یہ عربی عبارت اس لئے پیش کی گئی تھی کہ میں نے جب یہ عرض کیا کہبہرم آپ سے کتنی دفعہ میں نے عرض کی ہے۔۔۔
کہ آپ عربی عبارت کے ساتھ اردو ترجمہ ضرور دیا کیجئے۔۔۔
تاکہ جو لوگ اردو نہیں جانتے اور اس طرح کے موضوعات میں۔۔۔
دلچسپی رکھتے ہیں وہ آپ کی وجہ سے کسی مایوسی کا شکار نہ سکیں۔۔۔
مجھے قوی اُمید ہے کہ آپ اس کا ترجمہ ضرور پیش کریں گے۔۔۔
اس پر آپ نے بغیر سوچے سمجھے جو کہا او !! معاف کرنا فرمایا وہ بھی آپ کو یاد ہوگاجو احادیث انبیاء علیہم السلام کے خلاف ہوں وہ قبول نہیں کیونکہ راوی حدیث کو جھوٹا ماننا انبیاء علیہم السلام کو جھوٹا یا گنہگار ماننے سے آسان ہے
اس لئے بڑی تلاش کے بعد تفسیر کبیر کی یہ عبارت ملی جس کی بناء پر میں نے یہ عرض کیا تھا
یہ ہے اس عربی عبارت کا خلاصہ جو میں پہلے ہی عرض کرچکا تھاجو احادیث انبیاء علیہم السلام کے خلاف ہوں وہ قبول نہیں کیونکہ راوی حدیث کو جھوٹا ماننا انبیاء علیہم السلام کو جھوٹا یا گنہگار ماننے سے آسان ہے