• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب: ڈاکٹر ذاکر نائک کی اہل حدیثوں پر تنقیدوں کے جواب - اہل علم کی رائے

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
الحمداللہ
ڈاکٹر ذاکر اسلام کے خلاف غلط فہمیاں جو پھیلائی جاتی ہے دنیوں بھر میں اس کا جواب دے کر غلط فہمیاں دور کرتے ہے لوگوں کی اور الحمداللہ۔۔۔لیکن افصوص کچھ لوگوں پر کے جو لوگ صحیح کام کر رھے ھے ان کا پیچھا بھی نہیں چھوڑ تےہے۔۔
ڈاکتر ذاکر ھیمشہ کہتے ہے۔۔۔۔اپنے آپ کو اتنا اونچا لے جاؤ کے پھتر مارنے والے کا پتھر آپ کی اونچائی تک پہنچے ہی نا۔۔۔۔الحمداللہ ان کے مخالفین اسی طرح کے پتھر مارے گے بس۔۔اللہ ان کی حفاظت فرمائے،،،،
ہاں اتنا اونچا کی اصلاح کرنے والوں کی آوازیں بھی ان تک نہ پہنچ پائے ۔ قلوبنا فی اکنۃ مما تدعوننا الیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
الحمداللہ
ڈاکٹر ذاکر اسلام کے خلاف غلط فہمیاں جو پھیلائی جاتی ہے دنیوں بھر میں اس کا جواب دے کر غلط فہمیاں دور کرتے ہے لوگوں کی اور الحمداللہ۔۔۔لیکن افصوص کچھ لوگوں پر کے جو لوگ صحیح کام کر رھے ھے ان کا پیچھا بھی نہیں چھوڑ تےہے۔۔
ڈاکتر ذاکر ھیمشہ کہتے ہے۔۔۔۔اپنے آپ کو اتنا اونچا لے جاؤ کے پھتر مارنے والے کا پتھر آپ کی اونچائی تک پہنچے ہی نا۔۔۔۔الحمداللہ ان کے مخالفین اسی طرح کے پتھر مارے گے بس۔۔اللہ ان کی حفاظت فرمائے،،،،
آمین
 
شمولیت
مئی 20، 2012
پیغامات
128
ری ایکشن اسکور
257
پوائنٹ
90
اصلاح کرنے والوں کی یہ عدا نہیں ہوتی۔۔۔ جھوٹ اور بھتان باندھے گئے ہے۔۔۔ڈاکٹر صاحب پر۔۔۔ تھوڑا سا بھی جو ڈاکٹر صاحب کو سنتا ہوگا۔۔۔۔وہ جانے لے گا کی دروغ سے کام لیا گیا ہے۔۔۔
ھم تو یہی گزارش کرے گے کہ ڈاکٹر صاحب کو خد سن لی جئے وہ باحیات ہے،،،،
لوگوں کی عینک سے کیا سمجھنا۔۔۔۔يا ايها الذين امنوا ان جاء كم فاسق بنبا فتبينوا
 

محمد اقبال

مبتدی
شمولیت
اگست 26، 2012
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
0
اصلاح کرنے والوں کی یہ عدا نہیں ہوتی۔۔۔ جھوٹ اور بھتان باندھے گئے ہے۔۔۔ڈاکٹر صاحب پر۔۔۔ تھوڑا سا بھی جو ڈاکٹر صاحب کو سنتا ہوگا۔۔۔۔وہ جانے لے گا کی دروغ سے کام لیا گیا ہے۔۔۔
ھم تو یہی گزارش کرے گے کہ ڈاکٹر صاحب کو خد سن لی جئے وہ باحیات ہے،،،،
لوگوں کی عینک سے کیا سمجھنا۔۔۔۔يا ايها الذين امنوا ان جاء كم فاسق بنبا فتبينوا
میرےبھائی اگر آپ محض الزام لگانے کے بجائے اس کتاب میں سے حوالہ دے دیں کہ کون سی بات ہے جس کو آپ ڈاکٹر صاحب کے خلاف دروغ گوئی پر محمول کر رہے ہیں تو انشا اللہ میں مصنف سے اس کے متعلق پوچھ سکوں گا۔
جزاک اللہ۔
 
Top