• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
159
پوائنٹ
0
مفتی صاحب تزکیہ نھی تذکرہ کرتا ہے تم لوگ پہلی کہتے تھے مبالغہ ہے اب کہتے ہو تزکیہ ہے اگر وہ ان کی استاذہ ہے تو استاذہ ماں ہوتی ہے ویسے غلط سوچ رکھنے والے لوگ ماووں کو بھی معاف نہی کرتے تم لوگوں کو اس فورم پر اماں عایشہ کو گالیاں دینے والے لوگ نظر نھی آتے کہ ان کو منع کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بس جو فرحت ہاشمی پر لکھیں تو تم لوگوں کو آگ لگ جاتی ہیں کیوں ؟؟؟؟؟؟؟
داعیہ دین کو اللہ تعالی نے عزت دی ہے اللہ تعالی انسانوں کی دلوں میں اھل حق کی محبت ڈال دیتا ہے اسلیے آپ لوگ کو حسد چھوڑنا پڑیگا فرحت ھاشمی ھم سب کی روحانی ماں ہے جو بھی ان کی شاگردہے خواہ وہ مرد ہے یا عورت ہم سب ان کی روحانی اولاد ہے اور وہ ہمارے مھربان ماں
 
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
159
پوائنٹ
0
کسی مرد کا ایک نا محرم خاتون (عالمہ) کا ان کی زندگی میں کثرت سے تذکرہ (تزکیہ) کرنا اور پھر کرتے ےےےے جانا کس حد تک مناسب عمل ہے؟؟؟
محترم! آپ کی عقیدت کا اظہار آپ کی لا تعداد د د د پوسٹس سے ہوچکا ہے، اب مزید آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟!!
بھائی! تزکیہ کی بھی کچھ حدود ہیں، اس کیلئے یہ پوسٹ ملاحظہ کریں!
ایاکم والحسد فان الحسد تاکل الحسنات کما تاکل النار الحطب
نا محرم ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ماں کو جانتی ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ماں !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! استاذہ !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! بھت پیاری ماں
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
مفتی صاحب تزکیہ نھی تذکرہ کرتا ہے تم لوگ پہلی کہتے تھے مبالغہ ہے اب کہتے ہو تزکیہ ہے اگر وہ ان کی استاذہ ہے تو استاذہ ماں ہوتی ہے ویسے غلط سوچ رکھنے والے لوگ ماووں کو بھی معاف نہی کرتے تم لوگوں کو اس فورم پر اماں عایشہ کو گالیاں دینے والے لوگ نظر نھی آتے کہ ان کو منع کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بس جو فرحت ہاشمی پر لکھیں تو تم لوگوں کو آگ لگ جاتی ہیں کیوں ؟؟؟؟؟؟؟
داعیہ دین کو اللہ تعالی نے عزت دی ہے اللہ تعالی انسانوں کی دلوں میں اھل حق کی محبت ڈال دیتا ہے اسلیے آپ لوگ کو حسد چھوڑنا پڑیگا فرحت ھاشمی ھم سب کی روحانی ماں ہے جو بھی ان کی شاگردہے خواہ وہ مرد ہے یا عورت ہم سب ان کی روحانی اولاد ہے اور وہ ہمارے مھربان ماں
السلام علیکم۔
امت مسلمہ حضرت ابراہیم علیہ سلام کی روحانی اولاد ھے۔ کیونکہ اللہ نے حضرت ابراہیم علیہ سلام کو ملت یعنی مذہب کا آباء کہا ھے۔

وَجَاهِدُوا فِي اللَّـهِ حَقَّ جِهَادِهِ ۚ هُوَ اجْتَبَاكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَجٍ ۚ مِّلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ ۚ هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِن قَبْلُ وَفِي هَـٰذَا لِيَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ ۚ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَاعْتَصِمُوا بِاللَّـهِ هُوَ مَوْلَاكُمْ ۖ فَنِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ ﴿٢٢-٧٨﴾

