• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کامیابی آپ کے ہاتھ میں

زینب

مبتدی
شمولیت
اپریل 19، 2012
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
170
پوائنٹ
24
باجی صفیہ نے الحمد للہ عمرہ اداء کیا اکیس جون کو وہ دبی سے براستہ سڑک بمع اہل خانہ عمرے کی نیت سے روانہ ہویی تھی اب الحمد للہ انھوں نے عمرہ اداء کیا ہے اور اب جدہ میں ہیں جب وہ حرم شریف میں تھی بیت اللہ کے سامنے تو میں نے ان سے سب کیلیے دعا کی درخواست کی تھی باجی آپ کو عمرہ مبارک ہو میری طرف سے اور محدث فورم کے تمام بھاییوں اور بھنوں کے طرف سے
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
یہ کتاب میں نے پڑھی ماشاء اللہ بہت مفید کتاب ہے
انسان کی اندر سستی کو ختم کرکے ایک نیا جذبہ اور ولولہ پیدا کرتاہے
مایوسی سے انسان کو نکال دیتا ہے
انسان کو ایک نیے زندگی کی تعمیر کیلیے آمادہ کردیتا ہے
اورانسان کو بلندی کی طرف اور آگے بڑھنے آگے جانے کی طرف بڑھنے میں بہت ھی مدد دیتاہے
اللہ تعالی مصنفہ کو علم وعمل سے مالا مال کرکے ان کی اس کتاب کو اپنی دربار میں مقبول بنادے اور ان کو دنیا کی بڑی سے بڑی خاتون بنادے اللھم زد فزد
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ کتاب میں نے پڑھی ماشاء اللہ بہت مفید کتاب ہے
انسان کی اندر سستی کو ختم کرکے ایک نیا جذبہ اور ولولہ پیدا کرتاہے
مایوسی سے انسان کو نکال دیتا ہے
انسان کو ایک نیے زندگی کی تعمیر کیلیے آمادہ کردیتا ہے
اورانسان کو بلندی کی طرف اور آگے بڑھنے آگے جانے کی طرف بڑھنے میں بہت ھی مدد دیتاہے
اللہ تعالی مصنفہ کو علم وعمل سے مالا مال کرکے ان کی اس کتاب کو اپنی دربار میں مقبول بنادے اور ان کو دنیا کی بڑی سے بڑی خاتون بنادے اللھم زد فزد
آمین
اللہ تعالیٰ ان کے علم میں اضافہ کرے اور علمی لحاظ سے ان کا درجہ بڑھائے آمین

ایک اور اچھی بات ہے کہ مفتی صاحب کی اردو اب ٹھیک ہو گئی ہے۔ماشاءاللہ
تاہم اپنی کچھ مس ٹیک رہ گئی ہیں جیسے:
نئے
کیلیے
کے لیے
ہی
اورانسان کو بلندی کی طرف اور آگے بڑھنے آگے جانے کی طرف بڑھنے میں بہت ھی مدد دیتاہے
اور انسان کو بلندی کی طرف بڑھنے اور مزید آگے کی طرف بڑھنے میں بہت ہی مدد دیتا ہے۔
 
ضحاک

مبتدی
شمولیت
فروری 06، 2012
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
187
پوائنٹ
23
ارسلان بھائی برا نہ مانے، بہن نے شاید صرف مذاق میں ایسا کہا ہوگا، بہن سمجھ کر معاف کر دیجئے.
بہن کتنی عجیب چیز ہے آخر اس کو معاف کرنا ہی پڑتا ہے

لیکن میری طرف سے بہن کو بھی نصیحت ہے کہ آپ اللہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کو سامنے رکھتے ہوئے سنجیدہ رہیں اور حدود کا خیال رکھیں۔

اللہ آپ کو خوش رکھے امین!
 
Top