• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ویسے میں بھی سوچ رہا تھا کہ ہم جو احناف پر اتنا نزلہ گرا رہے ہیں ہم طبقہء اہلِ حدیث بھی تو اپنی اپنی مساجد میں اپنے مصلے پر سوائے اہلِ حدیث کے کسی اور کو برداشت نہیں کرتے چاہے ہم زبان سے نہ کہیں مگر عملاً ہم بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔
آج بھی ہماری مسجد میں جب تک اہلِ حدیث مصلے پر نہ آئےنما ز شروع نہیں ہوتی کیونکہ سوائے اہلِ حدیث کے اور کون سُنت کو جاننے والا ہے وقت پر نماز پڑھنے کا فرض جائے بھاڑ میں مگر امام اہلِ حدیث ہو بس۔ حنفی کے پیچھے اہلِ حدیث کی نماز نہیں ہوتی اس لیے کہ وہ نماز میں رفع الیدین نہیں کرتا۔ انا للہ و انا الیہ را جعون !
اس معاملے میں ہم بھی احناف ہی کی طرح ہیں چاہےبورڈنہ لگائیں۔ سچ تو یہ ہے ہم سب ہی حضرت عمر فاروقؓ کے کوڑے کے مستحق ہیں چاہے احناف ہوں یا اہلِ حدیث۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

حنفی کے پیچھے نماز ادا نہ کرنے کی وجہ رفع الیدین نہیں بلکہ ان کا مشرک ہونا ہے ، جیسے کہ علماء اکرام بیان کرتے ہیں۔واللہ اعلم !
 
گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
24
صحیح،
یہ لوگ صرف کہنےکو توحید والے بنتے ہیں وہ بھی صرف بریلوی حضرات سے مقابلے کے وقت باقی، پیری مریدی اور قبروالوں سے "فیض" حاصل کرنا سب تو ہے ان کے یہاں
فیض کے نام پر ہی صحیح مگر مانگتے تو ہو، پھر کیا گورکھ دھندہ ہے یہ سب
ہمارے ایک جماعتی چچا ہیں جن کا دل ودماغ ہردم چلہ اور گشت میں ہی رہتا ہے وہ پچھلے دنوں اجمیر جانے کی بات کر رہے تھے تو میں نے انہیں ٹوکا
اس پر میری ان سے تھوڑی بحث بازی ہو گئی، اب چچا جہاں ملتے مجھے چڑاتے ہوئے کہتے کہ "میں اگلے ہفتے جا رہا ہوں" بزرگوں سے فیض حاصل کرنا چاہیے" اور "قبروں کی زیارت شریعت سے ثابت ہے" وغیرہ
انہیں کے چلہ کے ہیڈ سے میری بات ہوئی تو کہنے لگا کہ" ارے یار ان کی بیٹی کے اوپر سایہ ہے" کیا کر سکتے ہیں ، اسی لیے جا رہا ہے
میں نے کہا، یہی کام بریلوی کرے تو وہ مشرک وہ کافر اور جب دیوبندی کرے تو "توحید والا"
؟؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ویسے میں بھی سوچ رہا تھا کہ ہم جو احناف پر اتنا نزلہ گرا رہے ہیں ہم طبقہء اہلِ حدیث بھی تو اپنی اپنی مساجد میں اپنے مصلے پر سوائے اہلِ حدیث کے کسی اور کو برداشت نہیں کرتے چاہے ہم زبان سے نہ کہیں مگر عملاً ہم بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔
آج بھی ہماری مسجد میں جب تک اہلِ حدیث مصلے پر نہ آئےنما ز شروع نہیں ہوتی کیونکہ سوائے اہلِ حدیث کے اور کون سُنت کو جاننے والا ہے وقت پر نماز پڑھنے کا فرض جائے بھاڑ میں مگر امام اہلِ حدیث ہو بس۔ حنفی کے پیچھے اہلِ حدیث کی نماز نہیں ہوتی اس لیے کہ وہ نماز میں رفع الیدین نہیں کرتا۔ انا للہ و انا الیہ را جعون !
اس معاملے میں ہم بھی احناف ہی کی طرح ہیں چاہےبورڈنہ لگائیں۔ سچ تو یہ ہے ہم سب ہی حضرت عمر فاروقؓ کے کوڑے کے مستحق ہیں چاہے احناف ہوں یا اہلِ حدیث۔
میرے بھائی اہل حدیث مسجد میں جو بھی شخص سنت کے مطابق نماز پڑھائے اس کو امامت سے کوئی منع نہیں کرتا - مگر شرط ہے نماز وہ سنت کے مطابق پڑھائیں - نا کہ کسی امام کے طریقے کے مطابق
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
میرے بھائی اہل حدیث مسجد میں جو بھی شخص سنت کے مطابق نماز پڑھائے اس کو امامت سے کوئی منع نہیں کرتا - مگر شرط ہے نماز وہ سنت کے مطابق پڑھائیں - نا کہ کسی امام کے طریقے کے مطابق
کیا آپ امام بخاری ؒ کی بتائی ہوئی روایات پر عمل نہیں کرتے ؟
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
حنفی کے پیچھے نماز ادا نہ کرنے کی وجہ رفع الیدین نہیں بلکہ ان کا مشرک ہونا ہے ، جیسے کہ علماء اکرام بیان کرتے ہیں۔واللہ اعلم !
اُن علماء سے کہیں کہ اِن”مشرکوں“ سے جنگ کریں ۔ کیونکہ قرآن نے مشرکوں سے جنگ کرنے کا حکم دیا ہے ۔ اور ان کو اتحادِ اُمت کا ڈھونگ رچانے کےلیے دعوت کیا سمجھ کر دی جاتی ہے؟
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
حنفی کے پیچھے نماز ادا نہ کرنے کی وجہ رفع الیدین نہیں بلکہ ان کا مشرک ہونا ہے ، جیسے کہ علماء اکرام بیان کرتے ہیں۔واللہ اعلم !
میرے بھائی اہل حدیث مسجد میں جو بھی شخص سنت کے مطابق نماز پڑھائے اس کو امامت سے کوئی منع نہیں کرتا - مگر شرط ہے نماز وہ سنت کے مطابق پڑھائیں - نا کہ کسی امام کے طریقے کے مطابق
آپ دونوں مندرجہ ذیل مضمون کا مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ قرآن و سُنت ہم سے کیا چاہتے ہیں اور ہمارے مسلک پرست علماء ہمیں کیا دے رہے ہیں۔
اللہ تعالٰی ہمیں دین ِاسلام کی صحیح سمجھ عطاء فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین !
بعثتِ نبویﷺکا حقیقی مقصد!
 
