• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
کیا آپ نے سنا کہ القاعدہ نے دنیا بھر میں کسی ایک یہودی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟؟؟
یعنی آپ کا مطلب یہ ہے کی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں مرنے والے کیا مسلمان تھے؟
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
یعنی آپ کا مطلب یہ ہے کی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں مرنے والے کیا مسلمان تھے؟
فرمان حافظ سیعد
نائن الیون کے حملے کا اسامہ بن لادن پر ایسا ہی الزام ہے جیسا بھارت پاکستان پر لگاتا رہتا ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اسامہ کا کسی عدالت میں کوئی ٹرائل ہوا ہے کہ یہ بات ثابت ہو گئی ہو کہ اسامہ نے ہی ورلڈ ٹریڈ سنٹر اور پینٹاگون پر حملہ کیا تھا ۔القاعدہ کو بغیر ثبوت کے دہشت گرد تنظیم کہنا مناسب نہیں ہے
http://www.sananews.net/urdu/archives/97026
کیا ورلڈ ٹریڈ سینٹر پرحملہ القاعدہ نے کیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
فرمان حافظ سیعد

http://www.sananews.net/urdu/archives/97026
کیا ورلڈ ٹریڈ سینٹر پرحملہ القاعدہ نے کیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں اس بحث میں پڑنا چاہتا کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ کس نے کیا تھا؟
بلکہ میرا سوال یہ ہے کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں مرنے والوں میں کیا صرف مسلمان تھے؟
کوئی یہودی نہ تھا؟
 
شمولیت
ستمبر 28، 2013
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
13
Pakistani fouj bay'shak doodh say dhuli na ho bhaio, laiken 50,000 pakistanion ko bay'gunag khud'kush hamlon mai marnay walay Pakistani taliban tou kisi hamdardi k mustahiq nae hain. Jub khud Mullah Umar in pakistani taliban k khilaf apnay jazbaat ka izhar ker chukay hain tou phir koi aur sawal baqi nae rehta mera khayal hai. Aur Pakistan mai hum Islam k nifaz ki baat kartay yeh bhool jatay hain k hum kaun sa Islam nafiz karna chahatay hain? Ahl e Hadees ka, Deobandi ka, Brailvi ka ya Shia ka.
Allah hum sub ko hidayat day aur mulk e Pakistan per apna rehem karay..
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
میں اس بحث میں پڑنا چاہتا کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ کس نے کیا تھا؟
بلکہ میرا سوال یہ ہے کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں مرنے والوں میں کیا صرف مسلمان تھے؟
کوئی یہودی نہ تھا؟
سوال تبدیل کر لیا آپ نے۔۔۔۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں مسلمان بھی کام کرتے تھے۔
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
سوال
کیا آپ نے سنا کہ القاعدہ نے دنیا بھر میں کسی ایک یہودی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟؟؟
سوال پے سوال
یعنی آپ کا مطلب یہ ہے کی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں مرنے والے کیا مسلمان تھے؟
سوال پے پھر سوال

کیا ورلڈ ٹریڈ سینٹر پرحملہ القاعدہ نے کیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اور پھر یہ
میں اس بحث میں پڑنا چاہتا کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ کس نے کیا تھا؟
بلکہ میرا سوال یہ ہے کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں مرنے والوں میں کیا صرف مسلمان تھے؟
کوئی یہودی نہ تھا؟
جواب یہ ہے کہ
ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں مرنے والوں میں ایک بھی یہودی نہیں تھا
واقعے والے دن ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں کام کرنے والے تمام یہودی غیر حاضر تھے ۔ اور اس واقعے کی آج تک تفتیش نہیں کی جاسکی ۔
http://ur.wikipedia.org/wiki/سانحہ_گیارہ_ستمبر
اور اب ہوسکے تو میرے سوال کو جواب بھی عنایت فرمادیں اگر نہیں معلوم تو خاموش رہیں
سوال یہ تھا
کیا آپ نے سنا کہ القاعدہ نے دنیا بھر میں کسی ایک یہودی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
سوال تبدیل کر لیا آپ نے۔۔۔۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں مسلمان بھی کام کرتے تھے۔
آپکو غلط فہمی ہوئی ہے، میرا سوال تبدیل نہیں ہوا ۔سوال وہی ہے صرف الفاظ تبدیل ہوئے ہے میرے بھائی۔
میرا سوال اس سوال پر تھا
کیا آپ نے سنا کہ القاعدہ نے دنیا بھر میں کسی ایک یہودی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
[
سوال

سوال پے سوال

سوال پے پھر سوال
اور پھر یہ

جواب یہ ہے کہ
ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں مرنے والوں میں ایک بھی یہودی نہیں تھا

http://ur.wikipedia.org/wiki/سانحہ_گیارہ_ستمبر
اور اب ہوسکے تو میرے سوال کو جواب بھی عنایت فرمادیں اگر نہیں معلوم تو خاموش رہیں
سوال یہ تھا

کمال کر دیا حوالہ بھی دیا تو ایک ایسے پیج کا کہ جس میں اکاؤنٹ بنا کر کسے بھی پوسٹ میں میں بھی تبدیلی کر سکتا ہوں
آپ ایسے کرے یہ پیج دیکھ لے
http://bab-ul-islam.net/showthread.php?t=20245
 
Top