• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کسی بھی عالم پر اعتراض کرنے سے پہلے ان باتوں کا خیال رکھ لیں تاکہ بعد میں آپکو پشیمانی نہ ہو

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
بہت خوب لنک کا مطالبہ کیا گیا تھا شیعہ کتاب کا اور پیش فرمادی قائد اہل سنت کی کتاب ! آپ کی سمجھ پر قربان !!!
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بہت خوب لنک کا مطالبہ کیا گیا تھا شیعہ کتاب کا اور پیش فرمادی قائد اہل سنت کی کتاب ! آپ کی سمجھ پر قربان !!!
ٹامک ٹوئیاں مارنا چھوڑیں۔۔۔
اس کتاب کے بارے میں رائے دینے سے بہتر ہے۔۔۔
اس کتاب کو رد کردیجئے۔۔۔
تاکہ موضوع آگے کی طرف بڑھے۔۔۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
قول امام !!!!
اس نادان کی نادانی کی انتہاء ہے پہلے اس کی بے وقوفی یہ تھی اس موقف کو وہابیوں سر تھوپ رہا تھا اور اب سلف کو اقوال و آثار کے بارے اس کا کیا رویہ ہے اس کی اسی نادانی کی وجہ سے بہت ساری جگہ سے اس کو ہزیمت اٹھانی پڑی ہے ، لیکن آج اس اللہ کی مخلوق نے ہار کر بھی ہار نہیں مانی اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ خود عقل کل سمجھ بیٹھا ہے ، میں انظامیہ سے گزارش کرتا ہو ں کہ اس بھائی کچھ عقل دے دیں تا کہ یہ جہنم کے ایندھن سے بچ جائے
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اس نادان کی نادانی کی انتہاء ہے پہلے اس کی بے وقوفی یہ تھی کہ اس موقف کو وہابیوں سر تھوپ رہا تھا اور اب سلف کے اقوال و آثار کے بارے اس کا کیا رویہ ہے ،اس کی اسی نادانی کی وجہ سے بہت ساری جگہ سے اس کو ہزیمت اٹھانی پڑی ہے ، لیکن آج تک اس اللہ کی مخلوق نے ہار کر بھی ہار نہیں مانی، اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ خود کوعقل کل سمجھ بیٹھا ہے ، میں انظامیہ سے گزارش کرتا ہو ں کہ اس بھائی کوکچھ عقل دے دیں تا کہ یہ جہنم کے ایندھن سے بچ جائے اب تک اس کو نہ تو سلف صالحین کا کچھ علم ہے اور نہ ہی کسی مستند عالم دین کا موقف پیش کر پایا ہے جو کہ اس کی کم علمی کی دلیل ہے
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
قول امام !!!!
ہم یہاں تمہاری بچکانہ حرکات کو پڈھنے کے لیے نہیں بیٹھے اگر کوئی علمی بات کرنی ہے تو کرو ورنہ ہمارے پاس وقت نہیں کہ تمہاری طوطا مینا کہانی کو سن سکیں ، تمہاری جہالت اب نکھر کر سامنے آچکی ہے پڈھتا اور شرماتا جا اور اپنے ساتھ دو چار شیعہ اور بلا لے تا کہ تیرا دکھ درد تقسیم ہو جاے
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
قول امام !!!!
تم اس موقف کو قول امام کہتے ہو یہ قول امام نہیں ہے بلکہ سلف صالحین کا موقف ہے جو سر چڑھ کر بول رہا ہے جس کورد کرنے کی کسی میں تاب نہیں ہے جس گروہ امام ہی عبد اللہ بن سبا ہو وہ اس کا رد کیا پیش کرے گا
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
بہت خوب لنک کا مطالبہ کیا گیا تھا شیعہ کتاب کا اور پیش فرمادی قائد اہل سنت کی کتاب ! آپ کی سمجھ پر قربان !!!
آپ میں اتنی عقل ہی کہاں ہے کہ کتاب پڈھ سکو کتنی کتابوں کے حوالہ جات کو تم نے رد کیا ہے اور رد کے بعد پھر مطالبہ کرتے ہو ان فضولیات کا مشغلہ چھوڑ کر عقل سے بھی کام لے لو تاکہ شیطانی راستے سے تمہاری جان چھوٹ جائے
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
ان کا مقصد گل کھلانا نہیں ہوتا۔۔۔
یہ لوگ بس الجھانے کی نیت سے اس طرح کے اعتراضات پیش کرتےہیں۔۔۔
ان کے لئے لفظ "بحث" کا استعمال ہی لفظ بحث کی شان میں گستاخی ہے۔۔۔
دراصل ہمارے شیوخ کو چاہئے وہ بھی اصول کافی اور تحریر الوسیلہ اٹھائیں۔۔۔
اس میں سے اُن کے امام حضرات کی گل پاشیاں یہاں پر پیش کرکے۔۔۔
ذرا دلیل مانگیں۔۔۔ یعنی جو کام یہ کررہے ہیں۔۔۔ جدی پشتی۔۔۔
اسی کو ہم ان کے ڈھنگ سے ان کے خلاف کیوں نہ استعمال کریں۔۔۔
اس سے دو فائدے ہونگے ایک تو ان کی ساری دینیات سامنے آجائے گی۔۔۔
اور دلائل سے اپنے موقف کو پیش نہ کرنے کے سبب خود ہی لعین ٹھہرائے جائیں گے۔۔۔
ان کو بھی مصروف رکھیں۔۔۔
جیسے لولی آل ٹائم بھائی نے حنفیوں کی مصروف رکھا ہوا ہے۔۔۔

