تو آپ خود پی ایچ ڈی کر لیں امید ہے افاقہ ہو گا۔بعض اوقات پی ایچ ڈی کا سن کر نجانے کیوں میرا دماغ گھوم جاتا ہے؟
مجھے کیا کیا اقدامت اٹھانے چاہیں ۔ ایک ہی بار بتا دیں شکریہ۔محترم بھائی!آپ کا منصوبہ قابلِ تحسین ہے،لیکن اس کے لیے آپ کو موثر اقدامات کرنے ہوں گے،جس کا پہلا قدم اپنا مکمل تعارف ہے۔
وفوق کل ذی علم علیم کی بنا پر ہر ایک اپنی ذات میں کم علم ہے چاہے عوام میں اس کی حیثیت کتنی معتبر ہی کیوں نہ ہو!!
فارم پرکم از کم ایک تیسرے پی ایچ ڈی رکن بھی موجود ہیں!!اگر وہ مناسب سمجھیں تو ضرور اس کار خیر میں حصہ ڈالیں۔
تیسرے پی ایچ ڈی رکن کی نظروں سے یہ دھاگہ گزر چکا ہے،مزید ان کی صوابدید پر منحصر ہے کہ وہ بتانا مناسب سمجھتے ہیں یا نہیں؟رکن اگر مناسب سمجھیں گے تو خود ذکر کر دیں گے وگرنہ ان کے نام کا علم ہونے سے کوئی فائدہ نہیں جبکہ وہ اس سلسلے میں دلچسپی ہی نہ رکھتے ہوں۔رکن کا انٹرویو فارم پر موجود نہیں۔اگر آپ کو مناسب لگے تو مجھے ذاتی پیغام میں بتا دیں ان کے بارے میں میں وعدہ کرتا ہوں یہ راز رازہی رہے گا۔ اس بارے میں آپ ان سے مشور کر لیں۔ جیسا کے شاید آپ کے علم ہے دوسرے ڈاکٹر صاحب کا نام مجھے معلوم ہے لیکن میں نے مصلحت کی خاطر راز ہی رکھا ہے جو انکی رضا مندی پر ہی کھلے گا ورنہ نہیں مجھے تیسرے ڈاکٹر صاحب کا نام اس لیے چاہیئے کہ میں ان کا انٹرویو پڑھ کر کچھ سیکھ سمجھ سکوں شکریہ
انٹرویو سے قبل اگر آپ اپنا تعارف کروا دیں تو مناسب ہے گرچہ اب یہ بات اتنی مفید نہیں رہی۔مجھے کیا کیا اقدامت اٹھانے چاہیں ۔ ایک ہی بار بتا دیں شکریہ۔