• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتّا اٹھا کے نماز پڑھنا جائز ہے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اور یہ بھی بتا دیں کہ کیا یہ جو کتے کے جھوٹے کے بارے میں لکھا ہے - کیا یہ صحیح لکھا ہے یا کچھ ڈنڈی ماری ہے
6.jpg
7.jpg
8.jpg
 
ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
لیجئے میں نے تو ترجمہ کردیالیکن اس کے باوجود آپ کی جانب سے کسی مثبت رویہ کی کوئی توقع نہیں ہے کیونکہ یہی ایک شے ہے جس کی آپ کی جماعت میں بڑی کمی ہے۔[/QUOTE
یہ میں نے پہلے ہی کہہ دیاتھا۔میں نے صرف ترجمہ کی غلطی کی جانب نشاندہی کی تھی اورترجمہ کے بارے میں کوئی گفتگو نہ کرکے آپ نے مان لیاکہ جوترجمہ کیاتھاوہ ترجمہ نہیں بلکہ تحریف تھا۔میں صرف اتناہی قارئین کو بتاناچاہتاتھاکہ فقہ حنفی پر اعتراض کرنے والوں کی لیاقت معلوم کرلیں کہ کتنی اورکس درجے کی ہے۔بقیہ بات رہ گئی زیر بحث مسئلہ کی تومجھے فقہ سے زیادہ لگائونہیں ہے اس کی بہ نسبت مجھے ادب عربی سے زیادہ لگائو ہے۔میں جمشید بھائی تک آپ کا پیغام پہنچادوں گا۔وہ آپ کو مزید تشفی کے ساتھ بتادیں گے کہ عربی نہ سمجھنے کے ساتھ ساتھ صحیح مفہوم سمجھنے میں بھی آپ نے ٹھوکرکھائی ہے۔
اپنی کہی بات ایک بارپھردوہرادوں
آپ کی جانب سے کسی مثبت رویہ کی کوئی توقع نہیں ہے کیونکہ یہی ایک شے ہے جس کی آپ کی جماعت میں بڑی کمی ہے۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
Pakistan Question: 43427

سوال نمبر ۱:۔۔ حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا فرمانا ہے، (اذا صح الحدیث فھو مذھبی)عقدالجید)"صحیح حدیث ہی میرا مذہب ہے" معلوم ہوا کہ امام صاحب رحمة اللہ اہلحدیث ہیں کیونکہ فرماتے ہیں کہ میرا مذہب حدیث ہے۔ کیا یہ درست ہے؟سوال نمبر ۲:کیا یہ درست ہے " ان الھدایة کالقران۔ یعنی ہدایہ قرآن کے مثل ہے۔(مقدمہ ہدایہ ، جلد سوم، صفحہ 2)" ہدایہ میں یہ لکھا ہوا ہے؟جزاک اللہ

Feb 16,2013 Answer: 43427

فتوی: 161-356/N=4/1434

(۱) اہل حدیث کے تین معنی ہیں:

۱- علم حدیث کے ساتھ روایةً ودرایةً یا صرف روایةً خصوصی اشتغال رکھنے والے، محدثین کے حق میں یہ لفظ اسی معنی میں استعمال ہوتا ہے۔

۲- حدیث پرعمل کرنے والے، اس معنی میں سب اہل السنة والجماعة اہل حدیث ہیں کیونکہ اس میں لفظ حدیث سنت کے مرادف ہے، اور سنت کا معنی ہے: الطریقة المسلوکة في الدین یعنی: دینی راہ، یہ حضرات احادیث ہی کی وجہ سے اجماع اور قیاس کو بھی حجت شرعیہ مانتے ہیں، اور منسوخ احادیث اور وہ احادیث جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہوں چونکہ سنن میں داخل نہیں ہیں، اس لیے اہل السنة والجماعة ان پر عمل نہیں کرتے ہیں۔ اور جو لوگ اہل السنة والجماعة میں شامل نہیں ہیں جیسے بریلوی، مودودی اور غیرمقلدین وغیرہ وہ اس معنی میں اہل حدیث نہیں ہیں کیونکہ ان لوگوں نے اپنی خواہشات اور غلط عقائد ونظریات کے خلاف بہت سی صحیح احادیث کو یکسر رد کردیا ہے، اور ان میں سے بعض لوگ منسوخ احادیث پر اور ان احادیث پر بھی عمل کرتے ہیں جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہیں۔

۳- حدیث سے نیچے کے ادلہ شرعیہ: اجماع اور قیاس کو حجت شرعیہ نہ ماننے الے، جیسے اہل قرآن کا مطلب: قرآن کے علاوہ حدیث، اجماع اور قیاس کو شرعی حجتیں نہ ماننے والے آج کل کے غیرمقلدین اسی معنی میں اہل حدیث ہیں۔

