• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

ابوعمر

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
358
پوائنٹ
71
یعنی ہم یہ سمجھیں کہ فورم کے قواعد غیراسلامی ہیں؟!
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

شاہد بھائی جو شاکر بھائی آپ کو سمجھانا چاہ رہے ہیں وہ تو شاید آپ سمجھے ہی نہیں۔ اگر ہم اس طرح اپنا رویہ اختیار کئے رکھیں گے توہماری جماعت کی رغبت لوگوں میں کیسے آئے گی۔ حسن اخلاق تو انبیاء کا شیوہ ہے۔

فی امان اللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یعنی ہم یہ سمجھیں کہ فورم کے قواعد غیراسلامی ہیں؟!
نہیں بھائی، ایسی بات نہیں۔ ہائی لائٹ کردہ الفاظ دوبارہ ملاحظہ کر لیجئے۔

آپ حضرات اس بارے میں جو بھی ذاتی رجحانات رکھتے ہوں، اور اگر آپ کے نزدیک اسلام میں ایسے الفاظ اور اخلاق جائز بھی ہوں ، تو فورم کے قواعد کی رو سے اس طرح کے الفاظ کے استعمال کی اجازت نہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ایسے مذاق کے لئے یہ نازک وقت انتہائی نامناسب تھا۔ یقینا ارسلان بھائی کی اس بات سے بہتوں کو دلی رنج ہوا ہوگا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شاہدنزیر بھائی،یہاں لفظ "بہتوں" سےکیوں مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ یہ آپ کے الفاظ نہیں ہیں،یہ کسی اور کے الفاظ ہیں یا یہ کسی اور(مرد یا عورت) کا نظریہ ہے جسے ظاہر کرنے کے لیے آپ کو استعمال کیا گیا ہے،ذرا ان بہتوں کے نام تو لکھ دیں یا چند لوگوں کے نام ہی لکھ دیں تاکہ میں دیکھوں وہ کون سے لوگ ہیں جن کو میری یہ بات ناگریز لگی ہے۔اگر میری یہ غلط فہمی ہے تو آپ وضاحت کر دیں کہ نہیں یہ آپ کے ہی الفاظ ہیں اور آپ بھی ان رنجیدہ لوگوں میں سے ہیں پھر میں اس بات کا جواب (احسن اندازمیں) دوں گا۔ان شاءاللہ
 

ثناء

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
193
پوائنٹ
0
تمھیں اپنی شیخ الحدیث کا فکر پڑھ گیا شیخ الحدیثہ کا مثال دکھادو
 

ثناء

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
193
پوائنٹ
0
محترم بھائی۔ ابوالحسن علوی بھائی کے مراسلے کو ذرا غور سے پڑھئے۔ :)
تعریف سے نہیں بلکہ "غلو" سے گریز سے مشورہ دیا گیا ہے۔ اور خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اپنی تعریف میں غلو سے ہمیں روکا ہے تو کسی امتی کی تو بات ہی کیا۔
اوہ باذوق نی کتنی بی ذوق بات کی
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top