میں اگر علامہ منظور نعمانی کی تحریر کا رد کروں تو اتنا مزہ نہیں آئے گا مزہ تو تب ہے کہ آپ خود علامہ منظور نعمانی کا رد کریں حیات النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عقیدے پرٹامک ٹوئیاں مارنا چھوڑیں۔۔۔
اس کتاب کے بارے میں رائے دینے سے بہتر ہے۔۔۔
اس کتاب کو رد کردیجئے۔۔۔
تاکہ موضوع آگے کی طرف بڑھے۔۔۔
اوریجنل شیعہ کتب کے لنک عنایت فرمادیں جن کے حوالے اس کتاب میں دئے گئے ہیں یہ آپ جسے صاحب علم کے لئے ایک چھوٹی سی بات ہے اور آپ اتنا پریشان ہوگئے !!!!