Rashid Yaqoob Salafi
مشہور رکن
- شمولیت
- اکتوبر 12، 2011
- پیغامات
- 140
- ری ایکشن اسکور
- 509
- پوائنٹ
- 114
کیا پاکستانی فوج نے کسی امریکی یا نیٹو فوجی کو مارا ؟؟
کیا پاکستانی فوج نے کسی امریکی یا نیٹو فوجی کو مارا ؟؟
امریکی فوجی کو کیوں قتل کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ انہوں نے تو صدام حسین سے عرب ممالک کی حفاظت کی تھی۔کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ پاکستانی فوج کسی امریکی فوجی کو قتل کیا ہو؟
اس کالم کا پیراگراف یہ ہےجناب ذرا آپ نشاندہی کردے مجھے تو یہ لنک پڑھ کر ایسا کوئی جملہ یا عبارت نظر نہ آئی جس سے میں آپ کا بیان کردہ مطلب کشید لوں؟
http://bab-ul-islam.net/showthread.php?t=20552پس شام میں القاعدہ اپنی ضروریات اور اخراجات (مالِ غنیمت میں حاصل ہونے والے) تیل کی فروخت کے ذریعے سے پورا کرتی ہے۔ یہی حال القاعدہ کا لیبیا میں ہے۔ اس کے علاوہ مغرب اسلامی اور ساحلی ملکوں میں القاعدہ کی تنظیموں کی ذرائع آمدنی مغربی باشندوں کو اغواء کرکے ان کی رہائی کے لیے انہی کے ممالک سے فدیہ میں حاصل ہونے والے اموال ہیں۔
محترم! اآپ کے ذہانت کی داد دینی پڑیگی ۔کیا مطالب آپ حضرات کشید لیتے ہے کسی عبارت کا۔اس کالم کا پیراگراف یہ ہے
http://bab-ul-islam.net/showthread.php?t=20552
اور یہ بات کسی سے چھپی ہوئی نہیں کہ لیبیا میں یہ مال غنیمت القاعدہ کو کس باطل اعظم کی مدد کی بناء پر حاصل ہوا اور اور ایسی طرح شام میں بھی
پتا نہیں اس جملے میں آپ کیا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہےلیبیا میں یہ مال غنیمت القاعدہ کو کس باطل اعظم کی مدد کی بناء پر حاصل ہوا
آپ کو معلوم ہی نہیں کہ لیبیا میں کیا ہوا ایک طرف تو القاعدہ نے کرنل قدافی کی حکومت کے خلاف مسلح بغاوت کی اور دوسری طرف نیٹو افواج نے لیبیا کی افواج پر طیاروں کے ذریعہ بمباری کرکے ان القاعدہ کے باغیوں کی مدد کیمحترم! اآپ کے ذہانت کی داد دینی پڑیگی ۔کیا مطالب آپ حضرات کشید لیتے ہے کسی عبارت کا۔
سبحان اللہ
یہ تو آئینہ دیکھایا ہے اس میں برا مانے کی کوئی بات نہیں !!! ابتسامہپتا نہیں اس جملے میں آپ کیا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہے
برا کس بات پر مانوں میرے محترم بھائی! میں نے تو آپ کی تعریف کی۔البتہ اس پریشانی میں کافی عرصہ سے ہوں کہ اہلحدیث حضرات کا کسی بھی معاملہ میں آخری رائے کیا ہے؟۔۔۔۔پتا نہیں ۔۔۔۔۔۔اس پر برا مان جانتا ہوں۔یہ تو آئینہ دیکھایا ہے اس میں برا مانے کی کوئی بات نہیں !!! ابتسامہ
یعنی باطل اعظم امریکہ اور نام نہاد مجاہدین کے مقاصد مشترکہ ہیں یہ تو کمال ہوگیا !!!! ابتسامہبرا کس بات پر مانوں میرے محترم بھائی! میں نے تو آپ کی تعریف کی۔البتہ اس پریشانی میں کافی عرصہ سے ہوں کہ اہلحدیث حضرات کا کسی بھی معاملہ میں آخری رائے کیا ہے؟۔۔۔۔پتا نہیں ۔۔۔۔۔۔اس پر برا مان جانتا ہوں۔
باقی آپ ذرا اور پیچھے جائینگے تو شاید اور تحریکات بھی اسی طرح حیران کر دے سمیت گمراہی کے فتویٰ کے جو آپ ان پر لگائینگے۔
مجاہدین اگر کاروائی کرے اور اس کاروائی میں غیر کا فائدہ بھی ہو، اور وہ آپ کی امداد کرے تو اس کی مدد لینا غلط نہیں بشرطیکہ مسلمانوں کا نقصان نہ ہو، اور اگر غلط ہے تو پھر تیار ہوجائیے اپنوں پر بھی فتویٰ لگانے کے لئے(ابتسامہ)
دوسری بات یہ کہ نیٹو نے مجاھدین کی مدد نہیں کی، ان کا بھی مقصد قذافی کو ہٹانا تھا، اب ان کی وجہ سے مال غنیمت مل گیا تو کیا چھوڑ دے۔