امام صاحب اور اسی طرح دیگر ائمہ: امام مالک، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل نے جو إذا صح الحدیث فہو مذہبي ارشاد فرمایا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر میرے کسی اجتہاد کے مقابلہ کوئی صحیح حدیث مل جائے تو وہی میرا مذہب ہوگا نہ کہ میرا مذہب یعنی صحیح حدیث کے مقابلہ میں میرے قیاس کو ترک کردیا جائے، لیکن بعد کے علما نے ان کے تمام اجتہادات کو قرآن وحدیث کی روشنی میں اچھی طرح جانچااور پر کھا تو الحمد للہ ان حضرات کا کوئی اجتہاد کسی صحیح حدیث سے متصادم نہ ہوا کیونکہ یہ حضرات اپنے زمانہ کے زبردست محدث وفقیہ تھے اور چاروں مذاہب قرآن وحدیث سے مدلل ومبرہن ہیں۔ اور ان حضرات کے اس جملہ میں حدیث سے سنت مراد ہے کیونکہ چاروں ائمہ میں سے کوئی بھی منسوخ یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مخصوص احادیث پر عمل کا قائل نہیں ہے، البتہ بعض مرتبہ تعارض ادلہ کی وجہ سے کسی حدیث کے منسوخ یا خاص ہونے نہ ہونے میں اختلاف ہوجاتا ہے، لہٰذا غیرمقلدین کا اس جملہ سے خوش فہمی میں مبتلا ہونا کہ غیرمقلدین کی طرح یہ حضرات بھی اہل حدیث تھے، غلط ہے؛ کیونکہ وہ اہل السنة والجماعة والے اہل حدیث تھے، منکرین اجماع وقیاس والے اہل حدیث نہ تھے، نیز اسی طرح غیر مقلدین کا امام ترمذی وغیرہ کے قال اہل الحدیث وغیرہ کے جملوں سے خوش فہمی کا شکار ہونا بھی غلط ہے؛ کیونکہ یہاں اہل حدیث سے محدثین کرام مراد ہیں۔

(۲) مجھے ہدایہ عربی میں کہیں بھی یہ عبارت نہیں ملی، براہ کرم صحیح حوالہ لکھ کر سوا ل کریں۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
لنک

اب فیصلہ خود کریں کہ اس فتویٰ میں کہا جا رہا کہ​
امام صاحب اور اسی طرح دیگر ائمہ: امام مالک، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل نے جو إذا صح الحدیث فہو مذہبي ارشاد فرمایا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر میرے کسی اجتہاد کے مقابلہ کوئی صحیح حدیث مل جائے تو وہی میرا مذہب ہوگا نہ کہ میرا مذہب یعنی صحیح حدیث کے مقابلہ میں میرے قیاس کو ترک کردیا جائے، لیکن بعد کے علما نے ان کے تمام اجتہادات کو قرآن وحدیث کی روشنی میں اچھی طرح جانچااور پر کھا تو الحمد للہ ان حضرات کا کوئی اجتہاد کسی صحیح حدیث سے متصادم نہ ہوا کیونکہ یہ حضرات اپنے زمانہ کے زبردست محدث وفقیہ تھے اور چاروں مذاہب قرآن وحدیث سے مدلل ومبرہن ہیں۔​

اوپر امام شافعی کے ساتھ کیا کیا انہوں نے
فیصلہ آپ کا اپنا

ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
محترم !شرمندگی اورجھینپ مٹانے کے دوسرے بھی طریقے ہیں ۔سب سے بہترطریقہ یہ ہے کہ اپنی غلطی کااعتراف کرلیاجائے اورجوطریقہ آپ نے اپنایاہے اسے عرف عام میں ڈھٹائی کہتے ہیں کہ اپنی غلطی کا اعتراف کئے بغیر جب کہ وہ ثابت ہوچکی ہو،مزید ردوکدشروع کردیاجائے
۔بہرحال آپ اپنی مرضی کے مالک ہیں جوچاہیں کریں،لیکن اسلام کے رشتہ سے اتنی نصیحت ضرور کروں گا کہ پہلے اچھی لیاقت پیداکیجئے۔فقہ کی عبارت اورفقہاء کی مراد کو سمجھنے کی کوشش کریں اورجب پورے طورپر سمجھ جائیں تب زبان اورقلم کو تکلیف دیں۔اردو کتابیں پڑھ کر اس طرح کے اعتراضات کی چاندماری کوئی علمی مشغلہ نہیں ہے۔نہ ہی علمی دنیا میں اس کی کوی وقعت ہے۔ جتنی محنت فقہ حنفیہ پر اعتراض کرنے میں صرف کررہے ہیں اس کا نصف بھی اگراپنی لیاقت کو بہتربنانے میں صرف کیاہوتا تویہ آپ کے صرف آج نہیں بلکہ آنے والے کل اورمستقبل کیلئے بھی فائدہ مند ہوتا۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
عربی کی ملون عبارت ہے
وکذالوصلی وفی عنقہ قلادۃفیہاسن کلب اوذئب تجوزصلاتہ
اس کا ترجمہ لولی آل ٹائم نے اپنی غیرمقلدانہ لیاقت سے یہ کیاہے

