اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
کیا اس ویب سائٹ پر محترمہ فرحت ہاشمی حفظہ اللہ کے خلاف پروپیگنڈہ کا بھی کوئی جواب تیار کیا گیا ہے کہ نہیں ؟؟؟؟؟
ویب لنک
مذکورہ ویب سائٹ پر دیوبندیوں نے تین طلاق کو ایک طلاق شمارکرنے کے عمل کو اجماع امت کی مخالفت قرار دیا ہے۔ نجانے دیوبندی امت کا یہ کیسا اجماع ہے جس کے سب سے پہلے مخالف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ملاحظہ ہو:
رکانہ رضی اللہ عنہ نے جب اپنی اہلیہ کو طلاق دے ڈالی تو بڑے مغموم و رنجور ہوئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنا معاملہ ذکر کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا تم نے طلاق کیسے دی ہے؟ اس نے کہا میں نے اسے تین طلاقیں دی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا ایک ہی مجلس میں؟ اس نے کہا ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ ایک ہوئی ہے تم اس سے رجوع کر لو اگر چاہو تو۔ اس نے رجوع کرلیا۔(مسند احمد، بیہقی،فتح الباری)
دیوبندیوں کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فتویٰ کے مخالف اجماع کا دعویٰ کرنا ثابت کرتا ہے کہ یہ لوگ عملی طور پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی نہیں مانتے بلکہ ان کا دین ان کی شریعت ابوحنیفہ سے شروع ہوکر انہیں پر ختم ہوجا تی ہے۔ عملاً ان کا نبی بھی ابوحنیفہ ہے اور ان کا رب بھی ابوحنیفہ ہے اسی لئے ان کے ہاں ان کے خود ساختہ امام کے بالمقابل نہ تو رب کے کلام کی کوئی حیثیت ہے اور نہ ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی۔ دیوبندیوں کو چاہیے کہ ڈاکٹر فرحت نسیم ہاشمی صاحبہ کے عقائد و نظریات پر جان ہلکان کرنے سے پہلے اپنے عقائد و نظریات کی خبر لیں بہتر ہے کہ ایسے عقائد رکھنے پر دن رات ماتم کریں۔