آمینیہ کتاب میں نے پڑھی ماشاء اللہ بہت مفید کتاب ہے
انسان کی اندر سستی کو ختم کرکے ایک نیا جذبہ اور ولولہ پیدا کرتاہے
مایوسی سے انسان کو نکال دیتا ہے
انسان کو ایک نیے زندگی کی تعمیر کیلیے آمادہ کردیتا ہے
اورانسان کو بلندی کی طرف اور آگے بڑھنے آگے جانے کی طرف بڑھنے میں بہت ھی مدد دیتاہے
اللہ تعالی مصنفہ کو علم وعمل سے مالا مال کرکے ان کی اس کتاب کو اپنی دربار میں مقبول بنادے اور ان کو دنیا کی بڑی سے بڑی خاتون بنادے اللھم زد فزد
نئے
کے لیےکیلیے
ہی
اور انسان کو بلندی کی طرف بڑھنے اور مزید آگے کی طرف بڑھنے میں بہت ہی مدد دیتا ہے۔اورانسان کو بلندی کی طرف اور آگے بڑھنے آگے جانے کی طرف بڑھنے میں بہت ھی مدد دیتاہے
شکریہ مفتی صاحبجزاک اللہ ارسلان بھائی
بہن کتنی عجیب چیز ہے آخر اس کو معاف کرنا ہی پڑتا ہےارسلان بھائی برا نہ مانے، بہن نے شاید صرف مذاق میں ایسا کہا ہوگا، بہن سمجھ کر معاف کر دیجئے.