اللہ کی راہ میں جہاد کرو جیسا کہ جہاد کرنے کا حق ہے اُس نے تمہیں اپنے کام کے لیے چن لیا ہے اور دین میں تم پر کوئی تنگی نہیں رکھی قائم ہو جاؤ اپنے باپ ابراہیمؑ کی ملت پر اللہ نے پہلے بھی تمہارا نام "مسلم" رکھا تھا اور اِس (قرآن) میں بھی (تمہارا یہی نام ہے) تاکہ رسول تم پر گواہ ہو اور تم لوگوں پر گواہ پس نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو اور اللہ سے وابستہ ہو جاؤ وہ ہے تمہارا مولیٰ، بہت ہی اچھا ہے وہ مولیٰ اور بہت ہی اچھا ہے وہ مددگار (٢٢-78)
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
مفتی صاحب تزکیہ نھی تذکرہ کرتا ہے تم لوگ پہلی کہتے تھے مبالغہ ہے اب کہتے ہو تزکیہ ہے اگر وہ ان کی استاذہ ہے تو استاذہ ماں ہوتی ہے ویسے غلط سوچ رکھنے والے لوگ ماووں کو بھی معاف نہی کرتے تم لوگوں کو اس فورم پر اماں عایشہ کو گالیاں دینے والے لوگ نظر نھی آتے کہ ان کو منع کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بس جو فرحت ہاشمی پر لکھیں تو تم لوگوں کو آگ لگ جاتی ہیں کیوں ؟؟؟؟؟؟؟
واہ محترمہ کیا بات ہے آپ کی سب سے پہلے آپ یہ ثابت کر یں کے کسی نے جناب عا ئشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو معاذ اللہ گا لیاں دیں ایک مسلم سے علمی غلطی ہوئی جس کو آپ گالیاں شمار کر رہی ہیں اللہ سے ڈر جا ئیں ۔۔جتنی آذادی اس فورم میں ہے ہم نہیں سمجھتے کہیں اور ہو گی جتنی اشتہاری مہم آپ نے ہا شمی صا حبہ کی چلا ئی یقین مانیں کو ئی اور فورم برداشت نہیں کر سکتا۔۔۔ اگر آپ کو شخصیت پرستی کرنی ہے تو اپنا کو ئی فورم کیوں نہیں بنا لیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔میری محدث فورم انتظامہ سے گذارش کہ آپ فورم کا ضابط بنا ئیں ورنہ آپ کو یہ ہاشمی صا حبہ کا مقلد بنا کر ہی دم لیں گیں
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
یہ خبث باطن کا اظھار ھے منتظم اعلی صاحب کی استاذ کی تعریف ضروری ہوتاہے خواہ وہ مرد ہو یا عورت علماء سلف نے اپنی معلمات اور استانیوں پر بھت سارے کتابیں لکھ دی ہے اگر آپ کو تکلیف ہے تو موضوع مقفل کریں ایسے غلط باتیں کسی کو بھی کرنا تھذیب کی خلاف ہے
دیکھا ہاشمی صا حبہ کے مقلدوں کا بڑا تانتا بندھتا جا رہا ہے اب یہ لو گ اب کمال کی زبان میں بات کرتے ہو نظر آرہے ہیں یہ نہ ہو کہ اس کا نتیجہ کچھ اور ہی نکلے کیا کیسی نے یہا ں کسی اور عالم دین کا اس طرح کیسی کو راغ الاپتے دیکھا ہے۔۔۔ افسوس کو ئی بھی نہیں ملے گا تو پھر اب تو یہ فورم محدث فورم کم اور ہاشمی صا حبہ کا فورم زیادہ لگ رہا ہے ۔۔۔۔ شائد ان کے شاگردوں کو یہ معلوم نہیں کے ان کی وجہ ہاشمی صا حبہ کے image پر بہت اثر پڑ سکتا ہے
ہم بھی اکے سڑے ہی بولے ہیں ہر بات کی ایک حد ہوتی ہے ان عقلمند وں کو یہ نظر نہیں آتا کہ یہ ہاشمی صاحبہ کا مدرستہ نہیں جو کو ئی ان کی تقلید کرے ارے یہا ں تو آپ کو ابھی تک محترمہ پر تنقید نہیں میلی جو سب کا حق ہے اگر ایسا ہوتا تو آپ کو محترمہ کی شخصیت کو ڈیفنس کرنا مشکل ہو جاتا ۔۔۔۔اور ہاں اگر ہاشمی صاحبہ فقد اللہ کے لیے ہی کام کر رہی ہیں تو ان کو اس طرح لوگوں میں مشہور ہونے سے کوئی مطلب نہں ہونا چا ہیے اور ان کو یہ چاہیے کہ اپنے طالب علمو ں شخصیت پرستی پر سمجھانا چا ہیے

ہ
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
مومن بد زبان نہی ھوتا نبی علیھ السلام نے فرمایا ھے فرحت باجی کی صاگردوں کو یھ حدیث یادھے بہای جان
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
محترمہ آپ لوگوں نے یعنی ہاشمی صا حبہ کے شا گردوں نے دیوبندیوں کے ساتھ مل کر اس فورم کو بدنام کرنے کی جو سازش کی ہے اللہ نے چا ہا تو آپ سب کو ان باتوں کا حساب دینا ہو گا آپ نے اس فورم کو ہاشمی صا حبہ کی تعلیم گا ہ سمجھ لیا ہے کیا ؟بہت دکھ کی بات ہے
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
واہ محترمہ کیا بات ہے آپ کی سب سے پہلے آپ یہ ثابت کر یں کے کسی نے جناب عا ئشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو معاذ اللہ گا لیاں دیں ایک مسلم سے علمی غلطی ہوئی جس کو آپ گالیاں شمار کر رہی ہیں اللہ سے ڈر جا ئیں ۔۔جتنی آذادی اس فورم میں ہے ہم نہیں سمجھتے کہیں اور ہو گی جتنی اشتہاری مہم آپ نے ہا شمی صا حبہ کی چلا ئی یقین مانیں کو ئی اور فورم برداشت نہیں کر سکتا۔۔۔ اگر آپ کو شخصیت پرستی کرنی ہے تو اپنا کو ئی فورم کیوں نہیں بنا لیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔میری محدث فورم انتظامہ سے گذارش کہ آپ فورم کا ضابط بنا ئیں ورنہ آپ کو یہ ہاشمی صا حبہ کا مقلد بنا کر ہی دم لیں گیں