  • پسند
Reactions: Dua

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
بعثت نبوی کا ایک بڑا مقصد انسا نوں کو اللہ کی صحیح عبادت اور اس کے مقبول طریقے بتانا بھی تھا۔
اب اگر کوئی نماز کی جگہ دوسری خود ساختہ عبادت شروع کردے تو ایسی عبادت عند اللہ مقبول نہیں ۔
اور اگر نماز میں ہر رکعت میں ایک ہی سجدہ کرے تو یقیناً یہ نماز مقبول نہیں ۔
بالکل اسی طرح رفع الیدین چھوڑ دے تو وہ سنت رسول ﷺ کا تارک ،یا، مخالف ہے ،اس کے پیچھے نماز نہیں ہوسکتی ۔
اللہ کی صرف اور صرف وہی عبادت قبولیت کا شرف پا کر ذریعہ نجات بنے گی جو پیارے نبی ﷺ کے طریقے کے مطابق ہوگی
((قُلْ إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ ))
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ، قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى الأَشْيَبُ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ يُصَلُّونَ لَكُمْ، فَإِنْ أَصَابُوا فَلَكُمْ، وَإِنْ أَخْطَئُوا فَلَكُمْ وَعَلَيْهِمْ ‏"‏‏.‏
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: کہ امام تم کو نماز پڑھاتے ہیں ، تو اگر امام نے صحیح نماز پڑھائی تو اس کا ثواب تم کو ملے گا ،اور اگر غلطی کی تو بھی تمہیں ثواب ملے گا اور غلطی کا وبال اس اما م پر ہوگا۔بخاری 694
 
Top