جب کہ عبارت
وکذالوصلی وفی عنقہ قلادۃفیہاسن کلب اوذئب تجوزصلاتہ
کاترجمہ یہ ہوگا
اورایسی ہی اگرکسی نے نماز پڑھی اوراس کی گردن کے ہار میں کتایابھیڑیاکادانت تھاتواس کی نماز جائز ہوگی

صلائے عام ہے یارادن نکتہ داں کیلئے

لیجئے میں نے تو ترجمہ کردیالیکن اس کے باوجود آپ کی جانب سے کسی مثبت رویہ کی کوئی توقع نہیں ہے کیونکہ یہی ایک شے ہے جس کی آپ کی جماعت میں بڑی کمی ہے۔

آپ نے آدھا ترجمہ کیا ہے - اگر پورا کر دیں تو اچھا ھو گا

uuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuu.jpg
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
بھائی ندوی صاحب نے اتناہی ترجمہ کردیا جتناکہ غلط تھا۔ اب وہ کوئی غیرمقلد توہیں نہیں کہ صحیح ترجمہ کو بھی ضد کےجوش میں غلط کہنے لگیں گے ۔ جہاں تک اورجتناترجمہ غلط تھااس کی انہوں نے نشاندہی کردی ۔ اوربتابھی دیاکہ صحیح ترجمہ کیاہوتاہے۔ لیکن آپ کے جذبہ اہل حدیث کو سلام کہ اعتراف تک نہیں کیاکہ میں نے غلط ترجمہ کیاتھا۔ اس کے بجائے پھر بحث شروع کردی۔

اس کے باوجود بھی دعوی ہوتاہے کہ ہم تعصب نہیں برتتے وغیرہ وغیرہ۔

میرے خیال سے غیرجانبدار قارئین اس سے بآسانی سمجھ جائیں گے کہ ان کو کس حد تک عربی آتی ہے۔ اوریہ بھی کہ وہ ترجمہ کی جگہ تحریف تک کرنے سے نہیں چوکتے ہیں۔ اورمقصد کیاہے صرف اتناکہ لوگ فقہ حنفی سے متنفر ہوجائیں۔ کوشش کرتے رہیں۔ آپ کے اسلاف کی بھی عمریں بیت گئیں اسی کوشش میں اوروہ قبر میں جالیٹے اوران کے اخلاف بھی اسی مشن کو زندہ رکھے ہوئے ہیں لیکن کل کی کوشش بھی ناکام رہی تھی اورآج کی کوشش تواوربھی ناکام رہے گی۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
نہ جانے کس منہ سے عربی نہ جاننے والوں پر اعتراض کرتے ہو آپ کو تو اتنی شرم بھی نہیں آئی کہ کم ازکم اندھی تقلید کے لئے امام ہی ایسا منتخب کرلیتے جسے عربی آتی ہوتی۔ خیر اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں جب خود ہی مقلدین نے اپنی آنکھیں پھوڑ لیں تو ایسا تو ہونا ہی تھا کہ امام عربی سے قرآن سے احادیث سے ناواقف اور اسکا بنایا ہوا مذہب فضولیات اور مضحکہ خیز فتووں کا ڈھیر۔
امام پر اعتراض نہ کرو وہ اس بری ہیں ان کا احترام کرو کیوں کہ وہ تو کہہ گئے کہ میری تقلید نہ کرنا

