ابوبصیر صاحب محمد علی جواد صاحب نے جن اعتراضات کو یہاں نقل کیا ہے ان کی تردید کریں یہاں لکھ کر اور واضح ثبوت فراہم کریں کہ ایسا نہیں ہوا ہے۔جیسا لکھا گیا ہے حقیقتاً ایسا ہوا ہے لال مسجد کے شہداء کے جسموں کے ساتھ ۔ آپ اس حقیقت سے فرار نہیں حاصل کرسکتے ۔
پہلی بات:فوج جو کرے گی تم وہی کرو گے؟تم سے تمہارے بارے سوال ہو رہا ہے،فوج کی آڑھ میں چھپ نہیں سکتے۔
بتاؤ بھارتی فوجیوں کو قتل کرنے کی بجائے پاکستانی فوجیوں کے ہی کیوں دشمن بنے ہو؟کیا یہ بات کھلی دلیل نہیں ہے کہ تمہارا آقا انڈیا ہی تمہاری ساری رہنمائی فرما رہا ہے۔۔۔۔
دوسری بات:
لال مسجد کے ذمہ داران کے درجنوں جھوٹ اس ویڈیو میں بیان کئے گئے ہیں،ان میں کسی ایک پر بھی زبان نہیں کھل سکی۔۔تم کیا زبان کھولو کے۔۔۔تمہارے آباء کی بولتی بند ہوگئی،جب مشرف نے چیلنج کیا۔۔۔اور ہزاروں بچیوں کے فریب دینے والی یہ برقعہ والی سرکار،آج صرف ایک بچی کا کہہ رہا ہے۔۔۔پھر ہم کیا کہیں ایسے جھوٹے مولویوں کے بارے؟؟
یہ ڈرامے باز مولوی اسلام اور پاکستان کے لیے ایک بدنامی ہے،اور آج یہی مولوی پھر حکومت کے ٹکڑوں پر پل رہا ہے۔کیا بھول کیا یہ سارے کیمکل؟بھول گیا ساری لاشیں؟بھول کیا حکومت کے سارے ظلم و ستم؟بھول کیا سارے واقعات بھول گئے؟
بتاؤ غدار کون؟تمہارے کرائے کا مولوی یا پھر پاک فوج؟؟؟؟