• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میں مفتی عبداللہ ھی ھو اس دن جب میں نے محدث فورم کھولا تو دوستوں کی کمنٹس کی علاوہ محدث فورم کی ایک رکن غالبا ابن داود صاحب نام تھا انھوں غالبا مجھے دھمکی دی تھی اور کھا تھا کہ اھل حدیث پر تنقید نا کرو وغیرہ وغیرہ لیکن جب میں نے جواب دینا چاھا تو میں محدث فورم میں لاگن نھی ھو سکتاتھا جب پاس ورڈ داخل کرتاتھا تو جواب آتا تھا غلط ھے میری انتظامیہ سے درخواست ھے کہ میری مدد فرماے تاکہ میں اپنی پرنے آی ڈی سے لاگن ھوسکوں والسلام درخواست کنندہ مفتی عبداللھ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میں مفتی عبداللہ ھی ھو اس دن جب میں نے محدث فورم کھولا تو دوستوں کی کمنٹس کی علاوہ محدث فورم کی ایک رکن غالبا ابن داود صاحب نام تھا انھوں غالبا مجھے دھمکی دی تھی اور کھا تھا کہ اھل حدیث پر تنقید نا کرو وغیرہ وغیرہ لیکن جب میں نے جواب دینا چاھا تو میں محدث فورم میں لاگن نھی ھو سکتاتھا جب پاس ورڈ داخل کرتاتھا تو جواب آتا تھا غلط ھے میری انتظامیہ سے درخواست ھے کہ میری مدد فرماے تاکہ میں اپنی پرنے آی ڈی سے لاگن ھوسکوں والسلام درخواست کنندہ مفتی عبداللھ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم آپ کو سمجھنے میں غلطی لگی ہے۔ کسی نے آپ کو دھمکی نہیں دی ہے۔ آپ کے لاگ ان کے مسئلے کے لئے آپ کو ایک ای میل کر دی گئی ہے۔ چیک کر لیجئے۔
 
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
159
پوائنٹ
0
ڈاکٹر فرحت ھاشمی