اجتماعی متعہ دوریہ!
عید غدیر (۱۸ ذو الحجہ) کے موقع پر اجتماعی متعہ!!!
روافض اہل تشیع کے ہاں ایک ہی رات میں ایک ہی عورت سے بہت سے مرد اجتماعی متعہ کر سکتے ہیں , اور یہ کام وہ بڑی دیدہ دلیری سے کرتے ہیں , باقاعدہ اشتہار بازی کی جاتی ہے , ملاحظہ فرمائیں
چونکہ یہ اشتہار بہت بڑا ہے اور ویب پیج کی چھوٹا ہونی کی بناء پر شاید واضح طور پر پڑھا نہ جاسکے
لہذا ہم اسکی عبارت یہاں نقل کیے دیتے ہیں , بہر حال مزید تسلی کے لیے اسے آپ اپنے کمپیوٹر پر سیو کرکے اور حجم بڑھا کر پڑھ سکتے ہیں
عید غدیر (۱۸ ذی الحجہ) کے موقع پر
بے نظیر شب بیداری اجتماعی "متعہ دَوریہ"
عباس علمبردار کے جھنڈے تلے آؤ – آؤ اور فیض پاؤ
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اجتماعی متعہ دوریہ!
عید غدیر (۱۸ ذو الحجہ) کے موقع پر اجتماعی متعہ!!!
روافض اہل تشیع کے ہاں ایک ہی رات میں ایک ہی عورت سے بہت سے مرد اجتماعی متعہ کر سکتے ہیں , اور یہ کام وہ بڑی دیدہ دلیری سے کرتے ہیں , باقاعدہ اشتہار بازی کی جاتی ہے , ملاحظہ فرمائیں
چونکہ یہ اشتہار بہت بڑا ہے اور ویب پیج کی چھوٹا ہونی کی بناء پر شاید واضح طور پر پڑھا نہ جاسکے
لہذا ہم اسکی عبارت یہاں نقل کیے دیتے ہیں , بہر حال مزید تسلی کے لیے اسے آپ اپنے کمپیوٹر پر سیو کرکے اور حجم بڑھا کر پڑھ سکتے ہیں
عید غدیر (۱۸ ذی الحجہ) کے موقع پر
بے نظیر شب بیداری اجتماعی "متعہ دَوریہ"
عباس علمبردار کے جھنڈے تلے آؤ – آؤ اور فیض پاؤ

حضرت جعفر صادق اور حضرت امام محمد باقر بن زین العابدین کے واضح احکامات اور فرمودات ہیں کہ " جس عورت نے ایک بار متعہ کیا وہ فضیلت میں اس متعہ کے عوض امام حسین تک پہنچ جائے گی اور دوبارہ متعہ کرنے سے اسکا مرتبہ امام حسن تک , تین دفعہ متعہ کرنے سے وہ امام علی تک اور چار مرتبہ متعہ سے رسول کے مرتبہ تک وہ متعہ یافتہ عورت پہنچ جائے گی ۔....... فرمایا صادق نے کہ" مستحب ہے مرد کے لیے کہ وہ تزویج متعہ کرے اور نہیں درست مرد کے لیے تم سے کہ وہ دنیا سے نکلے بغیر متعہ کئے ہرچند کہ یک بارگی ہی کیوں نہ ہو "(اصلاح الرسوم ص ۱۶۳) * تحفۃ العوام میں حدیث ہے کہ عذاب نہ کیا جائے گا اس مرد وعورت پر جو متعہ کرے اور افضل بات ہے کہ عفیفہ عورت متعہ کرے ۔* تاریخی حقائق کی رو سے حضرت عبد اللہ بن حسن اور اس کے بعد مصعب بن زبیر سے طلاق ملنے کے بعد سکینہ بنت الحسین نے کئی نکاح دائمی ومنقطع (متعہ) کیے (تاریخ تواریخ والآغانی جلد ۱۴) * (شواہد الصادقین , مصنف حکیم سید احمد الموسوی ص ۹۲ بحوالہ نور نعمانیہ ۔ نور طہارت وصلواۃ ص ۲۳) * اور فرمایا صادق نے کہ نہیں ہے کوئی مرد جو متعہ کرے پھر غسل کرے , مگر یہ خدا خلق کرے گا ہر قطرہء غسل سے ستر لاکھ ملائکہ کو جو متعہ کرنے والے کے لیے تاقیامت استغفار کریں گے اور لعنت بھیجا کریں گے تا قیامت ان لوگوں پر جو اس متعہ سے اجتناب کرتے ہیں اور اس سے دور رہتے ہیں (اصلاح الرسوم ص ۱۶۳)نعوذ باللہ من ذلک
 
Top