• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
ناصر بھای جزاک اللہ دراصل استادہ کی پاس ان چیزوں کیلیے ٹایم ھی نھی یہ لوگ بھونکتے رھتے ھیں وعواء الکلب لایظلم البدر
السلام علیکم!
محترم عبداللہ بھائی آپ کی بات درست ہے کہ نسیم ہاشمی صاحبہ کے پاس اپنی دینی مصروفیات سے یقینی طور پر اتنا وقت نہیں بچتا ہوگا اور نہ ہی ان کا مزاج ہے کہ ہر بھونکنے والے دیوبندی کو جواب دیں۔ لیکن میرے بھائی دیوبندیوں کے زہریلے پروپیگنڈہ کو نظرانداز کردینا بھی ہرگز مناسب نہیں۔ کسی نہ کسی کو تو لازمی ان جھوٹے الزامات کا جواب دینا چاہیے جو یہ جاہل مقلدین ڈاکٹر فرحت نسیم ہاشمی صاحبہ پرلگاتے ہیں۔ امید ہے اس اہم ترین مسئلہ پر توجہ فرمائیں گے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ناصر بھای جزاک اللہ دراصل استادہ کی پاس ان چیزوں کیلیے ٹایم ھی نھی یہ لوگ بھونکتے رھتے ھیں وعواء الکلب لایظلم البدر
محترم عبداللہ بھائی آپ کی بات درست ہے کہ نسیم ہاشمی صاحبہ کے پاس اپنی دینی مصروفیات سے یقینی طور پر اتنا وقت نہیں بچتا ہوگا اور نہ ہی ان کا مزاج ہے کہ ہر بھونکنے والے دیوبندی کو جواب دیں۔ لیکن
ہائی لائٹ کردہ الفاظ پڑھ کر بہت افسوس ہوا کہ ہم خود کس قدر اخلاقی گراوٹ کا شکار ہیں۔ کیا ایک داعی کے لئے ضروری نہیں کہ عمدہ اخلاق کے ساتھ گفتگو کرے۔ مفتی صاحب، آپ جگہ جگہ استادہ کے اخلاق کی تعریف کرتے ہیں۔ ازراہ کرم خود بھی اس پر عمل کریں۔
آپ حضرات اس بارے میں جو بھی ذاتی رجحانات رکھتے ہوں، اور اگر آپ کے نزدیک اسلام میں ایسے الفاظ اور اخلاق جائز بھی ہوں ، تو فورم کے قواعد کی رو سے اس طرح کے الفاظ کے استعمال کی اجازت نہیں۔ ازراہ کرم الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کیجئے، خصوصاً تب جب آپ خود سے اختلاف رکھنے والوں کے متعلق بات کر رہے ہوں۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
اور اگر آپ کے نزدیک اسلام میں ایسے الفاظ اور اخلاق جائز بھی ہوں ، تو فورم کے قواعد کی رو سے اس طرح کے الفاظ کے استعمال کی اجازت نہیں۔
یعنی ہم یہ سمجھیں کہ فورم کے قواعد غیراسلامی ہیں؟!
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
کیا اس ویب سائٹ پر محترمہ فرحت ہاشمی حفظہ اللہ کے خلاف پروپیگنڈہ کا بھی کوئی جواب تیار کیا گیا ہے کہ نہیں ؟؟؟؟؟
ویب لنک
مذکورہ ویب سائٹ پر دیوبندیوں نے تین طلاق کو ایک طلاق شمارکرنے کے عمل کو اجماع امت کی مخالفت قرار دیا ہے۔ نجانے دیوبندی امت کا یہ کیسا اجماع ہے جس کے سب سے پہلے مخالف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ملاحظہ ہو:
رکانہ رضی اللہ عنہ نے جب اپنی اہلیہ کو طلاق دے ڈالی تو بڑے مغموم و رنجور ہوئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنا معاملہ ذکر کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا تم نے طلاق کیسے دی ہے؟ اس نے کہا میں نے اسے تین طلاقیں دی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا ایک ہی مجلس میں؟ اس نے کہا ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ ایک ہوئی ہے تم اس سے رجوع کر لو اگر چاہو تو۔ اس نے رجوع کرلیا۔(مسند احمد، بیہقی،فتح الباری)

دیوبندیوں کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فتویٰ کے مخالف اجماع کا دعویٰ کرنا ثابت کرتا ہے کہ یہ لوگ عملی طور پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی نہیں مانتے بلکہ ان کا دین ان کی شریعت ابوحنیفہ سے شروع ہوکر انہیں پر ختم ہوجا تی ہے۔ عملاً ان کا نبی بھی ابوحنیفہ ہے اور ان کا رب بھی ابوحنیفہ ہے اسی لئے ان کے ہاں ان کے خود ساختہ امام کے بالمقابل نہ تو رب کے کلام کی کوئی حیثیت ہے اور نہ ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی۔ دیوبندیوں کو چاہیے کہ ڈاکٹر فرحت نسیم ہاشمی صاحبہ کے عقائد و نظریات پر جان ہلکان کرنے سے پہلے اپنے عقائد و نظریات کی خبر لیں بہتر ہے کہ ایسے عقائد رکھنے پر دن رات ماتم کریں۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
کیا اس ویب سائٹ پر محترمہ فرحت ہاشمی حفظہ اللہ کے خلاف پروپیگنڈہ کا بھی کوئی جواب تیار کیا گیا ہے کہ نہیں ؟؟؟؟؟
ویب لنک
لگتا ہے جیسے یہ ویب ستے اہل حدیث کے لئے ہی بنایی گی ہے
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top