• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ایچ ڈی کے سٹوڈینٹ اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ایک چھوٹی سی کوشش

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
معذرت میں آپ کو مرد سمجھتا رہا۔ دوسری بات ۔ اس بات کی وضاحت نام کے نیچے ضرور ہنی چاہیئے کو مرد ہے یا عورت
محترم بھائی! جس نام میں ’اخت‘ آئے تو ظاہر ہے کہ وہ کسی مرد کا نام نہیں ہو سکتا۔
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
کنعان صاحب آپ کی کوشش تو زبردست ہے پر ایک زرہ سی خامی ہے مجھے مسلمان اور پاکستانی صارفین چاہیئں۔ نمردو۔ ان میں سے کوئی ممبر ہمیں جوائن کریہ یہ بھی ایک بہت ہی مشکل یا شاید ناممکن بات ہے۔
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
محترم بھائی! جس نام میں ’اخت‘ آئے تو ظاہر ہے کہ وہ کسی مرد کا نام نہیں ہو سکتا۔
میں پہلے ہی بتا چکا ہوں میں ایک کم علم بندہ ہوں مجھے امید ہے آئندہ بھی آپ سب برا نہ مناتے ہوئے میری اصلاح کریں گے شکریہ۔ انس صاحب آپ نے مجھے سمجھایا اور میری اصلاح کی جس کے لیے میں آپ کا بے حد مشکور ہو جزاک اللہ مجھے امید ہے کہ سیکھانے کا یہ عمل ہمیشہ جاری رہے گا شکریہ۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کنعان صاحب آپ کی کوشش تو زبردست ہے پر ایک زرہ سی خامی ہے مجھے مسلمان اور پاکستانی صارفین چاہیئں۔ نمردو۔ ان میں سے کوئی ممبر ہمیں جوائن کریہ یہ بھی ایک بہت ہی مشکل یا شاید ناممکن بات ہے۔
پھر 2007 سے کینیڈا میں کیا کر رہے ہیں، سعودی عرب کیوں نہیں منتخب کیا؟

ان میں مسلمانوں کے نام نکال لیں باقی چھوڑ دیں اتنی تو سمجھ ہونی چاہئے۔

والسلام
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
میرا یہ دھاگہ پاکستانی مہمانوں اور میرے وطن خراج تحسین ہے۔ کسی نا کسی دھاگہ میں موضوع کے لحاظ سے سعودی عرب اور کینیڈا کی باری بھی آ جائے گی۔ ایک معلومات شئیر کرنا چاہوں گا۔ کدو کا مزاج ٹھندا ہوتا ہے یہ میں نہیں حکما فرماتے ہیں۔ ستو بھی اسی طرح کی ایک نعمت ہے
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
آخری بات سے میں مکمل متفق ہوں اور آپ کا مشکور ہوں
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
مجھے کچھ احادیث چاہہیں تفصیل حوالہ کے ساتھ جس میں ذکر ہے سرکہ اور شہد ملا کر استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔کھجور ، انجیر کشمش ان میں سے کسی دو کو اکھٹے استعمال نہیں کرنا چاہیئے شکریہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

حدیث کی رووشنی میں شہد اور سرکہ ملا کر استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔
میرا سوال ہےسائنس اسے کس طرح ثابت کرتی ہے؟
کبھی آپ میں سے کسی نے سرکہ شہد میں ملا کر اس کی لیب رپورٹ دیکھی؟
عزیز میاں جہاں آپ نے یہ دھاگہ بنا کر لگایا تھا وہاں ساتھ حدیث مبارکہ بھی پیش کرنی چاہئے تھیں جب آپ کے پاس حدیث مبارکہ موجود نہیں تھیں تو ایسا کیوں لکھا، جب کسی نے حدیث مبارکہ کا حوالہ مانگا تو یہاں سوال لگا دیا۔ جب آپ کے پاس کسی بھی موضوع پر مکمل معلومات نہیں تو پہلے اس پر کام کریں پھر اسے شیئر کریں۔ سمائل!

والسلام
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
میرا یہی جواب ہے۔ علم والوں سے پوچھو اگر تم نہیں جانتے
 
Top