• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب کی تصدیق درکار ہے

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ حنفی نماز کی کتاب ہے!
دیکھیں، ہم یہ تو نہیں کہتے کہ اس کتاب کو نہیں پڑھ سکتے! یا نہیں پڑھنا چاہئے، یہ احناف نے اپنی نماز پر، جو ان کے نزدیک دلائل تھے، انہیں ذکر کیا ہے!
ہماری مطابق یہ دلائل مظبوط اور ثابت نہیں!
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
عصر حاضر میں اردو اور علاقائی زبانوں میں متعدد کتابیں شائع ہوئی ہیں۔
لیکن ان میں اکثر کتابیں اکاذیب، موضوع احادیث، ضعیف و مردود روایات، تضادات اور علمی مغالطوں پر مشتمل ہیں، مثلاً:

*الدلائل السنیۃ فی اثبات الصلاۃ السنیۃ"تصنیف: محمد امان اللہ ابوبکر محمد کریم اللہ"
*رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نماز"۔ تصنیف: مفتی جمیل احمد نذیری"
*دپیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم مونح"(پشتو) تصنیف: ابویوسف محمد ولی درویش"
*نماز مدلل" تصنیف: فیض احمد ککروی ملتانی"
*نماز پیغمبر" تصنیف: محمد الیاس فیصل"
*نماز مسنون کلاں" تصنیف: صوفی عبدالحمید سواتی"
*نبوی نماز مدلل" پہلا حصہ (سندھی) تصنیف: علی محمد حقانی"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ تھریڈ دیکھئے ؛
نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
انہیں کتابوں میں سے ایک دوسرے ملتانی صاحب کی ایک کتاب اور ہے، جس کا نام " بارہ مسائل بیس لاکھ انعام" ہے اس کتاب میں ملتانی صاحب نے کافی مغالطے دیئے ہیں اس کی تردید میں جماعت کے مشہور عالم دیں رضاء اللہ عبد الكريم المدنی حفظہ اللہ نے نہایت عمدہ کتاب تحریر کی ہے جس کا نام ہے " دیوبندی کتاب 'بارہ مسائل بیس لاکھ انعام' کا حقیقت پسندانہ جائزہ " کتاب پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے ہر منصف مزاج شخص کو اس کا مطالعہ کرنا چاہیے
 
غرباء

رکن
شمولیت
جولائی 11، 2019
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
62
عصر حاضر میں اردو اور علاقائی زبانوں میں متعدد کتابیں شائع ہوئی ہیں۔
لیکن ان میں اکثر کتابیں اکاذیب، موضوع احادیث، ضعیف و مردود روایات، تضادات اور علمی مغالطوں پر مشتمل ہیں، مثلاً:

*الدلائل السنیۃ فی اثبات الصلاۃ السنیۃ"تصنیف: محمد امان اللہ ابوبکر محمد کریم اللہ"
*رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نماز"۔ تصنیف: مفتی جمیل احمد نذیری"
*دپیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم مونح"(پشتو) تصنیف: ابویوسف محمد ولی درویش"
*نماز مدلل" تصنیف: فیض احمد ککروی ملتانی"
*نماز پیغمبر" تصنیف: محمد الیاس فیصل"
*نماز مسنون کلاں" تصنیف: صوفی عبدالحمید سواتی"
*نبوی نماز مدلل" پہلا حصہ (سندھی) تصنیف: علی محمد حقانی"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ تھریڈ دیکھئے ؛
نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں
جزاک اللہ خیراً
 
غرباء

رکن
شمولیت
جولائی 11، 2019
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
62
کیا ڈاکٹر اسرار کی تفیر القران Englis میں پرنٹ ہوئے ہیں؟؟؟؟
 
Top