اس وقت کی علماء کی ساتھ ساتھ ھمیں علماء کی علاوہ عالمات کی ذکر کی طرف بھی توجہ دینا چاھیے
ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی بھی دور جدید کی اعلی پایہ کی عالمات میں سے ھیں اللہ تعالی نے ان کو دینی اور دنیوی دونوں علوم سے نوازا ھیں
یہ خاتون ایک ایسا گوھر بے مثال ھیںجس کی آب
وتاب نے آج کل مشرق ومغرب کو منور کردیاھےآج پوری دنیا میں جگہ جگہ ان کی دروس گھروں میں محلوں میں ریڈیو پر ٹیلی ویژن پر رسایل وجراید پر انٹرنیٹ پر ان کی دروس جاری وساری ھے سعودی عرب اور دبی کی مستند علماء کرام نے ان کی دروس کی اشاعت کیلے باقاعدہ اوقاف کو اجازت اور ترغیب دی ھے متحدہ عرب امارات کی اوقاف تو اپنی ماھانہ رسالوں میں
محترمہ ڈاکٹرفرحت ھاشمی صاحبہ حفظھااللہ تعالی کی بیانات کو شایع کرتے ھیں الحمدللہ اب تو ڈاکٹر صاحبہ سب کی ممدوحہ ھیں اللہ تعالی نے ان کو علم کی ساتھ انتھای تقوی اخلاص اور پرھیز گاری سے نوازا ھیں خدمت سنت اور احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اھتمام وانصرام احادیث کے مصادر ومراجع متعلقہ کتب کی بیان اور روایات کی صحت وضعف کے لحاظ سےدرجہ بیان کرنے میں حد درجہ تحقیق کرتے ھوے مسایل بیان کرتی ھیں سلف الصالحین کے عقیدہ ومنھج کا زبردست دفاع کرنے والی ھیں ان کی زندگی خدمت قران وحدیث عبادت وریاضت علمی شغٍف نکتہ آفرینی تواضع انسانیت کی قدر علماء کرام کی احترام غریبوں کی مدد مصایب وآلام میں گری ھوی انسانوں پر بی پناہ شفقت جود وسخا تعلیم وتعلم درس وتدریس کے تذکرے کا احاطہ یھاں ناممکن ھے البتہ ایک حیران کن بات کا تذکرہ میں ضرور کرونگا کہ پاکستان اور پاکستان سے باھر الھدی کی درس کاایک طریقہ یہ بھی ھے کہ بھت سارے خواتین جمع ھوجاتی ھیں اور وھاں
ڈاکٹر صاحبہ کی دورہ قرآن کی کیسٹ چلتی ھیں سب خواتین کی ساتھ قرآن مجید ھوتی ھیں غور سے سب سنتے ھیں پھر ایک نگران صاحبہ سب سے پوچتھے ھیں سب کو یاد کرواتی ھیں اور
اس طرح وہ سب خواتیں پورا قرآن مجید مکمل کرتی ھیں تو اس طرح ڈاکٹر صاحبہ کی حلقات درس لاکھوں جگھوں میں جاری وساری ھیں اگر چہ وہ وھاں خود موجود نھی ھوتی یہ اعزاز اللہ
تعالی نے ڈاکٹر
صاحبہ کو بخشا ھے ابھی تک الحمد للہ لاکھوں لوگ قرآن مجید ترجمہ وتفسیر کی ساتھ مکمل کرچکیں ھیں لاکھوں خواتین نمازی تھجد گزار بن چکی ھیں لاکھوں خواتیں نے پردہ شروع کیاھے یہ سب ڈاکٹر صاحبہ کی اخلاص تقوی اور محنت کی وجہ سے ان پر اللہ رب العالمین کی مھربانی ھیں ذالک فضل اللہ یوءتیہ من یشاء
ھزاروں سال نرگس اپنی بی نوری پہ روتی ھے بڑی مشکل سے ھوتی ھے چمن میں دیدہ ور پیدا بلکہ مجھے تو وہ حدیث یاد آتی ھیں ان اللہ یبعث لھذہ الامۃ علی راس کل ماءۃ سنۃ من یجدد لھا دینھا ابوداود بسند صحیح حیث نمبر 599 اور شاعر نے بھت اچھا کھاتھا ولیس علی اللہ بمستنکر ان یجمع العالم فی واحد یہ اللہ تعالی کی دین ھوتی ھیں اللہ تعالی ان کی عمر اور علم وعمل میں خیر وبرکت پیدا فرماے اور ان کو صحت وعافیت کی ساتھ امت مسلمہ کی اصلاح کیلے لمبی عمر دیں آمین یارب العالمین مفتی عبداللہ احاطہ جامع مسجد قرقاش مرقبات متحدہ عرب امارات دبی مورخہ26اکتوبر 2011
سبحان اللہ مفتی صاحب جزاک اللھ اللہ تعالی اآپ کو خوش رکھیں اور ھمارے اھلحدیث بھاییوں کو اللہ تعالی عقل دیں وہ کیوں اس موضوع پر آپ کی ساتھ بحث کرنا چاھتے ھیں ان کو تو آپ کو شاباش دینا چاھییے اس لییے کہ میں اپنی ان اھلحدیث بھاییوں کو بتانا چاھتی ھو کہ اللہ تعالی قیامت کی دن آپ لوگون سے پوچھیگا کیونکہ حق دعوت آپ لوگوں کی پاس ھے قرآن وحدیث کا حقییقی علم بھی آپ لوگوں کی پاس ھے لیکن آپ لوگوں کی پاس دعوت کا صحیح طریقہ نھی آپ لوگ بات بات پر جگھڑہ کرتے ھو غصہ کرتے ھو میری اور میری گھر والوں کا مثال لے لو ھم اللہ معاف کرے اھلحدیث کو گالیاں دیتے تھے ان کو وھابی کھتے تھے میں پردہ نھی کرتی تھی پردہ والی لڑکیوں کا یونیورسٹی میں مذاق اڑاتی تھی شرک قبر پرستی سب گناہ کرتے تھے قریب میں اھلحدیث کی مسجد تھی لیکن ھم وھاں نھی جاتے تھےمیری ابو اس اھلحدیث مولوی صاحب کو بھت پریشان کرتے تھے اور سوات میں دیوبندیوں نے جب مدرسہ ومسجد امام ابن تیمیہ کو گرادیاتھا ختم کیا تھا تو اس میں ھمارے مینگورہ شھر کی تمام رشتہ دار شریک تھے خلاصہ یہ کہ اھلحدیث سے ھم بھت نفرت کرتے تھے لیکن جب میں نے کینیڈا میں استاذہ سے قرآن پڑھی تو ھم نے دیوبندیت سے توبہ کیا سوات میں ابو نے اھلحدیث کی تین مساجد بنوای اب انشاء اللہ ابو جان نے کھاھے کہ سرحد کہ ھر ضلعی میں ایک اھلحدیث کی مسجد بنوانی ھے یہ صرف اور صرف اس لییے ممکن ھوا کہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی کی دعوت سے میں میری امی اور گھر والی متاثر ھوی اللہ کی بندوں اور میری ھم عقیدہ بھایوں مفتی عبداللہ نے تو فرحت ھاشمی کی کم تعریف کی ھے فرحت ھاشمی تو ھمارے نجاتب دھندہ ھے شرک وبدعت سے انھوں نے ھمیں نکالا اس خاتون نے تو اھلحدیث کی حق مسلک کو زندہ کیا مفتی صاحب نے صحیح فرمایا کہ استاذہ اس دور کی سب سے بڑی سب سے بڑی سب سے بڑی عالمہ ھے بارک اللہ فی علمھا وعملھا وہ اس صدی کی نمبر ون خاتون ھے یااللہ یاللہ ان کو جنت دیں اور ھم سب کو ان کی نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطاء فرماے
 
