عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺمَنْ صُنِعَ إِلَيْهِ مَعْرُوفٌ فَقَالَ لِفَاعِلِهِ جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا فَقَدْ أَبْلَغَ فِي الثَّنَاءِ.
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپﷺنے ارشاد فرمایا جس شخص کے ساتھ کسی نے اچھائی کی تو اس شخص نے اچھائی کرنے والے کے لئے یہ الفاظ کہے "جزاک اللہ خیرا" تحقیق اس نے اس کی اچھائی بیان کرنے کا پورا حق ادا کیا۔
(صحيح) صحيح سنن الترمذي رقم (2035) سنن الترمذي كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ بَاب مَا جَاءَ فِي الثَّنَاءِ بِالْمَعْرُوفِ رقم (1958)