کل تک جو قوم کھیلتی تھی شمشیروں کے ساتھ
آج فلمیں دیکھتی ہے اپنی ہمشیروں کے ساتھ
ان شاءاللہجئیں گے ہم تو شیروں کی طرح جی کر دیکھائیں گے
اللہ کے دشمنوں کو دین کی عظمت بتائیں گے
تلخ حقیقت’’’’ آج ہندو بھی ہم سے یہ سوال پوچھتے ہیں۔
ہو گئی تیری مسجدیں ویران اور دربار گونجتے ہیں۔
فرق بس اتنا رہ گیا ہے اے مسلمان!
تم وسیلے کو لیٹا کر تو ہم اسے کھڑا کرکے پوجتے ہیں۔‘‘‘‘( بہ شکریہ ساجد )