السلام علیکم۔

ہابیل اور فورم کے ذمہ داران ۔
باوجود آپ کے ساتھ علمی اختلاف کے، مجھے یہ کہنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ھے کہ اس فورم کے ذمہ داروں اور دیگر ساتھیوں کو
میں نے بہت مہذب اور بہت با اخلاق پایا ھے۔
کچھ دیوبند حضرات فورم پر اخلاق سے گری ہوئی گفتگو کررہے ہیں۔ جس سے ان کی اصلیت ظاہر ہو رہی ھے۔
اخلاق سے گری ہوئی گفتگو سے گریز کیا جائے۔
 
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
159
پوائنٹ
0
اللہ تعالی ہمیں بد زبانی اور بد اخلاقی سے بچاے پیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے لیس الموء من با الطعان مومن طعن کرنے والا نھی ہوتا ولا باالعان اور لعن کرنے والا نہی ہوتا خلاصہ یھی ہے کہ مومن بدزبان نہی ہوتا اللہ تعالی ہمیں ہرقسم کی بدزبانی اور بداخلاقی سے بچاے
ہم کسی سازش کا حصہ نہی بنینگے
ہم دیوبندیوں کو بھی گالی نہی دینگے وہ ہمارے مسلمان بھای ہیں البتہ اپنی اور ان کی اصلاح کی کوشش ضرور کریینگے
استاذہ کی تقلید کا دعوہ نا کیاہے نا کرینگے تقلید اور اتباع دونوں ھی ھم اللہ اور اللہ کی رسول کی کرتے ہیں
استاذہ صرف ہمارے استاذہ ہے روحانی ماں ہیں ھم ان کی تقلید نھی صرف احترام کرتے ہیں صرف ان کی نہی تمام اھل حق علماء اور عالمات کی کرتے ہیں
ھم اماں عایشہ کی کسی قسم کی تنقیص نھی کرتے جو لوگ کرتے ہیں ان کی اپنی بس کی مطابق تردید کرتے ہیں اور کرینگے ھم محدث فورم کی انتظامیہ کی بھت زیادہ اھترام کرتے ہیں اور کرینگے
باجی ام نورالعین صاحبہ جیسے عالمہ محدث فورم سے ناراض ھوگیے ہیں ھم ان کو واپس فورم پر آنے کی دعوت دینگے اور دیتے رہینگے
اگر فورم کا انتظامیہ ہمیں کسی بات سے روکتے ہیں اور وہ بات جایز ہو تو ھم ضرور مانینگے کیونکہ یہ اولوالامر ہے
ھم اس موضوع میں حصہ لینے والے تمام بہنوں کا شکریہ اداء کرتے ہیں اور کرینگے انتظامیہ کو ھم بھای استاد اور ہم عقیدہ سمجتھے ہیں جس دن انتظامیہ ہم کو روکینگے ہم رک جاینگے اللھم ارنا الحق حقا وارزقنا اتباعہ وارنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابہ
سب بھاییوں کو اور بھنوں سے درخواست ہے کہ نو ٹینشن نو پریشانی وناراضگی
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالی کی فضل وکرم سے استاذہ محترمہ کی شفقت کا ایک اور انداز یہ بھی ہے کی ان کی ہدایت کی مطابق سیلاب متاثرین کیلے الھدی انٹرنیشنل نے سجاول میں سلیمان کیرای میں موجود کیمپ کی تمام گھروں کی تعمیر ومرمت کی بعد ان کیلیے امام اور مسجد اور مدرسہ بنانے کی ہدایت دی ہے اور آس پاس کی تمام علاقوں میں بھی تمام گھوٹوں میں بھی قرآن مجید کی تعلیم کو عام کرنے کیلیے اساتذہ مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے اللہ تعالی ان کی ان خدمات کو اپنی دربار میں قبول فرماے اور ہم سب کو بھی آزمایش میں گری ہویی انسانوں کی مدد کی توفیق عطاء فرماے
السلام علیکم
مفتی صاحب،ہماری ملاقات کے دوران آپ نے شاید یہ بات بھی بتائی تھی کہ الھدی انٹرنیشنل ادارے کی ایک ویب سائٹ بھی ہے جہاں ڈاکٹر صاحبہ کی کتب کے ساتھ ساتھ ادارے کے بارے میں انفارمیشن موجود ہے،گزارش ہے کہ محدث فورم پر ایک تھریڈ بنالیں جس میں ادارے کی اپ ڈیٹس وغیرہ کے بارے میں بتایا کریں،مختلف تھریڈز میں یوں ادارے کی معلومات لکھنا مناسب نہیں۔اور پھر فلاحی کاموں کی یوں شہرت بھی مناسب نہیں کیونکہ اس میں ریا کاری آ جاتی ہے۔
 
Top