لولی آل ٹائم
جوترجمہ خط کشیدہ عبارت کاکیاہے۔اس پر ایک مرتبہ دوبارہ نظرثانی کرلو ،کیونکہ اآپ جیسے جاہلین جن کو صحیح عربی لکھنااوربولناتودور ترجمہ کرناتک نہیں آتا،کس منہ سے فقہ حنفی پر اعتراض کرتے ہو۔ پہلے عربی میں کچھ شدبد پیداکرو اس کے بعد اعتراض کامنہ سامنے لائو،تاکہ اعتراض کی کچھ توقیع بھی ہو۔ ورنہ یہی کہاجائے گاکہ بے حیاباش ہرچہ خواہی کن کہ عربی کی عبارت کے ترجمہ کی لیاقت تک نہیں لیکن حوصلہ ہے فقہ حنفی پر اعتراض کا۔
اس فورم سے کنارہ کشی کی وجہ یہی ہے کہ اس فورم پر ایسے جاہلین کی کثرت ہے جن کو خود اآتاجاتاکچھ نہیں،عربی عبارت سمجھنے کی صلاحیت نہیں،عربی ناموں کا تلفظ تک صحیح نہیں۔لیکن دل میں ولولے اورارمان یہی ہیں کہ فقہ حنفی پراعتراض کیاجائے ۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ گروہ ٍغیرمقلدین مین پذیرائی بھی ایسے ہی افراد کی ہے کہ جاہلین کے اعتراضات پر واہ واہ اورکیاخوب کی صدائیں بلند ہوتی ہیں ۔بہرحال ہمیں اس پر زیادہ کچھ نہیں کہناہے کہ ؎

اذاکان الغراب رئیس قوم

دوسرا مصرعہ جاننے والے جانتے ہی ہیں بیان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ذكر الناطقي عن محمد رحمه الله اذا صلي علي جلد كلب او ذئب جاز صلاته
ناطقي صاحب نے امام محمد رحمہ اللہ کا موقف ذکر کیا ہے کہ کتے اور سور کی کھال پر نماز پڑھنا جائز ہے

لولی آل ٹائم
جوترجمہ خط کشیدہ عبارت کاکیاہے۔اس پر ایک مرتبہ دوبارہ نظرثانی کرلو ،کیونکہ اآپ جیسے جاہلین جن کو صحیح عربی لکھنااوربولناتودور ترجمہ کرناتک نہیں آتا،کس منہ سے فقہ حنفی پر اعتراض کرتے ہو۔ پہلے عربی میں کچھ شدبد پیداکرو اس کے بعد اعتراض کامنہ سامنے لائو،تاکہ اعتراض کی کچھ توقیع بھی ہو۔ ورنہ یہی کہاجائے گاکہ بے حیاباش ہرچہ خواہی کن کہ عربی کی عبارت کے ترجمہ کی لیاقت تک نہیں لیکن حوصلہ ہے فقہ حنفی پر اعتراض کا۔
اس فورم سے کنارہ کشی کی وجہ یہی ہے کہ اس فورم پر ایسے جاہلین کی کثرت ہے جن کو خود اآتاجاتاکچھ نہیں،عربی عبارت سمجھنے کی صلاحیت نہیں،عربی ناموں کا تلفظ تک صحیح نہیں۔لیکن دل میں ولولے اورارمان یہی ہیں کہ فقہ حنفی پراعتراض کیاجائے ۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ گروہ ٍغیرمقلدین مین پذیرائی بھی ایسے ہی افراد کی ہے کہ جاہلین کے اعتراضات پر واہ واہ اورکیاخوب کی صدائیں بلند ہوتی ہیں ۔بہرحال ہمیں اس پر زیادہ کچھ نہیں کہناہے کہ ؎

اذاکان الغراب رئیس قوم

دوسرا مصرعہ جاننے والے جانتے ہی ہیں بیان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
پہلا ترجمہ غلط ہے ااور دوسرا درست ہے لیکن یہ عبارت قرآن و حدیث کے خلاف ہے پہلی بھی اور دوسری بھی

کیا کتے کو ذبح کرنے سے اس کا گوشت کا پاک ہو سکتا ہے مذکورہ عبارت سے تو یہی ثابت ہو رہا ہے کہ کتے کوذبح کرنے سے اس کا گوشت پاک ہو جاتا ہے

پہلا ترجمہ غلط ہے ااور دوسرا درست ہے لیکن یہ عبارت قرآن و حدیث کے خلاف ہے پہلی بھی اور دوسری بھی

اور اسی طرح اگر اسے نے کتے یا بھیڑیا کے دانت والا ہار گلے میں ڈال کر نماز پڑھی تو اسکی نماز جائز ہے , اور جس کی جلد دباغت سے پاک ہو جاتی ہے اسکا گوشت بھی ذبح کرنے سے پاک ہو جاتا ہے ۔
ناظقی نے محمد رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے کہ جب وہ ایسےکتےیا بھیڑیا کی کھال پر نماز پڑھے جسے ذبح کیا گیا ہو تو اسکی نماز جائز ہے ۔یہ ترجمہ تو ٹھیک ہے نا جناب؟

اب تو کتے گوشت جو ہوٹلوں پہ کھلایا جاتا ہے وہ بھی جائز ہو گیا؟
 
Top