہ ایسے ہی ہر طرح سے خوش ہو جائے گا. (ابتسامہ)
آمین ثم آمیناور یا الله ارسلان بھائی کی شادی کرا دے تو وہ ایسے ہی ہر طرح سے خوش ہو جائے گا. (ابتسامہ)
یعنی اسی لئے شادی میں اتنی رکاوٹ ہو رہی ہے. (ابتسامہ)عامر بھائی دعا میں ایک اور اضافہ کر لیں کہ الله ارسلان بھائی کی شادی کرا دے اس سے جسے وہ چاہتا ہے تو وہ ایسے ہی ہر طرح سے خوش ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ
جی ہاںیعنی اسی لئے شادی میں اتنی رکاوٹ ہو رہی ہے. (ابتسامہ)
الله نے چاہا تو وہ ضرور آپ کی تمنا قبول کرے گا
ان شاءاللہ ضرورجی ہاں
ان شاءاللہ
بس آپ نماز کے بعد بھی میرے لیے دعا کیجئے گا۔ جزاک اللہ خیرا