• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اللہ رحم کرے ان کے حال پر کیا ان لوگوں نے امام ابو حنیفہ کو اپنا رب نہیں بنا لیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
استغفر الله العظيم

یہ مسجد کرلا- ممبئی کی ہے۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
یہی مسلک پرستی ہے !
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
معاملہ اتنا سادہ نہیں ،جتنا آپ محترم بھائی سمجھ رہے ہیں !
صرف بورڈ ،یا، اشتہار کی بات نہیں ۔۔۔
یہ بورڈ اصل میں اس فکر و عقیدہ کی نشاندہی کر رہا ہے ،جس کی اساس پر یہ مسجد تعمیر ہوئی ۔
قبر پرستی کا فروغ ،انبیاء کی شان و مقام میں غلو ۔شخصیت پرستی ،ائمہ پرستی ۔بدعات کی ترویج ۔اہل حق
کے خلاف عوام الناس کو الزامات و بہتان لگا کر گمراہ کرنا ۔
اور ہم گو کہ اس مسجد ۔یا۔ دیگر اس جیسی مساجد کو ۔مسجد ضرار تو نہیں کہتے ۔۔۔تاہم مقاصد ۔۔۔۔۔کے لحاظ سے
بڑی حد تک مماثلت موجود ہے ۔۔
(( وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مَسْجِدًا ضِرَارًا وَكُفْرًا وَتَفْرِيقًا بَيْنَ الْمُؤْمِنِينَ وَإِرْصَادًا لِمَنْ حَارَبَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ مِنْ قَبْلُ وَلَيَحْلِفُنَّ إِنْ أَرَدْنَا إِلَّا الْحُسْنَى وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ .)) اور جن لوگوں نے مسلمانوں کو نقصان پہچانے ،اور انکے درمیان تفریق پیدا کرنے کیلئے ،اور اللہ اور اسکے رسول ﷺ کے دشمنوں کو مورچہ فراہم کرنے کیلئےایک مسجد بنائی،وہ قسمیں کھا کھا کر کہتے ہیں کہ ہمارا مقصد بڑا اچھا او راعلی ہے۔جبکہ اللہ تعالی کہتا ہے کہ وہ جھوٹے ہیں ))
مسجد ضرار2.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اللہ سبحان و تعالیٰ ان لوگوں کی قرآن و سنت کی طرف رہنمائی کر دے - آمین
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
اوپر جن امور کی نشاندہی کی گئی ہے ،اس سے صاف ظاہر ہے کہ مساجد دو قسم کی ہوتی ہیں ۔
ایک وہ مساجد جنکی اساس تقوی پر رکھی گئی ہو ۔اور تقوی سے مراد ،اطاعت الہی ،ذکر اللہ ،اور قیام نماز سے منکرات و فحش امور سے بچنا
بنيت قواعده على طاعة الله وذكره، وقصد التحفظ من معاصي الله، بفعل الصلاة التي تنهى عن الفحشاء والمنكر،


اور دوسری قسم مساجد کی وہ ہے ،جس میں مسجد بنانے کا مقصد ہی یہ ہو کہ شرکیہ اور بدعی امور کو ترویج و استحکام ہو ،
اور کچھ شخصیات کے مخصوص مذہب کا دفاع اور فروغ کیا جائے
 
Top