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
159
پوائنٹ
0

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کی آخری تین لائنوں کے علاوہ اور باتیں پڑھ کر اچھا لگا،اور آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا گزارش ہے کہ یہاں اپنا تعارف کروائیں ہمیں خوشی ہے کہ آپ ہماری اہلحدیث بہن ہیں اور اللہ تعالیٰ نے آپ اور آپ کے گھر والوں کو ہدایت عطا فرمائی ہے اور وہ اللہ ہی ہے جس نے ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کو علم عطا کیا۔اور آپ سے گزارش ہے کہ اردو کی درستگی کے لیے میرا یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔شکریہ
اردو یونی کوڈ کی بورڈ
 
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
159
پوائنٹ
0
سلام ارسلان بھای پٹھانوں کی اردو اسی طرح ھوتی ھے بس کیا کرے اآپ نے مشورہ اچھا دیا ویلڈن ارسلان بھای ویلڈن تعارف نھی لکھ سکتی بس آپ کی ایک مسلمان بھن اور فرحت ھاشمی کی روحانی بیٹی
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں اور ھمارے اھلحدیث بھاییوں کو اللہ تعالی عقل دیں وہ کیوں اس موضوع پر آپ کی ساتھ بحث کرنا چاھتے ھیں ان کو تو آپ کو شاباش دینا چاھییے اس لییے کہ میں اپنی ان اھلحدیث بھاییوں کو بتانا چاھتی ھو کہ اللہ تعالی قیامت کی دن آپ لوگون سے پوچھیگا کیونکہ حق دعوت آپ لوگوں کی پاس ھے قرآن وحدیث کا حقییقی علم بھی آپ لوگوں کی پاس ھے لیکن آپ لوگوں کی پاس دعوت کا صحیح طریقہ نھی آپ لوگ بات بات پر جگھڑہ کرتے ھو غصہ کرتے ھو
بالکل بجا فرمایا، واقعی دعوت کیلئے ساتوں آسمانوں سے اوپر سے نازل شدہ سے الہامی نصیحت پر عمل کرنا چاہئے: ﴿ ادْعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَ‌بِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ﴾ ... النحل: 125
باقی جہاں تک آپ کا کہنا ہے کہ اہلحدیث بات بات پر جھگڑتے اور غصّہ کرتے ہیں، تو میں سمجھتا ہوں کہ اس میں حقیقت سے زیادہ پروپیگنڈہ ہے۔ میرا خیال ہے کہ آپ نے یہ تھریڈ شروع سے آخر تک نہیں پڑھا، اگر پڑھیں گی تو صورتحال واضح ہوجائے گی۔ یہاں کسی کو محترمہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظہا اللہ تعالیٰ پر کوئی اعتراض یا شکایت نہیں۔

البتہ غلو سے بچنا نہایت ضروری ہے، خواہ وہ ان کے بارے میں ہو یا کسی اور کے بارے میں!
 
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
159
پوائنٹ
0
در اصل آپ لوگوں کو غلو کا تعریف نھی آتا مفتی صاحب نے تعریف کی ھے غلو نھی زیادہ سے زیادہ آپ ان کو مبالغہ کھیں لیکن شاید مفتی صاحب نے مبالغہ مخالفین کی مخالفت میں غلو کی وجہ سے کی ھے اور انھوں نے بدعتیوں کو ترکی بہ ترکی جاوب دینے کیلیے کیا ھوگا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جزاک اللہ بہن اور مفتی عبداللہ بھائی۔ اب اس موضوع کو چھوڑیں، یہ لفظی بحث ہے اور واقعی ڈاکٹر صاحبہ کی عظمت لوگوں کے دلوں میں بٹھانے کی خواہشمند ہیں تو ڈاکٹر صاحبہ کے مضامین، تفسیری نکات، شروحات وغیرہ یہاں فورم پر پیش کیجئے، تاکہ آپ بھی اس کار خیر میں شریک ہوں اور ہمیں بھی ڈاکٹر صاحبہ کے علم سے فائدہ اٹھانے کا موقع ملے۔ شکریہ!
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top