- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
آپ صرف تعریفی کلمات کی بجائے اپنی استاذہ کے علمی نکات و فوائد کو یہاں پیش کریں گی تو یہ سلسلہ حقیقی طور پر اچھا ہو جائے گا ۔یہ سلسلہ بھت اچھا ھے
ہم آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ نیک لوگوں کی تعریف کرنا ثواب کا کام ہے ۔ آپ بھی ہماری بات مان لیں کہ غلو کرنا گناہ کا کام ہے ۔نیک لوگوں کی تعریف ثواب کا کام ھے
ہم آپ کو تعریف سے نہیں روکتے ۔۔۔ بلکہ غلو سے روکتےہیں ۔۔۔ اور عرض کرتے ہیں کہ :آپ صرف تعریفی کلمات کی بجائے اپنی استاذہ کے علمی نکات و فوائد کو یہاں پیش کریں تاکہ آپ کی ان سے محبت کا ثبوت مل سکے ۔مجھے اپنی استاذہ کی تعریف سے نا روکو بھای جان
میرا ان کے بارے میں حسن ظن ہےکہ وہ اپنے بارے ایسے کلمات ہر گز پسند نہیں کریں گی ۔۔ بلکہ اگر ان کو معلوم ہو گیا کہ ان کے شاگرد اس طرح کر رہےہیں تو ضرور ناراض ہوں گی ۔ ۔ ۔ باقی رہی بات یہ کہ انہوں نےجو دعوت و تبلیغ کا کام کیا ہے اس ہم تسلیم کرتے ہیں ۔۔۔ اور بار بار اس کا اقرار کیاجا چکا ہے ۔۔۔ اگر اس ’’ تسلیم ‘‘ کے لیے کوئی خاص کاغذی کاروائی کی ضرورت ہے تو ہم وہ بھی کرنے کے لیے تیار ہیں ۔انشاء اللہ وہ بھی کرینگے بات اآپ کی اچھی ھے لیکن منھج سلف کیلیے انھوں نے جتنا کام کیا ھے ان کو تسلیم کرنا بھی ضروری ھے احب الصالحین ولست منھم لعل اللہ یرزقنی صلاحا
نیک لوگوں کی تعریف کرتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے ۔۔۔ تاکہ تعریف غلو کی شکل اختیار نہ کرجائے ۔۔وہ پسند کرین یا نا پسند نیک لوگوں کا تعریف ھمارے رب کی سنت ھے